Tag: mt
-

متنازعہ بیانات کے ذریعے سرخیوں میں رہنے والے گری راج سنگھ کنہیا کمار سے خوفزدہ
گری راج سنگھ کے بیگو سرائے بھیجے جانے کا ان کے ذریعہ مخالفت کئے جانے پر پارٹی میں سخت ردعمل دیکھنے کو ملا۔ ایم ایل سی رجنیش کمار اور سابق ایم ایل سی وویک کمار نے گری راج سنگھ کے تیور کی کھل کرمخالفت کی۔ بہار میں این ڈی اے کی سیٹوں کی تقسیم کے…
-

حملہ آور ساری عمر تنہا جیل میں سڑے گا، ترکی کی درخواست پر او آئی سی کے ہنگامی اجلاس میں نائب وزیراعظم نیوزی لینڈ کا بیان
استنبول: او آئی سی کے اجلاس میں مسلم ممالک اور نیوزی لینڈ کے وزرائے خارجہ نے دہشت گردی کی مذمت کی اور شہداء کو خراج تحسین پیش کیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کی درخواست پر آج او آئی سی کا ہنگامی اجلاس استنبول میں ہوا جہاں نیوزی لینڈ کے وزیر خارجہ نے…
-

یدی یورپا کے ڈائری بم سے مودی حکومت کی نیندیں اڑیں، لگا 1800 کروڑ روپے رشوت کا الزام
کانگریس نے ایک بار پھر پی ایم نریندر مودی اور بی جے پی پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں اور ایک ڈائری کے حوالے سے یہ بتایا ہے کہ کرناٹک کی سابقہ یدی یورپا حکومت نے بی جے پی کو 1800 کروڑ روپے دیے تھے۔ کانگریس نے سخت تیور اختیار کرتے ہوئے ایک بار پھر…
-

دہلی: انتخابی ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر اب تک 384 ایف آئی آر درج
نئی دہلی: راجدھانی دہلی میں لوک سبھا انتخابات کو دیکھتے ہوئے اب تک 384 ایف آئی آر درج کی گئی ہیں اور اتنے ہی افراد کوگرفتار بھی کیا گیا ہے۔ دہلی کے چیف الیکشن افسر کے دفتر کے مطابق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملے میں ایف آئی آر کے 39 معاملے درج کئے…
-

برطانیہ میں پانچ مساجد میں رات کے وقت ہتھوڑے سے حملے کئے گئے
پولس کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق، ’’ ابھی تک گزشتہ رات کیے گئے حملوں کے محرکات واضح نہیں ہیں۔ پولس اور انسداد دہشت گردی کا ادارہ مشترکہ طور پر حملوں کے ذمہ داروں کو تلاش کر رہے ہیں۔ ‘‘ برطانیہ: برمنگھم برطانوی پولس کے مطابق برمنگھم شہر کی پانچ مساجد…
-

میری گاڑی پر چاروں طرف سے فائرنگ ہوئی لیکن اللہ تعالیٰ نے مجھے اور میرے اہل خانہ کو محفوظ رکھا: مفتی تقی عثمانی
کراچی: (ایم این این) کراچی میں آج تقی عثمانی کے قافلے پر قاتلانہ حملہ ہوا جس میں شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی بال بال بچ گئے ۔ فائرنگ کا پہلا واقعہ گلشن اقبال میں نیپا چورنگی کے فلائی اوور پر پیش آیا جہاں نامعلوم موٹر سائیکل سوار افراد نے ایک کار پر اندھا دھند فائرنگ…
-

نامور عالم دین مفتی تقی عثمانی پر قاتلانہ حملہ۔ محافظ جاں بحق
کراچی: (ملت ٹائمز) عالم اسلام کے نامور عالم دین مفتی جسٹس محمد تقی عثمانی پر آج کراچی میں قاتلانہ حملہ کیا گیاجس میں وہ بال بال بچ گئے تاہم ان کے محافظ جاں بحق ہوگئے ہیں اور ڈرائیور بھی شدید زخمی ہے۔ پاکستانی چینل اے آر وائی کے مطابق کراچی کے نرسری علاقے میں آج…
-

نیوزی لینڈ میں مسلمانوں سےاظہاریکجہتی، اذان اور خطبہ جمعہ ٹی وی چینل اور ریڈیو پر
کرائسٹ چرچ: (ملت ٹائمز) نیوزی لینڈ میں انسانیت جیت گئی، مسلمانوں سے اظہاریکجہتی کے لیے ہر رنگ کے لوگ کرائسٹ چرچ کے ہیگلے پارک میں جمع ہوئے، تاریخ میں پہلی بار اذان، نماز جمعہ اور خطبہ سرکاری ٹی وی پر براہ راست نشر کیا گیا، وزیراعظم جسینڈا آرڈرن نے حدیث نبوی بیان کی اور کہا…
-

افغانستان: جشن نو روز کی تقریبات میں دھماکے، 6 افراد ہلاک
کابل: (اے ایف پی)افغان دارالحکومت کابل میں نئے ایرانی سال کے تہوار جشن نوروز کی تقریبات میں دھماکوں سے 6 افراد ہلاک ہوگئے ۔افغان وزارت صحت کے ترجمان وحید اللہ نے تصدیق کی کہ دھماکوں سے 23افراد زخمی بھی ہوئے ۔کابل پولیس کے ترجمان باسر مجاہد نے بتایاکہ تینوں دھماکے بارودی سرنگیں پھٹنے سے ہوئے…
-

الحمد للہ ملت ٹائمز کی اردو ویب سائٹ سے متعلق فیس بک پیج کے فلورز آج ایک لاکھ پورے ہوگئے ہیں
ہندوستان میں کسی اردو ویب سائٹ کے فلوورز کا اتنی بڑی تعداد میں ہوجانا ایک قابل ذکر امر ہے اور کسی سے تقابل کئے بغیر یہ ہمارے لئے ایک نمایاں کامیابی ہے کیوں کہ ہم نے پیج کو بوسٹ نہیں کیا۔ سوشل میڈیا پر ہمارے پاس کوئی ٹیم نہیں ہے، کوئی ٹرول آرمی بھی ہم…