Tag: cm
-
ملت ٹائمز نے مسلم میڈیا ہاﺅس کا خواب شرمندہ تعبیر کردیاہے:جویریہ آفرین حسینی
مکرمی شمس تبریز قاسمی صاحب السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ ملت ٹائمز سے میری واقفیت گذشتہ چندماہ قبل ہوئی ہے ۔اس دوران پابندی سے میں ملت ٹائمز کی خبریں پڑھتی رہی ہوں اور الحمد للہ میری اردو بھی مزید بہتر ہونے لگی ہے ۔ ملت ٹائمز کے ایڈیٹر شمس تبریز قاسمی نے دوسال مکمل ہونے…
-
ملت ٹائمزکے نام معروف کالم نگار مولانا مدثر احمد قاسمی کا ایک اہم خط،ان امور کی جانب دلائی توجہ
محترم مولانا شمش تبریز قاسمی صاحب ——- ایڈیٹر ملت ٹائمز ملت ٹائمز کو کامیابی کے دو سال مکمل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! ایک ایسے وقت میں ملت ٹائمز کا اپنی مو جودگی کا احساس دلادینا یقیناً ایک بڑی کامیابی ہے جبکہ دنیا بھر میں اور با لخصوص ہندوستان میں میڈیا ہاؤسس کے…
-
حج میں خواتین کے ساتھ محرم یا شوہر کی رفاقت؛ ایک حقیقت پسندانہ تجزیہ!
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اسلام کا ایک اہم رکن حج بیت اللہ ہے، یہ ہر اس مسلمان پر زندگی میں ایک بار فرض ہے، جو سفر حج کے اخراجات اور جن لوگوں کی کفالت اس سے متعلق ہے، اس مدت میں ان کی ضروریات پوری کرنے پر قادر ہو، اگر جسمانی اعتبار…
-
فطری دوستی کے پس پردہ!
پس آئینہ: شمس تبریز قاسمی ہندوستان ۔ اسرائیل کی دوستی 2018 کے آغاز میں مکمل ہوگئی ہے ، ایک ناجائز اور غاصب اسٹیٹ کے ساتھ ہندوستان کے سفارتی تعلقات میں اب کوئی کمی نہیں رہ گئی ہے ، دونوں ملک کی اعلی قیادت کا ایک دوسرے کا یہاں دورہ ہوچکا ہے ، وزراء کے وفد…
-
ملت ٹائمز کے دو سال مکمل
آج ملت ٹائمز کو دو سال مکمل ہورہے ہیں، 18 جنوری 2018 دوسری سالگرہ ہے ، جنوری 2016 سے آج تک کے سفر کا جائزہ لینے کے بعد ہم اس نتیجہ پر پہونچے ہیں کہ ملت ٹائمز کو قوم نے بطور ایک اخبار اور میڈیا ہاﺅس کے قبول کرلیا ہے ، ملت ٹائمز ان کی…
-
دینی مدارس اور دہشت گردی
مولانا ندیم الواجدی گذشتہ چند دنوں سے میڈیا میں شیعہ وقف بورڈ اترپردیش کے چیئرمین وسیم رضوی کا ایک بیان زیر بحث ہے، وسیم رضوی نے صدر جمہوریہ، وزیر اعظم اور تمام صوبوں کے وزراء اعلا کو ایک خط لکھا ہے، انھوں نے اپنے اس خط میں الزام عائد کیا ہے کہ مدارس میں دہشت…
-
میں نیوز اینکر نہیں رہا، نیوز کیوریٹر بن گیا ہوں: رویش کمار
رویش کمار ڈبیٹ اینکر بھی اپنی موت مر رہا ہے۔ وہ حکومت کا روبوٹ بنکر رہ گیا ہے۔ آپ روبوٹ کی طرح بنا کسی شرم و حیا کے تقریر کرتے جائیے، جمہوریت پر حملے کرتے جائیے۔ اخبار پڑھ لینے سے اخبار پڑھنا نہیں آ جاتا۔ میں آپ کے صواب دید پر سوال نہیں کر رہا۔…
-
سیاسی پارٹیوں کے بدلتے اہداف
قاسم سید کیا ہندوستانی سیاست میں ہندوتو کا ابھار اچانک ہوگیا یہ صرف ساڑھے تین سال کی مودی سرکار کا کرشمہ ہے کہ اس نے 60 سال سے ملک کی رگ وپے میں دوڑ رہے سیکولرازم کے خون کو منجمد کرکے اسے ڈائیلاسس پر ڈالدیا اور ہندوتو کی بنیادوں پر نیا سماج کھڑا کرنے میں…
-
طلاق سے متعلق حالیہ قانون اورملتِ اسلامیہ کے لئے لائحہ عمل (۲)
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی (۶) ملک کے موجودہ حالات اور قانونِ شریعت سے متعلق سازشوں اور خود مسلمانوں کی جہالت و بے شعوری کے پس منظر میں یہ عرض کرنے کی جسارت کرتا ہوں کہ اس وقت فقہاء اور اربابِ افتاء کو بھی ٹھنڈے دل سے غور کرنے کی ضرورت ہے، اور…