Tag: mt

  • یوم جمہوریہ: کثرت میں وحدت کا پیغام

    یوم جمہوریہ: کثرت میں وحدت کا پیغام

    اے آزاد قاسمی  15؍ اگست 1947کو مجاہدین آزادی کی ناقابل فراموش جدوجہد اور بے مثال قربانیوں کے بعد ہمارا یہ ملک آزاد ہوا۔ ایک طویل اور صبرآزماں جدوجہد کے بعد ہمیں آزادی جیسی عظیم نعمت ملی کسی بھی ملک اور باشدگان ملک کیلئے آزادی کسی نعمت سے کم نہیں ہوتی۔ ہمارے ملک کی آزادی میں…

  • کیفؔ عظیم آبادی مرحوم کی برسی کے موقع پر ’’بزم کیف‘‘ کی یادگاری ادبی نشست

    کیفؔ عظیم آبادی مرحوم کی برسی کے موقع پر ’’بزم کیف‘‘ کی یادگاری ادبی نشست

    پٹنہ: دبستان عظیم آباد کے معروف شاعر محمد یاسین کیف ؔعظیم آبادی کی برسی کے موقع پر ’’بزم کیف‘‘ کی ایک یادگاری ادبی نشست محمد آصف نواز و ڈاکٹر زرنگار یاسمین کے دولت کدہ پر منعقد ہوئی جس کی صدارت پروفیسر اعجاز علی ارشد نے کی، انہوں نے اپنی صدارتی تقریر میں کہا کہ کیفؔ…

  • فقیہِ ملت حضرت مولانا زبیر احمد قاسمی صاحبؒ (1936-2019) کا علمی سفر

    فقیہِ ملت حضرت مولانا زبیر احمد قاسمی صاحبؒ (1936-2019) کا علمی سفر

     خورشید عالم داؤد قاسمی سوہانِ روح خبر: جہاں ایک طرف 13/جنوری 2019 کی صبح کا سورج آہستہ آہستہ اپنی شعائیں بکھیر کر، پورے عالم میں اپنی روشنی پھیلا رہاتھا، موسم سرما میں کپکپا اور تھر تھرا رہے لوگوں کو اپنی تمازت سے گرمی پہنچا رہا تھا، وہیں دوسری طرف علوم و فنون کا ایک سورج…

  • ذرائع ابلاغ یا فحاشی و عریانی کا طوفانِ بلاخیز ؟؟

    ذرائع ابلاغ یا فحاشی و عریانی کا طوفانِ بلاخیز ؟؟

    عبدالرشید طلحہ نعمانیؔ بہ حیثیت مسلمان ہمارا اعتقاد ہے کہ اسلام ایک مکمل ضا بطۂ حیات ہے؛جس میں معاشرے اور سوسائیٹی کی صلاح و فلاح کےحوالے سے وہ زریں ہدایات اور روشن تعلیمات موجود ہیں؛جن کادیگر ادیان و مذاہب میں تلاشِ بسیار کے باوجودملنا مشکل ہے۔ حیا اور شرم جیسی اعلیٰ قدریں اسلام نے ہی…

  • الیکشن 2019 اور ہندوستانی مسلمان

    الیکشن 2019 اور ہندوستانی مسلمان

    محمد علم اللہ گرچہ ابھی 2019 کے مرکزی انتخابات کی آمد میں کافی وقت باقی ہے مگر اس کی نوید ہمیں سنائی دینے لگی ہے۔ ہر ایک نے اپنی اپنی بساط بچھانا اور اپنا اپنا بگل بجانا شروع کر دیا ہے۔ غرض یہ کہ تمام سیاسی جماعتیں باضابطہ طور پر الیکشن کی تیاریوں میں جٹ…

  • خشت اول چوں نہد معمار کج

    خشت اول چوں نہد معمار کج

    ڈاکٹر یامین انصاری  عوام کی ذمہ داری ہے کہ وہ سیاستدانوں کو مجبور کریں کہ وہ ملک کے سب سے بنیادی مسائل میں سے ایک پرائمری تعلیم کو انتخابی ایشو بنائیں خشت اول چوں نہد معمار کج تا ثریا می رود دیوار کج فارسی کے اس مشہور شعر کا اردو میں لفظی ترجمہ ہے ’جب…

  • انصاف کی بدبو دیتی لاش

    انصاف کی بدبو دیتی لاش

     سیمیں کرن  یتیمی کہنے کو تو ایک لفظ ہے مگر صاحبو! دراصل یہ ایک کیفیت ہے اور یہ کیفیت جب دل کو اپنی لپیٹ میں لے لے تو پھر یہ قبر تک جان نہیں چھوڑتی یہ حزن آپ کی ذات کا حصہ بن جاتا ہے مختلف شکلیں اور روپ دھارتا ہے مگر پیچھے وہی ظالم…

  • سادگی و علمی پختگی کا جلی عنوان مولانا زبیر قاسمی

    سادگی و علمی پختگی کا جلی عنوان مولانا زبیر قاسمی

    (اظہار عقیدت) غلام مصطفی عدیل قاسمی  گزشتہ سال کی طرح سال دو ہزار انیس بھی اپنے ساتھ خوشی و غم لے کر نمودار ہوا، لیکن اب تک غموں کا پلڑا بھاری نظر آ رہا ہے بایں طور کے چند روز کے اندر اندر کئی بڑی علمی و ادبی شخصیات کی رحلت نے قلب و جگر…

  • پاک طینت نیک سیرت نرم گو شفاف روح ایک مثالی شخصیت تھے حضرت واضح رشید دوحہ قطر میں حضرت مولانا واضح رشید ندوی کی وفات پر تعزیتی نشست کا انعقاد

    پاک طینت نیک سیرت نرم گو شفاف روح ایک مثالی شخصیت تھے حضرت واضح رشید دوحہ قطر میں حضرت مولانا واضح رشید ندوی کی وفات پر تعزیتی نشست کا انعقاد

    قطر: 18جنوری بروز جمعہ بعد نماز عشاء ابنائے ندوہ دوحہ قطر کی جانب سے جناب اسلم عزیز ندوی صاحب کی رہائش گاہ پر مشہور و ممتاز عالم دین حضرت مولانا سید محمد واضح رشید حسنی ندوی رحمۃ اللہ علیہ کے سانحہ ارتحال پر ایک تعزیتی نشست کا انعقاد ہوا، جلسہ کا آغاز دوحہ کے معروف…

  • 2019 عام انتخابات: دستور کے بقا کی جنگ 

    2019 عام انتخابات: دستور کے بقا کی جنگ 

    نقطہ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم  معمارانِ دستور نے ہندوستان کا آئین بہت سوچ سمجھ کر تشکیل دیا، مستقبل کو سامنے رکھتے ہوئے انہوں نے ایک جامع آئین بنایا جس میں تمام شہریوں کو یکساں حقوق دیئے گئے، ملک کو جمہوری اور سیکولر قرار دیا، تمام شہریوں کیلئے آزادی، انصاف، مساوات اور تحفظ کو یقینی…