Category: زبان و ادب

  • ایک شخص ایک کائنات

    ایک شخص ایک کائنات

    ابو الحسن علی حسنی ندوی (علی میاں) رحمۃ اللہ علیہ دامت برکاتہم کے یومِ وفات پر خاص تحریر  (24 نومبر 1914 (پیدائش) –31 دسمبر 1999 (وفات)  خرم ملک آج جس شخصیت پر میں قلم اٹھانے کی جسارت کر رہا ہوں وہ صرف ایک انسان نہیں ایک پورا زمانہ ہے، ایک عہد ہے، شاید ایک صدی…

  • منظوم خراجِ عقیدت مولانا ڈاکٹر عبدالقادر شمس صاحب قاسمیؒ

    منظوم خراجِ عقیدت مولانا ڈاکٹر عبدالقادر شمس صاحب قاسمیؒ

    معراج خالد جگنوؔ ارریاوی لوگ آتے ہیں اور جاتے ہیں روز خبریں یہی سناتے ہیں جس نےخلق خدا کی خدمت میں جان دی، دل میں روز آتے ہیں حضرت شمسؒ جیسے مخلص لوگ نقش پا اپنا چھوڑ جاتے ہیں رات دن فکر قوم و ملت میں اپنا خون جگر جلاتے ہیں عظمتِ رفتہ پھر سے…

  • شمس الرحمان فاروقی: اُس کا کردار جاویدانی ہے

    شمس الرحمان فاروقی: اُس کا کردار جاویدانی ہے

      ندیم صدیقی دور جدید کی بلائے جاں آخر ہمارے عہد کی تاریخ کے ایک ممتاز تر بلکہ اپنے نظریے اور کتابِ جدت کے مصنف کو بھی ہم سے چھین لے گئی مگر یہ اپنے عمل میں نامراد و ناکام ہی کہی جائے گی کہ جانا تو سب کو ہے کوئی بہت کم عمری میں رخصت…

  • زمین سے طلوع ہونے والا سورج شمس الرحمان فاروقی انتقال فرما گئے

    زمین سے طلوع ہونے والا سورج شمس الرحمان فاروقی انتقال فرما گئے

    دور حاضر کے عظیم اردو ادیب، شاعر اور نقاد شمس الرحمان فاروقی پچاسی برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں ۔ وہ ۱۹۳۵ء میں بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع اعظم گڑھ میں پیدا ہوئے تھے اورانتقال الہٰ آباد میں ہوا۔ شمس الرحمان فاروقی ۳۰ ستمبر ۱۹۳۵ء کو اعظم گڑھ میں پیدا ہوئے تھے…

  • ’ لفظوں کا گھر‘ بناتے بناتے دنیا سے رخصت ہو گئے شمس الرحمن فاروقی، اُردو ماتم کناں!

    ’ لفظوں کا گھر‘ بناتے بناتے دنیا سے رخصت ہو گئے شمس الرحمن فاروقی، اُردو ماتم کناں!

    کس قدر افسوس کی بات ہے کہ اب’لفظوں کے گھر‘ میں کوئی نئی روشنی داخل نہیں ہوگی۔ شمس الرحمن فاروقی نے جس ڈکشنری کو تیار کرنے کا کام بڑی عرق ریزی کے ساتھ آگے بڑھایا تھا، اس پر اب فل اسٹاپ لگ گیا۔ تنویر احمد شمس الرحمن فاروقی کا نام سنتے ہی اردو ادب کی…

  • دریائے نیل کی دلہن

    دریائے نیل کی دلہن

    ڈاکٹر ولاء جمال العسیلی (ایسوسی ایٹ پروفیسر، عین شمس یونیورسٹی، قاہرہ)   مشہور یونانی مؤرخ ہیرودوتس نے درست ہی کہا ہے کہ :’’مصر دریائے نیل کی بخشش ہے‘‘۔ بے شک دریائے نیل ، جو دنیا کا سب سے لمبا دریا ہے، مصر کی عظیم تہذیب میں بہت بڑی اہمیت کا حامل ہے۔ اس کی وادی میں…

  • 18 دسمبر: عربی زبان کی اہميت کے اعتراف کا عالمی دن

    18 دسمبر: عربی زبان کی اہميت کے اعتراف کا عالمی دن

    محمد نوشاد نوری قاسمی     18 دسمبر 1973ء كو اقوام متحده كی جنرل اسمبلی نے عربی زبان كی اہميت، تاريخی حيثيت اور عصر حاضر ميں اس كے دائره ا ثر كو ديكھتے ہوئے ، اسے ان چھ زبانوں ميں شامل كرنے كا فيصلہ كيا، جو اقوام متحده كی دفتری زبان ہے، اس فہرست کی…

  • قلم و قرطاس کے تاجور ابن الحسن عباسیؒ رخصت ہوگئے

    قلم و قرطاس کے تاجور ابن الحسن عباسیؒ رخصت ہوگئے

    ابو معاویہ محمد معین الدین ندوی قاسمی ہمارے ملک ہندوستان میں ان دنوں ایک کتاب ” یادگار زمانہ شخصیات کا احوالِ مطالعہ“ کی اہل علم اور کتاب دوست کے درمیان دھوم مچی ہوئی ہے، ہر اہل علم اور کتاب دوست کی زبان پر اسی کا تذکرہ ہے، علماء کی ہر مجلس اور ہر محفل میں…

  • آہ ۔۔۔! مولانا ابن الحسن عباسی

    آہ ۔۔۔! مولانا ابن الحسن عباسی

    شرف الدین عظیم قاسمی الاعظمی امام و خطیب مسجد انوار گوونڈی، ممبئی کل بتاریخ 14/دسمبر 2020 بروز دوشنبہ عشاء کی نماز پڑھ کر کمرے میں آیا موبائل دیکھا تو انتہائی کربناک خبر سامنے آئی کہ دنیائے فکر و فن کا تابندہ ستارہ ، ادبی سلطنت کے فرمانروا ، پڑوسی ملک کے ممتاز اور جید عالم…

  • انسانی کمالات اور خوبیوں سے متصف عارف اقبال کی عارفانہ زندگی

    انسانی کمالات اور خوبیوں سے متصف عارف اقبال کی عارفانہ زندگی

       عبد الغنی  انسانی دنیا میں سماجی خدمات کا دائرہ وسیع ہے۔ انسان کو اشرف المخلوقات قرار دیا گیا ہے۔ دراصل انسان کو ان کے خصائل اور عادات کے سبب ہی مخلوقات میں افضل قرار دیا گیا ہے۔ مسابقت کے اس دور میں جب کہ لوگ باگ ایک دوسرے پہ سبقت لیجانے کے لئے غلطاں…