Category: زبان و ادب

  • دہلی اردو اکادمی کے سابق سیکریٹری منصور احمد عثمانی کا انتقال سرکردہ ادیبوں اور دانشوروں کا خراج عقیدت

    دہلی اردو اکادمی کے سابق سیکریٹری منصور احمد عثمانی کا انتقال سرکردہ ادیبوں اور دانشوروں کا خراج عقیدت

    سرکردہ ادیبوں اور دانشوروں کا خراج عقیدت نئی دہلی: دہلی اردو اکادمی کے سابق سیکریٹری منصور احمد عثمانی کا یہاں گذشتہ روز طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ ان کی عمر تقریباً 72برس تھی۔ پسماندگان میں اہلیہ مشیدہ پروین کے علاوہ دو بیٹے عاقب عثمانی اور فہد عثمانی ہیں۔ان کی اہلیہ معروف شاعر خضر برنی…

  • ہمیں کہتے ہیں گودی میڈیا  (نظم) 

    ہمیں کہتے ہیں گودی میڈیا (نظم) 

     جمیل اختر شفیق ہمیں کہتے ہیں گودی میڈیا ہم رقص کرتے ہیں  غریبوں کے سسکنے پر  یتیموں کے بلکنے پر کسی بےبس کی آنکھوں میں  اُبلتے آنسوؤں پر بھی ! ہماری زندگی کا  ایک ہی مقصد ہے  بس پیسہ ….. ! ہمیں دولت سے مطلب ہے  وہ چاہے جس طرح آئے  کسی کا دل دکھانے…

  • طنز و مزاح کے عظیم شاعر، اسرار جامعی نہیں رہے

    طنز و مزاح کے عظیم شاعر، اسرار جامعی نہیں رہے

    ڈاکٹر عبدالقادر شمس طنز و مزاح کے عظیم شاعر اور اپنے رنگ و ادا کے منفرد انسان اسرار جامعی زندہ ہیں یا فوت کرگئے، زیادہ تر ادیبوں، شاعروں اور فروغ اردو کے ذمہ داروں کو معلوم نہیں ہے۔ کئی بار ان کی وفات کی خبروں نے لوگوں کو چونکایا لیکن وہ اپنی مسکین سی صورت…

  • الوداع علامہ اسرار جامعی

    الوداع علامہ اسرار جامعی

    معصوم مرادآبادی طنز ومزاح کے بے باک شاعر علامہ اسرار جامعی بھی چل بسے۔ انھیں کل رات اسپتال سے گھر لایا گیا تھا لیکن بیچ رات میں ہی انھوں نے داعی اجل کو لبیک کہا۔ وہ پچھلے کافی عرصہ سے صاحب فراش تھے اور ان کا بیشتر وقت اسپتال اور گھر کا فاصلہ طے کرنے…

  • جشن اظہر عنایتی و عالمی مشاعرہ 2020  زیر اہتمام کاروان اردو قطر

    جشن اظہر عنایتی و عالمی مشاعرہ 2020 زیر اہتمام کاروان اردو قطر

    16/جنوری ۲۰۲۰ کی شب کاروان اردو قطر نے جناب اظہر عنایتی صاحب کے اعزاز میں اپنا چوتھا عالمی مشاعرہ منعقد کیا ۔ کاروان نے اپنے عالمی مشاعروں اور ممتاز ہندوستانی شعرا کے جشن منانے کا سلسلہ 2017 میں جناب منور رانا صاحب کے جشن سے شروع کیا تھا، اس سے اگلے برس (2018) میں جشن…

  • نظم: شاہین نہیں گھبرائیں گے : عمران خان

    نظم: شاہین نہیں گھبرائیں گے : عمران خان

    دشمن کی ہو سازش کتنی، شاہین نہیں گھبرائیں گے ہو دھمکی یا گیدڑ بھبکی، شاہین نہیں گھبرائیں گے جس مٹی سے پیدا ہیں ہم، اس مٹی پر جینا مرنا دہشت پھیلانے والوں سے، اب اور نہیں ہم کو ڈرنا اب دینے سے ہر قربانی، شاہین نہیں گھبرائیں گے دشمن کی ہو سازش کتنی، شاہین نہیں…

  • ایک نظم شاہین باغ کے نام

    ایک نظم شاہین باغ کے نام

    تبسم فاطمہ جتنی گولی چاہے داغ پورا ملک ہے شاہیں باغ نفرت کے متوالو ہم کو اپنی صورت مت دکھلاؤ گونج رہا ہے نعرہ پھر سے انگریزو ، تم باہر جاؤ تم بارود بچھانے آئے ملک میں آگ لگانے آئے پہلے بھی گجرات ہوا تھا تم گجرات بنانے آئے دھوکہ دے کر ملک ہتھیایا اپنوں…

  • قلم اٹھاؤ!

    قلم اٹھاؤ!

      قلم اٹھاؤ اداس لوگو ! اداسیوں کا لباس تن سے اتار پھینکو اے خواہشوں کے اسیر لوگو ! حقیقتوں سے نظر نہ پھیرو کئی سسکتی ہوئی سی بے سود خواہشوں کا  جو آج نوحہ سنا رہے ہو اسی پہ رونا شعار تم نے بنالیاہے  ذرا بتاؤ ! کہ خواب تکنا  انہیں میں جینا  انہیں…

  • مولانا امینی کا اسلوب ” وہ کوہ کن کی بات “ کے حوالے سے

    مولانا امینی کا اسلوب ” وہ کوہ کن کی بات “ کے حوالے سے

    عمر فاروق (قاسمی) مولانا نور عالم خلیل امینی ایشیا کی عظیم اسلامک یونیورسٹی ازہر ہند دارالعلوم دیوبند کے مایۂ ناز استاذِ ادب ہیں، زبان و ادب کے حوالے سے موجودہ دور میں ان کا شمار حلقۂ دیوبند کی نمائندہ شخصیات میں ہوتا ہے، سرزمین بہار کے مشہور و معروف ضلع مظفرپور کی بستی ہرپور بیشی…

  • مولانا ابو الکلام آزاد بحیثیتِ ماہر تعلیم

    مولانا ابو الکلام آزاد بحیثیتِ ماہر تعلیم

    ڈاکٹر محمد سلمان خان ندوی   (صدر شعبہ عرب کلچر ممتاز پی جی کالج لکھنؤ) مولانا ابو الکلام آزاد کا یوم پیدائش ملک بھر میں 2008؁ء سے قومی یوم تعلیم کے طور پر منایا جاتا ہے۔ مولانا آزاد کی پیدائش 11؍ نومبر 1888؁ء میں عرب کے شہر مکہ میں ہوئی تھی , انکا نام محی الدین…