Tag: cm
-
فرعونی نظام کو نئے عنوان کے ساتھ عوام پر چسپاں کرنے کی کوشش
نقطہ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم تاریخ اپنے آپ کو دہراتی ہے ، عبرتناک واقعات نئے انداز میں پیش آتے ہیں ، صدیوں کی داستان صدیوں بعد منظر عام پر وجود میں آتی ہے، انسانیت سسکنا شروع کردیتی ہے، غریبوں اور امیروں کے درمیان خط امیتاز قائم ہوجاتا ہے، علاقائی اور نسلی عصبیت کو وجہ…
-
تبلیغی جماعت اور دارالعلوم دیوبند
مولانا ندیم الواجدی خبر ہے کہ دارالعلوم دیوبند کے ایک سفیر کے ساتھ مہاراشٹر کے شہر بیڑ کی کسی مسجد میں تبلیغی جماعت کے لوگوں نے بدسلوکی کی ہے، ان کو بُرا بھلا کہا، ان کا سامان مسجد سے باہر پھینک دیا، ان کے کپڑے پکڑ کر کھینچے، دارالعلوم کے سفیر اس مسجد میں چندہ…
-
جمہوریت کے اس پھول کو مرجھانے سے بچائیے
مدثر احمد قاسمی جمہوریت آمریت کی ضد ہے۔جمہوری نظامِ حکومت میں عوام حقِ رائے دہی کے ذریعہ اپنے نمائندوں کا انتخاب کرتے ہیں اور اسکا مقصد یہ ہوتا ہے کہ یہ منتخب نمائندے دستور کے مطابق عوام کی فلاح و بہبود اور ترقی کے لئے کام کریں اور اس کے ذریعے ایک مستحکم نظامِ زندگی…
-
بلوچ پر مظالم کی انتہاء،منڈیوں میں بیچی جارہی ہیں بچیاں
قاضی دادمحمدریحان تاریخ کے اوراق پلٹے ہیں ۔ یہ 1980ہے ۔ سرپر سفید لٹ دار بلوچی پگڑی ، چہرے پر پیچدار داڑھی ،آنکھوں پر دودھیا چشمہ اور ہاتھ میںتمباکو پائپ لیے یہ بزرگ شخصیت شیرمحمدمری ہیں۔لیجنڈری بلوچ گوریلاکمانڈرجنہیں جنرل شیروف کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ۔ محض گوریلا کمانڈر کہنے سے آپ کا…
-
ملت ٹائمز کی دوسری سالگرہ پر دنیا بھر سے قارئین پیش کررہے ہیں مبارکباد ۔پڑھیں مکمل تفصیلات
عامر ظفر قاسمی ملت ٹائمز کے دوسال مکمل ہونے پر دنیا بھر میں موجودقارئین فیس بک ،وہاٹس ایپ،ٹوئٹر ،فون اور مسیجز کے ذریعہ ملت ٹائمز کے ایڈیٹر اور اس وابستہ تمام افراد کو مبارکباد پیش کررہے ہیں،نیک خواہشات کا اظہار کررہے ہیں اور کامیاب مستقبل کیلئے دعائیں کررہے ہیں،مبارکباد ینے والوں میں ترکی کے صدر…
-
نصرت غنی بنی برطانیہ کی پہلی مسلم خاتون وزیر ،دارالعوام میں رقم کی تاریخ
45 سالہ نصرت غنی جو اراکین پارلیمنٹ میں نص غنی کے نام سے مشہور ہیں، پہلی مسلم خاتون ہیں جو پچھلے دنوں وزیر اعظم ٹریسا مے کی نئی کابینہ میں وزیرِ مملکت برائے ٹرانسپورٹ کے عہدہ پر فائز ہوئی ہیں۔ انہیں اس ہفتہ دارالعوام میں ڈسپیچ بکس سے ایوان سے خطاب کرنے کا اعزاز ملا۔…
-
آفس آف پروفٹ کا مدعا بکواس اور بھی ریاستوں میں ہے ایسا معاملہ:روش کمار
ہر حکومت طے کرتی ہے کہ آفس آف پرافٹ کیا ہوگا، اس کے لئے وہ قانون بنا کر پاس کرتی ہے۔ اس طرح بہت سے عہدےجو فائدے سے بھی زیادہ متاثر کن ہیں، وہ آفس آف پرافٹ سے باہر ہیں۔آفس آف پرافٹ کا تصور اس لئے کیا گیاکہ اقتداری جماعت یا اپوزیشن کے ایم ایل…
-
دہلی سے تعلق رکھنے والے اقلیتی کمیونٹی کے طلبہ خصوصی توجہ دیں، کلک کرکے جانیں اسکالر شپ فارم بھرنے کا مکمل طریقہ
اسکالر شپ کے فارم کیسے بھریں؟ ڈاکٹر ظفرالاسلام خان مرکزی حکومت کی اقلیتوں کے لئے اسکالر شپس کی تاریخ گذر چکی ہے لیکن دہلی حکومت کی اسکالر شپس کے لئے درخواست دینے کی آخری تاریخ ۳۱ جنوری ۲۰۱۸ ہے جس میں اب کچھ ہی دن باقی ہیں ۔ اطلاعات کے مطابق اس سال کافی کم…
-
دار العلوم دیوبند کی تعلیمی تجاویز : مثبت پیغام، خوش آئند پیش رفت
مولانا محمد نوشاد نوری قاسمی خبر موصول ہوئی ہے کہ نیشنل ایجوکیشنل پالیسی کے سلسلے میں مرکزی حکومت کی جانب سے بنگلور میں منعقد کی گئی کانفرنس میں، ام المدارس دار العلوم دیوبند کے نمائندہ نے شرکت کی، اور مفید تعلیمی تجاویز پیش کیں، یہ پہلی بار نہیں ہے کہ دار العلوم دیوبند نے ملک…