Category: زبان و ادب
-

اے اہلِ ادب آؤ یہ جاگیر سنبھالو!
نایاب حسن عربی زبان کے بافیض استاذ اور یگانۂ عصر ادیب حضرت مولانا نور عالم خلیل امینی گزشتہ کم و بیش چالیس سال سے ایشیا کی عظیم دانش گاہ دارالعلوم دیوبند سے اشاعت پذیرعربی ماہنامہ’’الداعی‘‘کے مدیر اعلیٰ (رئیس التحریر) ہیں اور اس طویل عرصے میں ان کی بے مثال ادارتی صلاحیت، قابلِ رشک ادبی ذوق…
-

مولانا اسرارالحق قاسمی : یادوں کی جھلکیاں
مولانا نوشیر احمد (خادم خاص حضرت مولانا اسرارالحق قاسمیؒ، مہتمم دارالعلوم اسراریہ سنتوشپور، کولکاتا) آج حضرت مولانا اسرارالحق قاسمیؒ کو ہم سے بچھڑے ہوئے دوسال کا عرصہ گزر گیا۔حضرت مولانا اسرارالحق قاسمی نے تاحیات ہر محاذ پر مسلمانوں کی خدمت و قیادت کا فریضہ بخوبی انجام دیا۔ا ن کی قیادت و کوششوں سے علی گڑھ…
-

کاروانِ اردو قطر کے زیر اہتمام ” کورونا مریض کی ڈائری “ کی رسم اجرا اور شعری نشست
دوحہ، قطر: 19/نومبر 2020 کی شام حقیقی معنوں میں ایک خاص شام تھی ۔ کورونائی حدود و قیود سے بوجھل ایک طویل مدت گزارنے کے بعد، دوحہ میں اردو زبان و ادب کے شیدائی پہلی بار ایک چھت کے نیچے جمع ہوئے تھے ۔ مطلوبہ جسمانی مسافت اور دیگر احتیاطی تدابیر کی رعایت کرتے ہوئے…
-

مصر میں اردو ادب
ڈاکٹر ولاء جمال العسیلی (ایسوسی ایٹ پروفیسر شعبۂ اردو، فیکلٹی آف آڑٹس، عین شمس یونیورسٹی قاہرہ ، مصر) مصر میں اردو زبان میں تخلیقی ادب کے سلسلے میں تو میں کہہ سکتی ہوں کہ یہاں کے لوگوں کی مادری زبان اردو نہیں ہے، ان کی زبان عربی ہے اس لئے یہاں ادبی تصانیف کے معنی میں کم…
-

نور عالم خلیل امینی بہ حیثیت سوانحی خاکہ نگار ” پس مرگ زندہ “ کی روشنی میں
عمرفاروق قاسمی سوانحی ادب میں مولانا نورعالم خلیل امینی ایک معتبر نام ہے ، ” پس مرگ زندہ “ سوانحی ادب کے حوالے سے ان کی دوسری تصنیف ہے ،اس سے قبل ” وہ کوہ کن کی بات “ اساطین اردو ادب کے درمیان مقبولیت حاصل کرچکی ہے ۔ 932 صفحات پر…
-

انگریزی سکھانے والی ایک نایاب کتاب
مبصر: جسیم الدین قاسمی بلاشبہ انگریزی دنیا کی سب سے طاقتور زبانوں میں سے ایک ہے، جو دنیا کےاکثر حصوں میں بولی اور پڑھی جارہی ہے۔ اگرچہ زیادہ بولی جانےوالی زبانوں میں ایک زبان چینی بھی ہے، لیکن دنیا بھر میں سیاسی، تجارتی اور ٹیکنالوجی کے میدانوں میں اور بین الاقوامی رابطے کے لیے سب…
-

مشہور و معروف اردو دانشور مظفر حنفی کا انتقال، ادبی حلقہ میں غم کا ماحول
ڈاکٹر مظفر حنفی ادبی دنیا کا بہت مشہور نام ہے۔ وہ 30 سے زائد کتابوں کے مصنف تھے اور اچھے افسانہ نگار، مترجم، شاعر و نقاد کی حیثیت سے اردو طبقہ میں ہمیشہ عزت و احترام کے ساتھ یاد کیے جائیں گے۔ نئی دہلی: ممتاز اردو دانشور پروفیسر مظفر حنفی کا آج دہلی میں انتقال…
-

تم چیخوگی چلاؤگی (نظم)
منیشا ہو یا عائشہ ہو تو تم ایک عورت ہی وحشی تم کو نوچیں گے یہ کاٹ کاٹ کھا جائیں گے پھر اس پر یہ اعلی افسر وردی کا رعب جمائیں گے تم چیخوگی چلاؤگی کس کس کو زخم دکھاؤگی تم کس کو اپنا پاؤگی جو دیکھیں گے وہ سوچیں گے یہ سوچ سوچ پچھتائیں…
-

ممنوعہ خواب
ڈاکٹر ولاء جمال العسیلی خوف اور شرمندگی کے احساس کے ساتھ اچانک نسرین کی آنکھ کھل گئی۔ ارد گرد اس نے نظر دوڑائی اور جان لیا کہ وہ ایک خواب دیکھ رہی تھی۔ خوف کا احساس اسے اس لیے تھاکہ یہ خواب کہیں سچ نہ ہو ۔۔۔۔۔ اور شرمندگی کا احساس اس لیے کیونکہ خواب میں…
-

ہندوستان کے پہلے شہید صحافی مولوی محمد باقر
معصوم مراد آبادی 1857 کی جنگ آزادی میں سرفروشانہ کردار ادا کرنے والے اخباروں میں سب سے جلی نام ’دہلی اردو اخبار‘ کا ہے، جسے مولانا محمد حسین آزاد کے والد مولوی محمد باقر نے جاری کیا تھا۔ دہلی ’اردو اخبار‘ کو جنگ آزادی کی تحریک میں اس لیے بھی اہمیت دی جاتی ہے کہ…