Tag: mt
-

دبئی میں سڑک حادثہ : عید کی چھٹیاں منا کر لوٹ رہے 10 ہندوستانیوں سمیت 17 ہلاک !
دبئی میں ایک مسافر بس کے حادثہ کا شکار ہو جانے سے10 ہندوستانیوں سمیت کم سے کم 17 لوگوں کی موت ہوگئی اور 5 دیگر شدید طور سے زخمی ہوگئے، بس میں 31 مسافر سوار تھے۔ دبئی: (ایم این این) دبئی میں ایک مسافر بس کے جمعرات کی شام حادثہ کا شکار ہو جانے سے…
-

عید کے موقع پر کشن گنج کے عوام نے مولانا اسرارالحق قاسمی کو یاد کیا، مختلف مقامات پر عید ملن تقریب کا انعقاد
کشن گنج: (پریس ریلیز) عیدالفطر کے مبارک اور خوشیوں بھرے پل میں بھی باشندگان کشن گنج نے اپنے ہر دل عزیز قائد و رہنما فخرملت اور گنگا جمنی تہذیب کے مضبوط داعی اور سپہ سالار، کشن گنج پارلیمانی حلقہ کے بیباک نما ئندہ حضرت مولانا اسرارالحق قاسمی رحمۃاللہ علیہ کو بڑی شدت سے یادکیا ،…
-

کیا بی جے پی کی واپسی نے ہندوستان کے چہرے سے ’ سیکولرازم کا نقاب ‘ اتار دیا ہے؟
افتخار گیلانی توقع کے عین مطابق ہندوستان میں ہندو قوم پرست بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اقتدار میں واپس آگئی ہے اور وزارت اعظمیٰ کا تاج ایک بار پھر نریندر مودی کے سر پر بندھ چکا ہے۔ مگر جس طرح کا منڈیٹ بی جے پی کو حاصل ہوا ہے، اس کی توقع کسی کو…
-

سری لنکا میں بدھ راہبوں کی اشتعال انگیزی پر مسلمان وزرا مستعفیٰ ہونے پر مجبور!
کولمبو : سری لنکا میں بدھ راہبوں کے مسلسل احتجاج اور دھمکیاں ملنے پر مسلمان وزراء اور گورنرز نے مسلم برادری کی جان و مال کی حفاظت کی خاطر اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا میں 9 مسلمان وزرا اور 2 صوبائی گورنرز نے مشترکہ پریس…
-

رمضان کے ایام تو ختم ہوگئے لیکن احکام خداوندی ابھی باقی ہیں: عمرفاروق قاسمی
مدہوبنی: (نمائندہ) رمضان کے مبارک ایام یقیناً ختم ہوچکے ہیں، لیکن اللہ کے بہت سے احکام اب بھی باقی ہیں، نماز کی فرضیت رمضان میں بھی تھی اور اِس وقت بھی اس کی فرضیت باقی ہے، چغلی خوری اور جھوٹ و مکاری سے بچنا پہلے بھی ضروری تھا اور اب بھی ضروری ہے، پڑوسی کے…
-

عید الفطرکا پیغام مسلمانان عالم کے نام
ساجد حسین ندوی رمضان المبارک کا مہینہ گزرگیالیکن جاتے جاتے اس نے تقویٰ وطہارت ، عبادت وریاضت ، عفت وپاکدامنی، ذوق عبادت ، شوق تلاوت ، تزکیہ نفس، توبہ و استغفار، انابت الی اللہ، فکر آخرت ، معاصی ومنکرات سے اجتناب اور رضاءالہی کی جستجوکا درس دے گیا ۔ ہم نے اس ماہ سے جو…
-

عید کا پیا م؛ پیغام مسرت و محبت ہے
محمد انس عباد صدیقی مؤمن کتنا خوش نصیب قرار پایاہے اس کے مقدر میں کس قدر سعادتیں آئی ہیں کیسے کیسے انعامات ونوازشات کے لمحے اس کے جھولی میں ڈالے گئے رمضان المبارک کا ایک ایک لمحہ اس کے لئے برکتوں رحمتوں اور مغفرتوں وسعادتوں کا مژدہ لیکر آیا اس کے لئے دن میں روزے…
-

مسجدِ اقصی کی اہمیت و فضیلت
٭ خورشید عالم داؤد قاسمی ہم جسے عام طور پر ” مسجد اقصی ” کہتے ہیں، اسے اور بھی دوسرے ناموں مثلا: ” المسجد الأقصی ” اور ” الحرم القدسي الشریف ” وغیرہ سے جانا جاتا ہے۔ یہ تاریخی مسجد، فلسطین کے شہر یروشلم (القدس) میں واقع ہے، جو ان دنوں غاصب صہیونی ریاست اسرائيل…
-

دارالعلوم یوبند میں داخلہ امتحان فارم کی تقسیم کاسلسلہ شروع!
نوواردین طلباء کی سہولیات کے لئے ماہ مبارک کے آخری ایام سے شرو ع ہوگئی داخلہ کارروائی زیر تعمیر لائبریری میں ہوگا داخلہ امتحان، طلباء کی سہولیات کے لئے ہے انتظامیہ کا فیصلہ : ناظم داخلہ امتحان دیوبند: (ایس۔چودھری) عالم اسلام کی ممتاز دینی درسگاہ دارالعلوم دیوبند میں داخلہ امتحان کے فارم کی تقسیم کا…
-

لوک سبھا الیکشن: نفرت کی سیاست کی فتح اور گنگا جمنی تہذیب کی ہار
عابد انور جس کا ڈر ایک فیصد تھا وہ سو فیصد کے ساتھ سامنے ہے۔ناقابل یقین، تمام سیاسی پنڈتوں کے اندازوں، قیاس آرائیوں، زمینی رپورٹ، حقیقی سروے، سیاسی سروے اور دیگر گراؤنڈ رپورٹ کو یکسر مسترد کرتے ہوئے بھارتیہ جنتا پارٹی تین سو سے زائد سیٹوں کے ساتھ دوبارہ برسراقتدار آگئی ہے۔ قومی جمہوری اتحاد…