Tag: cm

  • نظریاتی جنگ کا آخری پڑاؤ

    قاسم سید وزیراعظم کی پارلیمنٹ میں تقریر جو صدر جمہوریہ کے خطبہ پر شکریہ تحریک پر بحث کے جواب میں کی گئی اس میں کئی خفیف اور کھلے اشارے ہیں ‘مستقبل کی چھپی تصویر اور ایجنڈا اور اقلیتوں کے لئے واضح پیغام بھی۔ آئیڈیا آف انڈیا جو نیو انڈیا کے غلاف میں لپٹا ہوا ہے…

  • آل انڈیامسلم پرسنل لا بورڈ۔ماضی اور حال کے آئینے میں

    مولانامحمد عمرین محفوظ رحمانی ملت پر کوئی آنچ آئے یا ملک کسی خطرے سے دوچارہواس کے تدارک کے لئے سب سے پہلے علمائے کرام آواز بلند کرتے ہیں۔ ملک و ملت کی آبرو بچانے اور مسلمانوں کے مسائل کو حل کرنے کی کوششیں عام طور پر اسی طبقہ کی مرہونِ منت ہیں، ان کوششوں کی…

  • بابری مسجد و رام مندر معاملہ اور موجودہ صورتحال

    حسن مدنی ندوی جب سے ہوش سنبھالا ہے بہت سے مسائل نگاہوں کے سامنے آئے جن میں خاص طور سے مسئلہ کشمیر اور بابری مسجد کا مسئلہ ہے، بابری مسجد ۱۹۹۲ کو شہید ہوئی تھی اور اسکے بعد سے حالات روزبہ روز بگڑتے چلے گئے اور اس مسئلہ کو لیکر مادر ہند کو دو مختلف…

  • اگر ایک اور چوک ہوئی تو آنے والی نسلوں کا مستقبل مزید تاریک ہوجائے گا

    نقطہ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم ہندوستان اور مسلمان کے درمیان لزوم کا رشتہ ہے ، ملک کی تعمیر وترقی میں مسلمانوں کا کردارسب سے نمایاں ہے ،تاریخ سے مسلمانوں کی خدمات ،ان کے کمالات کبھی بھی فراموش نہیں کئے جاسکتے ہیں خواہ مسلم حکمرانوں کے دور کی بات کی جائے ،جنگ آزادی کی جدجہدکا…

  • بابری مسجد کی اراضی پر رام مندبنانے کیلئے مولانا سلمان ندو ی کی جدوجہد ؟؟

    خبر درخبر ۔(543) شمس تبریز قاسمی بابری مسجد پہلے بھی ویران تھی ۔مسلم محلے میں ستر اسی ایکڑ زمین ہمیں دے دی جائے ،ہم مسلمان وہاں ذوق وشق سے ایک شاندار مسجد کی تعمیر کریں گے ۔بابری مسجد کی جگہ پر آپ نے مندر بناہی رکھی ہے ،چاہیں تو اور بہتر اسے بنا لیں وہ…

  • مالدیپ کا سیاسی بحران

    پس آئینہ: شمس تبریز قاسمی مالدیپ سے ایک مرتبہ پھر سیاسی اتھل پتھل کی خبریں آرہی ہیں ، پندرہ دنوں کیلئے وہاں ایمرجنسی کا نفاذ ہوچکاہے ، سپریم کورٹ کے دو ججز گرفتار کر لئے گئے ہیں، عوام میں بے چینی ، انتشار اور افتراق ہے ، محمد نشیط اور عبد اللہ یامین کی سیاسی…

  • ہے مشق سخن جاری اور چکی کی مشقت بھی

    ڈاکٹر یامین انصاری مغربی بنگال اردو اکادمی نے حال ہی میں اردو صحافت کے مسائل اور امکانات کے موضوع پر کولکاتہ میں ایک دو روزہ سیمینار کا اہتمام کیا۔ راقم الحروف بھی دہلی سے اُن تین صحافیوں میں شامل تھا، جنھیں اس سیمینار میں اپنے خیالات پیش کرنے کے لئے دعوت دی گئی تھی۔ اکادمی…

  • آج کچھ درد میرے دل میں سوا ہوتا ہے؟

    حرف حق: پروفیسر اختر الواسع ابھی کاس گنج کے زخم تازہ تھے اور مسلمانوں پر یہ واضح کیا جا رہا تھا کہ انہیں جشن جمہوریت میں شامل ہونے یا منانے کا حق نہیں ہے اور ان کے لیے دو ہی جگہیں ہیں یا تو قبرستان یا پاکستان کہ کشمیر جنت نظیر سے ایک مکروہ آواز…

  • بین مذہبی شادی اور اسلامی نقطۂ نظر

    شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی (ترجمان آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ) اللہ تعالیٰ نے انسان کی فطرت کچھ ایسی رکھی ہے کہ وہ محبت کا بھوکا ہے؛ اسی لئے اسے خوشی کے ماحول میں ایسے لوگوں کی جستجو ہوتی ہے، جو اس کی مسرت میں شریک ہوسکیں، یہ شرکت اس کی خوشی…

  • جنگ دروازے تک پہنچ گئی ہے

    قاسم سید مصنوعی قوم پرستی ایسا جن ہے اگر بوتل سے باہر آجائےتو پھر وہ الہ دین کے قبضہ میں بھی نہیں آتا۔ خوف اور نفرت کی دیواروں پر اٹھائی گئی یہ عمارت انسانوں کے گاڑھے خون سے بنائی جاتی ہے اور یہ خون سماج کے کمزور‘ دبے کچلے طبقات اور اقلیتی اکائی کی رگوں…