Category: زبان و ادب

  • وہ جا رہا ہے کوئی شب غم گزار کے ….

    وہ جا رہا ہے کوئی شب غم گزار کے ….

     مشرف عالم ذوقی بہار کا ارریہ ضلع … میں اس شہر سے زیادہ واقف نہیں ، لیکن میں اس شخص سے بھی کتنا واقف تھا جو ارریہ کی سر زمین سے نکلا ، مدرسے کے دروازے میں داخل ہوا ، دار السلطنت دلی کی کشادہ سڑکوں ، گلیوں کو فتح کرنے کے ارادے سے ،…

  • دروازۂ دل پر یادوں کی دستک ساحل انکل، ذہن کے پردوں سے نہ مٹنے والا نام

    دروازۂ دل پر یادوں کی دستک ساحل انکل، ذہن کے پردوں سے نہ مٹنے والا نام

    تحریر سلمیٰ نسرین ، آکولہ دن کے اجالے، شب کے اندھیروں میں تبدیل ہوتے جارہے ہیں ‌اور رات کی سیاہیاں دن کی روشنیوں کو نگلتی جارہی ہیں۔ لیکن اداسیوں کا موسم، لگتا ہے بس ایک ہی جگہ ٹھر گیا ہے۔ نیا دن نیا زخم۔ کتابوں کی دنیا میں اگر پہلے پہل کسی نام سے آشنائی…

  • آہ! ڈاکٹر عبداقادر شمس قاسمی  ایک شمع اور بجھی اور بڑھی تاریکی

    آہ! ڈاکٹر عبداقادر شمس قاسمی ایک شمع اور بجھی اور بڑھی تاریکی

    عبدالغنی ملک کے مشہور ومعروف صحافی ڈاکٹر عبدالقادر قاسمی شمس صاحب موذی مرض کورونا کو مات نہیں دے سکے۔ اور وہ غیر متوقع طور پہ ہمارے درمیان سے رخصت ہوگئے ہیں ۔آج دوپہر دلی کے مجیدیہ اسپتال میں علاج کے دوران ان کی روح قفص عنصری سے پرواز کرگئی ۔وہ گزشتہ ایک ہفتہ سے کورونا…

  • عبدالقادر شمس  اے فلکِ پیر‘ عارف ابھی جواں تھا

    عبدالقادر شمس اے فلکِ پیر‘ عارف ابھی جواں تھا

    معصوم مرادآبادی ”ان سے ملئے یہ عبدالقادرشمس ہیں۔ روزنامہ ’راشٹریہ سہارا‘ میں کام کرتے ہیں۔“ برادرم مزمل حسینی نے دونوں جملے ایک ساتھ ادا کرتے ہوئے میرا رخ ایک مسکراتے ہوئے نوجوان کی طرف موڑدیا۔اس نوجوان کی جس خوبی نے مجھے حددرجہ متاثر کیا‘ وہ اس کی عاجزی اور انکساری کا انداز تھا۔ یہ برسوں…

  • آہ! مرتضی ساحلؔ تسلیمی بھی رخصت ہو گئے

    آہ! مرتضی ساحلؔ تسلیمی بھی رخصت ہو گئے

    کامران غنی صباؔ (شعبۂ اردو نتیشور کالج، مظفرپور)  مرتضی ساحل تسلیمی۔بچپن میں یہ نام زندہ قلمکاروں میں سب سے پہلے رول ماڈل بن کر ابھرا۔ ہمارے یہاں ماہنامہ نور، بتول اور ماہنامہ ہلال یہ وہ رسالے تھے جو پابندی سے آتے تھے۔ ان رسالوں کا کریز اتنا تھا کہ ہم بھائی بہنوں میں جس کے…

  • مصر ميں اردو زبان : ایک تحقیقی جائزہ

    مصر ميں اردو زبان : ایک تحقیقی جائزہ

    ڈاكٹر ولاء جمال العسيلى (ايسوسى ايٹ پروفيسر شعبہ اردو – فكلٹى آف آڑٹس، عين شمس يونيورسٹى مصر) اردو زبان ہندوپاك سے باہر نكلى توكرہ ارض كے پانچوں براعظموں تك پھيل گئى اورنئى بستياں بستى چلى گئيں۔ اردو كى ان نئى بستيوں ميں مصر كى سرزمين بھى شامل ہے۔ – مصر ميں اردو زبان كى تدريس…

  • حرف و صوت کا شہنشاہ : راحت اندوری

    حرف و صوت کا شہنشاہ : راحت اندوری

    فوزیہ ربابؔ راحت اندوری بھی سدا کے لیے روٹھ چلے۔وہ شاعر جس نے چالیس پینتالیس برسوں تک حرف و صوت پر حکمرانی کی۔ جس نے تمام رنگوں، رسوں، روشنیوں اور خوشبوؤں کو پُر شکوہ شعری پیکر عطا کیا۔ جس نے ایوانِ مشاعرہ کے بہت سے مسلّمات کو رد کیا اور اپنی شرطوں پر عوامی سماعتوں…

  • میں بچ بھی جاتا تو اک روز مرنے والا تھا!

    میں بچ بھی جاتا تو اک روز مرنے والا تھا!

    حبیب اللہ ہاشمی راحت اندوری جیسے عظیم شاعر جس کے قلم کی ایک جنبش ارباب اقتدار میں ہلچل پیدا کردیتی تھی، جس کا ایک مصرع افسردہ دلوں کے تسکین کا ساماں ہوا کرتا تھا، جس کا منفرد لہجہ جرات اظہار کا نمونہ ہوتا تھا، جس کے کلام میں شائستگی اور شگفتگی ایسی کہ بے قرار…

  • راحت اندوری: ایک بلند آواز جس کی ضرورت تھی

    راحت اندوری: ایک بلند آواز جس کی ضرورت تھی

    مشرف عالم ذوقی وہ مشاعروں میں قہقہہ لگاتے ہوئے حکومت کو چیلنج کرتا تھا، اس کا قہقہہ مشہور تھا، سیاہ چہرے پر طنز کی بجلیاں کوندتیں اور اس کی مسکراہٹ سے ہزاروں تیر برستے اور کروڑوں لہو لہان ہو جاتے ۔ میں کیوں لکھتا اس پر ؟ لکھتا تو سنجیدہ مہذب دانشوروں کے درمیان نشانہ…

  • عالمی شہرت یافتہ شاعر راحت اندوریؔ کا کورونا کے علاج کے دوران انتقال

    عالمی شہرت یافتہ شاعر راحت اندوریؔ کا کورونا کے علاج کے دوران انتقال

    مشاعرہ لوٹ لینے کی صلاحیت رکھنے والے 70 سالہ شاعر راحت اندوری کا اندور کے اسپتال میں کورونا کا علاج چل رہا تھا اندور: اردو ادب کے استاد اور معروف شاعر راحت اندوری بدھ کے روز انتقال کر گئے۔ راحت اندوری کووڈ-19 میں مبتلا تھے اور انہوں نے منگل کے روز ہی اس کی اطلاع…