Tag: mt
-

تین طلاق دے کر خاتون کو گھر سے نکالا قانون بننے کے بعدسامنے آیا واقعہ، متاثرہ کی انصاف دلانے کی مانگ، ملزم شوہر کے خلاف مقدمہ درج
دیوبند: (سمیر چودھری) مودی حکومت کی جانب سے طلاق ثلاثہ قانون پاس کئے جانے کے بعد طلاق ثلاثہ سے متاثرہ خواتین نے قانون کا سہارا لینا شروع کردیا ہے۔ دیوبند میں تین طلاق سے متاثرہ ایک خاتون نے پولیس کو تحریر دیتے ہوئے شوہرکے خلاف کارروائی کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔ پولیس نے تحریر…
-

بے قصور افراد کی اسیری اور یادیں تہاڑ جیل کی
افتخار گیلانی انسداد دہشت گردی کے نام پر پچھلی کئی دہائیوں سے انڈین سکیورٹی ایجنسیوں نے جو کھیل کھیلا ہے، اس کی وجہ سے لاتعداد مسلم نواجوانوں کی زندگیاں تباہ و برباد ہوگئی ہیں۔ برسوں جیلوں کی سلاخوں کے پیچھے رہنے اور اس دوران مسلسل اذیت سے گذرنے کے بعد ان میں سے اکثر ملزمین…
-

قانونِ طلاق کے پس منظر میں! قسط (اول)
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ہندوستان کے معماروں نے خواب دیکھا تھا کہ یہ دنیا کا ایک منفرد ملک ہوگا، جو مذاہب اور تہذیبوں کا گلدستہ ہوگا، جس کی پہچان یک رنگی سے نہیں ہمہ رنگی سے ہوگی، جو پوری دنیا کے لئے کثرت میں وحدت کی مثال بنے گا، اسی اصول کے…
-

قرآن، انسان کی ہمہ جہت شخصیت سازی کا بہترین ذریعہ اردو یونیورسٹی میں نئے طلبہ کے تعارفی پروگرام کا آغاز۔ ڈاکٹر محمد اسلم پرویز کا لکچر
حیدرآباد: (پریس ریلیز ) قرآن، انسان کی ہمہ جہت شخصیت سازی کا بہترین ذریعہ ہے۔ قرآن اپنے پڑھنے والوں کو سوال کرنے اور ان کے جواب تلاش کرنے پر متوجہ کرتا ہے۔ قرآن ساری انسانیت کے لیے ہدایت ہے۔ اس کے کئی اہم ترین احکامات کو ہم نظر انداز کردیتے ہیں۔ جیسے یہ فرض ہے،…
-

دھوکہ دیکر بل پاس کرانا جمہوریت کا قتل، تین طلاق قانون مسلمانوں کی مذہبی آزادی پر حملہ: ملی کونسل
نئی دہلی: (پریس ریلیز) تین طلاق بل دستور ہندکے صریح خلاف اورآئین میں دی گئی مذہبی آزادی پر حملہ ہے۔اس قانون کے ذریعہ بی جے پی کا مقصد ایک طبقہ کو یہ پیغام دینا ہے کہ اس نے مسلمانوں پر لگام لگادیاہے تاکہ وہ ووٹ بینک کی سیاست کرسکے۔مسلم خواتین کے فلاح و بہبود کا…
-

تین طلاق بل پاس ہونا جمہوریت کے ساتھ کھلواڑ! راجیہ سبھا سے بھی تین طلاق بل پاس ہونے پر دارالعلوم دیوبند کا سخت اعتراض
دیوبند: (سمیر چودھری) کافی مشقت کے بعد بالآخر مودی سرکار راجیہ سبھا سے تین طلاق بل پاس کرانے میں کامیاب ہوگئی ہے، جس کے بعد دارالعلوم دیوبند اور مسلم پرسنل لاء بورڈ نے اپنے سابقہ رخ کا اظہار کرتے ہوئے اس بل کو مسلم پرسنل لاء کے قانون حقوق کے خلاف وزری بتایا۔ واضح رہے…
-

سعودی عرب میں قرأت اور اذان کا عالمی مقابلہ، رجسٹریشن کی آخری تاریخ 18 اگست!
جنرل تفریحی اتھارٹی کے مطابق قرأت اور اذان کے ان مقابلوں میں میں اول مقام حاصل کرنے والے کو بالترتیب پانچ ملین ریال اور دو ملین ریال بطور انعام دیئے جائیں گے۔ ریاض: (یو این آئی) سعودی عرب میں حکومت کی جنرل تفریحی اتھارٹی نے قرأت قرآن اور اذا ن کے عالمی مقابلوں کے لئے…
-

بہار : نالندہ میں 70 سالہ بزرگ سادھو کا پیٹ پیٹ کر قتل !
راج گیر: بہار میں نالندہ ضلع کے سلاو تھانہ علاقہ کے ایک مندر میں بزرگ سادھو کو پیٹ پیٹ کر قتل کردیا گیا۔ پولس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ کرینا گاوں کے شیو مندر میں 70 سالہ سادھو امیش داس کو کل دیر رات بے رحمی سے پیٹ پیٹ کر قتل کردیا گیا۔ واقعہ…
-

جامعۃ القاسم کی جانب سے سیلاب متاثرین کے درمیان ریلیف کی تقسیم کا کام مسلسل جاری، مفتی عثمانی نے کہا اپنی ضرورت پر دوسرے کو ترجیح دیں
سپول (پریس ریلیز) اسلام کی تاریخ کاایک ایسا واقعہ بھی ہےکہ زخمی آدمی، زندگی کی آخری سانس؛ لیکن جب پانی لایاگیا تودوسرے پیاسے کی طرف بڑھا دیا اس نے تیسرے پریشان حال کودینے کااشارہ کیاجب وہاں پانی لے کر پہنچا توانتقال کرچکاجب پہلے کےپاس آیا تو وہ بھی اللّہ کےپیارے ہوچکےاس سے پتہ چلتا ہے کہ…
-

دار العلوم دیوبند میں ہیلی پیڈ بنائے جانے کی تحقیقات شروع
ڈی ایم سہارنپور نے کہا جانچ سے سامنے آئے گی سچائی، دارالعلوم نے کہا جانچ میں مکمل تعاون کیا جائے گا دیوبند: (ایس۔ چودھری) دارالعلوم دیوبند میں تعمیر کرائی جارہی شاندار لائبریری کے اوپر ہیلی پیڈ بنائے جانے کی شکایت ملنے کے بعد حرکت میں آئی ضلع انتظامیہ نے اب آگے کی کارروائی شروع کردی…