Tag: mt
-

سمجھوتہ ایکسپریس بم دھماکہ معاملہ: سبھی ملزمین کو بری کیا جانا انصاف کے ساتھ مذاق، این آئی اے ایک بار پھر ایک غیرمناسب ایجنسی ثابت
پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے چیئرمین ای ابوبکر نے کہا ہے کہ این آئی اے کورٹ کے ذریعہ سمجھوتہ ایکسپریس بم دھماکہ معاملہ میں سوامی اسیمانند سمیت دیگر تین ملزمین کو بری کیا جانا انصاف کے ساتھ مذاق ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس معاملے کی تفتیش میں قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے)…
-

الیکشن کے پیش نظر انٹرنیٹ کمپنیوں کا رضاکارانہ ’ ضابطہ اخلاق ‘
بھارت میں آئندہ انتخابات کے دوران سوشل میڈیا کے غلط استعمال پر قدغن لگانے کی کوشش کے تحت دنیا کی اہم انٹرنیٹ کمپنیوں نے رضاکارانہ طور پر ’ ضابطہ اخلاق ‘ پرعمل درآمد کرنے کا وعدہ کرتے ہوئے اسے آج اکیس مارچ سے نافذ کردیا ہے۔ ان اہم ترین انٹرنیٹ کمپنیوں نے بھارتی الیکشن کمیشن…
-

برطانیہ کے شہر برمنگھم کی 4 مساجد پر نامعلوم افراد کا حملہ
لندن: برطانیہ کے شہر برمنگھم میں رات گئے نامعلوم افراد نے 4 مساجد پر حملہ کیا اور شیشے توڑ کر بھاگ گئے جس کے نتیجے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے شہر برمنگھم میں گزشتہ رات 4 مساجد پر نامعلوم افراد نے حملہ کردیا، حملہ آور مساجد کے شیشے توڑ…
-

بی جے پی کی پہلی فہرست: اڈوانی کا پتہ صاف، امت نے چھینی گاندھی نگر سیٹ!
نئی دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے 2019 کے لوک سبھا انتخابات کے لئے جمعرات کو 182 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی جس میں وزیر اعظم نریندر مودی وارانسی، بی جے پی صدر امت شاہ گاندھی نگر اور وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کو لکھنؤ سیٹ سے امیدوار بنانے کا اعلان کیا…
-

انسانی ہمدردی کی نظیر پیش کرنے پر نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کو مولانا سجاد نعمانی کی مبارک بادی
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے جو کارنامہ انجام دیا ہے وہ لائق ستائیش ہے دنیا مختلف گوشوں سے فرزندان توحید اس کو اپنے اپنے طریقہ سے مبارکباد پیش کر رہے ہیں۔ ملت اسلامیہ ہندیہ کے ایک دینی و ملی رہنما مولانا سجاد نعمانی نے ان کے اس کارنامہ پر اس کی ہمت افزائی فرمائی اور…
-

جھارکھنڈ: تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر رانچی میں ’ چوکیداروں ‘ کا احتجاج
رانچی – جھارکھنڈ: راجیہ دفعدار چوکیدار پنچایت کے زیر اہتمام منگل کے روز بیس چوکیداروں نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر حکومت کے خلاف رانچی کے ایک پولیس اسٹیشن میں خاموش احتجاج کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ مبینہ طور پر دس ہزار چوکیدار جھارکھنڈ میں ایسے ہیں جنہیں پچھلے چار ماہ سے تنخواہ موصول…
-

سمجھوتہ ایکسپریس فیصلے سے ناخوش پاکستانی شہری رخسانہ کا سوال ’ میرے پانچ بچوں کی موت کا ذمہ دارکون ہے؟‘
پاکستان کے فیصل آباد کی رہنے والی رخسانہ نے سمجھوتہ ایکسپریس معاملے میں ہندوستانی عدالت سے انصاف کی گہار لگائی ہے۔ پنچکولہ کی ایک خصوصی عدالت نے بدھ کوسمجھوتہ ایکسپریس دھماکہ معاملے میں چاروں ملزمین کوبری کردیا ہے۔ ان چاروں ملزمین میں راشٹریہ سیوم سنگھ (آرایس ایس) کے رکن رہے سوامی اسیما ننند بھی شامل…
-

بوسنیائی جنگ: مسلم نسل کشی کا ذمہ دار جنگی مجرم کراڈچچ جیل سے کبھی باہر نہیں آئے گا
نوے کی دہائی میں بوسنیا کی جنگ کے دوران بوسنیائی سربوں کی قیادت کرنے والے اور جنگی مجرم راڈووان کراڈچچ کو اقوام متحدہ کی عدالت نے کوئی راحت نہیں دی۔ راڈووان کراڈچچ کے خلاف یہ مقدمہ انیس سو نوے کی دہائی میں بوسنیا کی جنگ کے دوران جنگی جرائم، قتل عام کے واقعات، بوسنیائی مسلمانوں…
-

نائٹ پارٹی ( افسانہ )
محمد اسلم آزاد شیوانی نے گھر آکر اپنا اسکول بیگ ٹیبل پر رکھا اور جا کر ماں سے بولی مما: تین ہزار روپے دو نا پلیز تم نے کھانا کھایا ؟شیوانی کی ماں نے اس کی بات کاٹتے ہوئے پوچھا مما آج میں گھر سے باہر کھا کر آئی ہوں شیوانی تمہاری یہ…
-

جمہوریت میں عوام اصل سرچشمہ
مفتی اظہار مکرم قاسمی کسی بھی جمہوری ملک میں طاقت کا اصل سرچشمہ عوام ہوتی ہے۔ اسی جمہوریت کا ایک حصہ الیکشن ہے، جس میں ملک کے عوام اپنے لئے اپنی پسند کے نمائندہ منتخب کرتے ہیں ،جو پارلیمنٹ میں ان کے نقطۂ نظر کی نمائندگی کرتے ہیں اور ملک کے سیاہ و سپید کے…