Category: زبان و ادب
-
میں نے انگریجّی کیسے سیکھی؟
فیصل نذیر تقسیم ہند کے وقت انگریز ہمیں دھوکے سے تین ایسے بیکا ر مسائل دے کر چلے گئے جو ہر ہندوستانی کے لئے رسوائی اور عدم تحفظ کا اب تک ذریعہ بنی ہوئی ہے (۱)پاکستان (۲)کشمیر (۳) انگریزی۔ پاکستان اور کشمیر کا مسئلہ تو ہمیں کبھی کبھی رسوا کرتا ہے اور درد دیتا ہے…
-
نیا زمانہ، نئی آواز، نئی شاعری
حسیب اعجاز عاشرؔ جب تک نئے شعراء کرام کی حوصلہ افزائی و پذیرائی نہیں کیجائے گی ، ادب شناس اہل ذوق کے لئے نئا اندازِ فکر، نئی سوچ، نئے اسلوب کی رنگینی بحر ،نئے خیالات کی ندرت،نئے ترنمِ آفرینی ،نئی مہارت کیساتھ نئے تخلیقی رنگ و آہنگ،نئے ردیف و قافیے کی شگفتگی سے بُنی نئی…
-
ڈاکٹر احمد علی برقی اعظمی:ایک پیاری شخصیت، ایک پیارا شاعر
سہیل انجم علی بھائی (ڈاکٹر احمد علی برقی اعظمی) سے پہلی ملاقات کب ہوئی تھی اور کیسے ہوئی تھی یہ تو یاد نہیں لیکن میں نے پندرہ بیس سال کے تعلق کے عرصے میں ان کو ہمیشہ یکساں پایا۔ وہی شرافت، وہی شائستگی، وہی خندہ پیشانی، وہی خوش اخلاقی، وہی انکساری، وہی حسن سلوک اور…
-
اب حقیقت سے نہیں کوئی بھی رِشتہ اپنا
محمد عامر جب زمانے کی نگاہوں سے اُتر جاتے ہیں ایسے جیتے ہیں کہ ہم روز ہی مر جاتے ہیں تِتلیوں کو بھی لگی ہونے شکایت اب تو خوشبو بنکر کے ہواؤں میں بکھر جاتے ہیں . گفتگو اُن سے تصوّر میں جو ہوتی ہے کبھی دیکھ کر اُنکو ذرا ہم بھی سنور جاتے ہیں…
-
یاد رفتگاں: ڈاکٹر انور سدید مرحوم
یاد رفتگاں: ڈاکٹر انور سدید مرحوم احمد علی برقی ؔ اعظمی چل دئے بزمِ جہاں سے ڈاکٹر انور سدید نقدِ ادبی میں تھے جو اک حاملِ ذہنِ جدید اردو دنیا کے لئے ہے یہ خسارہ اک عظیم اہلِ دانش کے لئے جس کی ضرورت تھی شدید لوگ کہتے تھے انھیں اردو کا بابائے ادب جمل…
-
غالب اور غم روزگار
غالب اور غم روزگار حقانی القاسمی بڑا ذہن زمانے میں قید نہیں ہوتا۔وہ زمانی مکانی حدود کو توڑ تے ہوئے ایسے مقام پر پہنچ جاتاہے ،جسے مشخص کرنے کے لیے ایک نئی کائنات تخلیق کرنی پڑتی ہے۔ایسا ذہن رسم و رہ عام سے کوئی رشتہ نہیں رکھتا۔اس کے اپنے افکار واقدار ہوتے ہیں، مرزا اسد…
-
میڈیا اور مسلمان
احمد علی صدیقی میڈیاجمہوریت کے چار ستونوں میں سے ایک ہے۔ اگرعمارت کے اندر سے ایک بھی ستون گرجائے یا مخدوش ہوجائے توعمارت کی بنیادہل جاتی ہے۔اسی طرح میڈیا جمہوریت کا ستون ہے،کسی بھی ملک اورسماج کی تعمیرو ترقی میں میڈیا کاکردار سب سے اہم ہوتاہے،میڈیا تشہیر اور پروپیگنڈہ کاسب سے اہم اور مؤثرذریعہ ہے،…
-
صحا فت اور ہما ر ی ذمہ داریا ں (قسط اول)
تقریر:باباعر فا ن الحق ترتیب: رابعہ الرَ بّا ء صحیفہ اور صحافت صحیفہ کیا ہے؟صحفہ آسما ن سے اتر ی ہو ئی تحر یر کو کہتے ہیں۔’’صحیفہ آسما نی،،اس میں حق ہو تا ہے۔ سچ ہو تا ہے، تعمیر ہو تی ہے، مقصد یت ہو تی ہے، را ہنما ئی ہو تی ہے، آسا نی…
-
کبھی خوشحال تھاعراق
عراق سے واپسی پر ڈاکٹر وسیم راشد کی خاص تحریر ملت ٹائمز ’’ یہ شیعہ سنی کی لڑائی نہیں ہے۔یہ داعش کے خلاف عراق کی جنگ ہے ۔دنیا میں یہ تشہیر کی جارہی ہے کہ صدام کی حکومت کے خاتمہ کے بعد سنیوں پر ظلم ہورہے تھے،اسی لئے داعش وجود میں آئی جبکہ یہ بالکل…