Tag: cm

  • اس ملک میں اب جو بولے گا، وہ مارا جائے گا

    ملک میں ہر طرف بے امنی اور قتل و غارت گری کا ماحول ہے۔ جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا عالم ہے۔ آر ایس ایس کی نگرانی میں انتظامیہ اور حکومت نے عام لوگوں کا جینا محال کردیا ہے۔ صفدر امام قادری نریندر مودی کی قیادت کے ابھی ساڑھے تین برس پورے نہیں ہوئے…

  • گوری لنکیش کا قتل: آزادی صحافت اور قومی شرافت پر سوالیہ نشان

    حامد اکمل  کرناٹک جنوبی ہند میں اتحاد ویک جہتی اور سیکولرزم پر فخر کرنے والے مہذب عوام کا گہوارہ امن و آشتی ہے، یہاں حب الوطنی کے نام نہادٹھیکہ داروں کو خود ساختہ سیکولر سیاستدانوں کی دانستہ حماقتوں سے ماضی قریب میں ایک مرتبہ اقتدار حاصل ہو چکا ہے۔ پانچ برسوں کی معیاد میں بی…

  • روہنگیا پناہ گزیں: حکومتِ ہند کا موقف کیا ہے؟

    نایاب حسن برماکے روہنگیا مسلمانوں کا بحران عالمی بحران بنتا جارہا ہے، اگست کے اواخر میں برمی فوج کے نئے سلسلۂ مظالم کے بعد کم و بیش ڈیڑھ لاکھ روہنگیا بنگلہ دیش کی طرف ہجرت کرچکے ہیں، رپورٹس کے مطابق فوجی کریک ڈاؤن میں دوسے تین ہزار روہنگیا مارے گئے، جبکہ سیکڑوں لوگ جان بچاکر…

  • روہنگیا مسلمان اور بیداری مسلم

     مولانا تنویر احمد اعوان گزشتہ سات دہائیوں سے انگریز سامراج کی ناانصافی اور بڈھشت دہشت گردی کا شکار روہنگیا مسلمان اپنی تاریخ کے کرب ناک دور سے گزر رہے ہیں ، ہجرتیں ، شہادتیں ، عصمت دریاں ،قید وبند کی صعوبتیں اور ریاستی ظلم وجبر کا شکار ،غربت کی لکیر سے نیچے کسمپرسی کی زندگی…

  • روہنگیا مسلمانوں پر امن و شانتی کا درس دینے والوں کا قہر

    معاذ مدثر قاسمی مرکزالمعارف ممبئی۔ روہنگیاں مسلمانوں کا تصور کر تے ہی ظلم و ستم، جبروتشدد کی چکی میں پستی ہو ئی تا ریخ کی انتہا ئی مظلوم و مفلوک الحال قوم کا نقشہ پورے ذہن و دماغ پر چھا جاتا ہے۔ان پر غیر انسانی ظلم و جبر کی لا متناہی داستان کا خیال آتے…

  • بھکتی کے اس زمانے میں 

    خبردرخبر(524) شمس تبریز قاسمی ہندتوا کا پوری قوت کے ساتھ مقابلہ کرنے والی بیباک خاتون جرنلسٹ گوری لنکیش نے اپناآخری مضمون لکھاتھا’’فیک نیوز کے اس زمانے میں ‘‘اس تحریر میں انہوں نے آر ایس ایس کی جانب سے چلائی جانے والی فرضی خبروں کا تفصیل سے جائزہ لیاتھا ،کہاجاتاہے کہ سنگھ کیلئے یہ تحریر ناقابل…

  • درد دل درد آشنا جانے ۔۔۔!

    محمد عباس دھالیوال اس سے پہلے کہ ہم میانمار کے ر وہنگیا مسلمانوں پرہو رہے ظلم و تشدد کے حالات کو زیر بحث لائیں ۔آئیے ہم مختصرا ً میانمار برما کی تاریخ اور روہنگیا مسلمانوںکے بارے میںمعلومات حاصل کریں۔ برما کے علاقہ اراکان اور بنگلہ دیش کے علاقہ چاٹگا م میں رہنے والے مسلمانوں کو…

  • سوچی اور روہنگیائی مسلمان

    محمد عمران حالانکہ آنگ سان سوچی پوری دنیا میں ایک مشہور و معروف شخصیت رہی ہیں۔ ان کو نوبل انعام سے بھی نوازا جا چکا ہے۔تاریخ بتاتی ہے کہ فوجی بالادستی والی غیر جمہوری حکومت کے بر خلاف عوامی اور جمہوری حکومت کے قیام کو اہم سمجھنے والی اور اس کے لئے فوجی حکومت سے…

  • تاجکستان کی یوم آزادی پر ملت ٹائمز کی خاص پیشکش

    تاجکستان دنیا کے قدیم ترین ملکوں میں سے ایک ہے ،ساتویں صدی میں یہاں اسلام آگیا تھا، عباسی دور حکومت میں یہ سرزمین باضابطہ طور پر اسلامی ریاست کا حصہ بن گئی، اسی اسلامی ریاست عالم اسلام کو سمرقند اور بخارا جیسا شہر دیاہے جو تجارتی مرکز ہونے کے ساتھ صدیوں تک حدیث اور علوم…

  • بول، زباں اب تک تیری ہے

    فسطائیت اور سامراجیت کی ترجمانی کرنے والی آواز کسی ایک شخص کی ہے یا مشن کی ہے ؟ تبسم فاطمہ آج سچ بولنے والے اور اس جرم میں موت کی سزاپانے والے سقراط کی یاد آرہی ہے ۔ سقراط آنکھیں بند کیے اپنے چاہنے والوں کے ساتھ بیٹھا تھا کہ ایک انتہائی خوش شکل اور…