Tag: cm

  • مسجد، قبرستان اور ہم مسلمان

    سہیل انجم دہلی سمیت ملک کے مختلف مقامات پر وقف املاک اور محکمہ آثار قدیمہ کے تحت آنے والی مساجد کی زبوں حالی کے بارے میں کچھ کہنے کی ضرورت نہیں۔ اس حوالے سے آئے دن تفصیلات سامنے آتی رہتی ہیں۔ چند روز قبل دہلی کے مالویہ نگر کے پاس کھڑکی مسجد کے بارے میں…

  • ماضی کو فراموش نہ کریں!

    شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اگر دنیا کے انصاف ور اور دانشمند ترین حکمرانوں کی فہرست بنائی جائے اور اس میں پہلا نام حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا ہو تو تعجب نہ کرنا چاہئے ، بابائے قوم مہاتما گاندھی جی کہا کرتے تھے کہ ہندوستان کو آزاد ہونے کے بعد وہی طریقۂ…

  • تاریخ کے ذریعہ بہتر مستقبل کی تخلیق !

    خبر درخبر ۔(546) شمس تبریزقاسمی انسانی تہذیب کے ارتقا،سماجی ترقی ،باہمی ہم آہنگی اور اتحادویکجہتی کے فروغ میں صحیح تاریخی روایات ،درست واقعات نگاری اور اصل معاملات کو پیش کرنے کا بھی ہمیشہ کلیدی رول رہاہے ،ہندوستان کی فرقہ ورانہ ہم آہنگی میں پیداشدہ دراڑ،ہندومسلم اختلافات ،سماجی انتشار اور علاقائی ،مذہبی ولسانی عصبیت کے فروغ…

  • وزیر اعظم نریندر مودی کا دورۂ فلسطین

    پس آئینہ: شمس تبریز قاسمی نریندر مودی ان وزراء اعظم کی فہرست میں شامل ہورہے ہیں جنہیں برسوں تک یاد رکھا جاسکتا ہے، یاد رکھے جانے کی وجہ کبھی خوبیاں ہوتی ہیں تو کبھی خامیوں، ناکامیوں اور دیگر وجوہات کی وجہ سے بھی بہت سے لیڈروں کو تاریخ کے اوراق میں نمایاں جگہ مل جاتی…

  • مسلم پرسنل لا بورڈ اور مولانا سلمان ندوی

    مولانا ندیم الواجدی اختلاف رائے ہماری معاشرتی اور اجتماعی زندگی کا لازمی حصہ ہے، وہ قومیں فکری اعتبار سے بے حس کہی جائیں گی جو اپنے افکار ونظریات میں تنوع نہ رکھتی ہوں، اختلاف رائے کے ساتھ ساتھ وسیع النظری بھی ہونی چاہئے، یہ ضروری نہیں ہے کہ جو کچھ ہم کہتے ہوں وہی صحیح…

  • مسلم پرسنل لاءبورڈ کا 26 واں اجلاس عام

    خبر درخبر(545) شمس تبریز قاسمی آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ کا 26 واں اجلاس عام مکمل ہوگیاہے ،9 تا 11 فروری 2018 کی تاریخوں میں ہونے والے اس اجلاس کے بارے میں بہت پہلے سے کہاجارہاتھا کہ یہ تاریخی ،بے پناہ اہمیت کا حامل اور عظیم الشان ہوگا ،یہ بات سچ ثابت ہوئی اور اجلاس…

  • منصف دوراں ہمیں ہرمرحلہ حل چاہئے، فیصلہ جو نامکمل تھا مکمل چاہئے  

    حافظ محمد سیف الاسلام مدنی بابری مسجد کا حالیہ قضیہ ۔ بابری مسجد کا قضیہ ایک لمبے زمانے سے ملک ہندوستان کے لئے چیلنج  بنا ہوا ہے ،مستند تاریخوں سے معلوم ہوتا ہے کہ بابری مسجد کی تعمیر سے صدیوں قبل ایودھیا میں مسلمان آباد تھے ،اور یہاں کے ہندو مسلم آپسی اتحاد سے رہا…

  • مولانا سلمان ندوی کے خلاف بورڈ کا اقدام

    خبر درخبر ۔(544) شمس تبریز قاسمی آل انڈیا مسلمانوں پرسنل لاءبورڈ مسلمانوں کی متحدہ تنظیم ہے ،مختلف مسالک ،فرقہ اور متعدد جماعتوں کی وہاں نمائندگی ہے ،مسالک اور ملی تنظیموں کے درمیان شدید اختلافات کے باوجود بورڈ کا باقی رہنا کسی معجزہ سے کم نہیں ہے ،بورڈ میں کسی حد تک آزادی اور جمہوریت بھی…

  • طلاق ثلاثہ، بابری مسجد، جلا وطن مسلمان : یہ کس مقام پر ہم کو حیات لائی ہے

    مشرّف عالم ذوقی ٢٠١٩ انتخاب کی تیاریاں شروع ہو گیئں — معاشی ،سماجی ، تہذیبی ،اقتصادی تمام ناکامیوں کے باوجود مودی حکومت کے پاس جیت کے لئے صرف ایک ہی بہانہ ہے .. مسلمان — ایک ہی تماشا ہے .. مسلمان .. ایک ہی کھیل ہے .. مسلمان .. ایک مداری .. ایک ڈگڈگی ..…

  • ویلنٹا ئن ڈے محبت کا دن یا بے حیائی کا ؟؟؟

    حافظ محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحی محبت ایک پاک جذبہ ہے یہ کیوں اور کیسے ہوتی ہے،اچھی بات تو سب کو اچھی لگتی ہے، لیکن جب تمھیں کسی کی برُی بات بھی برُی نہ لگے تو سمجھو تمھیں اس سے” محبت“ ہو گئی ہے۔راحت ہو سرور ہو یا رنج وغم،نفع ہو یا نقصان، ہر حال…