Category: زبان و ادب

  • قانون اور سماج کے رشتوں کو اجاگر کرنے والی کتاب ’قانون اور سماج‘ تعارف و تبصرہ

    قانون اور سماج کے رشتوں کو اجاگر کرنے والی کتاب ’قانون اور سماج‘ تعارف و تبصرہ

    (جرائم سے پاک معاشرے کی تشکیل کیسے؟) تبصرہ و تعارف سابق اسسٹنٹ کمشنر آف پولیس محمد جاوید صاحب نے چار دہائیوں تک پولیس فورس میں رہ کر معاشرے کو مجرمانہ سرگرمیوں سے پاک کرنے کی حتی المقدور کوشش کی ۔انھوں نے اپنے تجربات اور خیالات کو ممبئی سے نکلنے والے روزنامہ ’اردو ٹائمز‘ میں پابندی…

  • ہند کا قاہرہ ہے کلکتہ

    ہند کا قاہرہ ہے کلکتہ

    غزل یوں بھی اچھا لگا ہے کلکتہ ہند کا قاہرہ ہے کلکتہ دور بیٹھی ہوں مصر میں لیکن  دل مرا دیکھتا ہے کلکتہ بڑھ کے لفظوں نے خود قلم چوما میں نے جب جب لکھا ہے کلکتہ جیسے ہوتی ہے پھول میں خوشبو دل میں ایسے بسا ہے کلکتہ شہر ہے یہ ادب نوازوں کا  …

  • مولانا نور عالم خلیل امینی: قرطاس و قلم کا ایک عہد

    مولانا نور عالم خلیل امینی: قرطاس و قلم کا ایک عہد

     مولانا نسیم اختر شاہ قیصر (استاذ دارالعلوم وقف دیوبند)  سادگی اور شائستگی کا ایک پیکر، تہذیب و اخلاق کی ایک مبہوت کردینے والی تصویر، گفتار و لباس سے اپنی جانب متوجہ کرنے والا انسان، سنجیدگی، متانت، عالمانہ وقار کا مجسمہ، خوش ذوقی، خوش مزاجی کا نمونہ، ادب و کمال کی نادر مثال، علمی اور قلمی…

  • وارثانِ خلیلؑ کے خلاف نمرودانِ وقت کی آتشِ فروزاں اور مولانا نور عالم خلیل امینی   ’ کیا اسلام پسپا ہورہا ہے؟‘ کی روشنی میں 

    وارثانِ خلیلؑ کے خلاف نمرودانِ وقت کی آتشِ فروزاں اور مولانا نور عالم خلیل امینی  ’ کیا اسلام پسپا ہورہا ہے؟‘ کی روشنی میں 

    عمر فاروق قاسمی  مولانا نورعالم خلیل امینیؒ بیک وقت اردو اور عربی دونوں زبانوں پر فنی مہارت رکھتے ہیں، اپنے منفرد اسلوب اور لازوال طرزتحریر کی بنیاد پر وہ دونوں حلقوں میں مقبول اور معروف ہیں۔ اسلامی دنیا کے خلاف صلیبی و صہیونی سازشوں کی نقاب کشائی اور مغرب کی مکاری کا پردہ چاک کرنا…

  • نعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم

    نعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم

    آغاز ِ نعت کرتی ہوں میں اس دعا کے ساتھ محشر میں کاش میں ہوں رسولِ خدا کے ساتھ شہرِ نبی بلاتا ہے لگتا ہے یہ مجھے آتی ہے جب مدینے کی خوشبو ہوا کے ساتھ میری زبان پر ہے رواں ذکرِ مصطفیٰ جاں بھی اے کاش نکلے مری اس ادا کے ساتھ ہر ضربِ…

  • یادوں کے چراغ: مولانا مفتی اعجاز ارشد قاسمی، ہم تجھے بھلا نہ پائیں گے!

    یادوں کے چراغ: مولانا مفتی اعجاز ارشد قاسمی، ہم تجھے بھلا نہ پائیں گے!

    مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ بہار، اڈیشہ و جھارکھنڈ) آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے رکن، دارالعلوم دیوبند کے سابق میڈیا انچارج، پیس فاؤنڈیشن آف انڈیا نئی دہلی اور ابناء قدیم دارالعلوم دیوبند کے جنرل سکریٹری، قاسمی ایجوکیشن سوسائٹی دیوبند، متحدہ ملی مجلس نئی دہلی اور فتویٰ آن لائن کے…

  • کرتے تھے ہر بزم میں اظہارِ حق وہ بَرمَلا

    کرتے تھے ہر بزم میں اظہارِ حق وہ بَرمَلا

    آل انڈیامسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری، امیر شریعت اسلامی اور عظیم قومی و ملی و مذہبی رہنما مولانا محمد ولی رحمانی کے سانحۂ ارتحال پر منظوم تاثرات تاریخ وفات: ۳ اپریل ۲۰۲۱ احمد علی برقی اعظمی ہے ولی رحمانی کی رحلت اک ایسا سانحہ جس سے ملت کے سبھی چھوٹے بڑے ہیں غمزدہ…

  • حیرت ہے ان گناہوں پہ نادم کوئی نہیں

    حیرت ہے ان گناہوں پہ نادم کوئی نہیں

    غزل انصاری ظاہرہ موسم تھا خوشگوار اور منظر بھی دلنشیں لیکن ہمارے درد کا مرہم کوئی نہیں غلطی کا پتلا لغزشیں انساں کی بےشمار حیرت ہے ان گناہوں پہ نادم کوئی نہیں ڈاکو ، لٹیرے ، چور ملیں گے یہاں بہت گر چہ ہمارے شہر میں حاتم کوئی نہیں فرقے ، زباں، مذاہب و تہذیب…

  • اک فقط ذاتِ خداوند ہے حَی و قیوم

    اک فقط ذاتِ خداوند ہے حَی و قیوم

    احمد سجاد ساجد قاسمی مرثیہ حضرت الاستاذ مولانا زبیراحمد صاحب قاسمی سرپرست مدرسہ اشرف العلوم کنہوا شمسی ضلع سیتامڑھی بہارکی یاد میں (وفات ۱۳؍ جنوری ۲۰۱۹) موت ہے زندہ حقیقت یہ ہے سب کو معلوم اک فقط ذاتِ خداوند ہے حَی و قیوم موت برحق ہے جسے نام دیا رب نے یقین زندگی حزن مسلسل…

  • زبان اور ذہنیت کے بحران کے درمیان اردو اور ملت کا مستقبل!

    زبان اور ذہنیت کے بحران کے درمیان اردو اور ملت کا مستقبل!

    عمر فراہی کوئی دس بارہ سال پہلے کی بات ہے اردو ٹائمز کے چار ناتجربہ کار اردو صحافیوں نے ایک رسالہ صحیفہ والدین نکالنے کا فیصلہ کیا اور میگزین نکلنا شروع بھی ہو گئی ۔ان ناتجربہ کار صحافیوں میں ایک تو میں خود ہوں ۔دوسرے دانش ریاض جو آج معیشت ملٹی میڈیا کے ڈائریکٹر ہیں…