Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

عدالت نے سنجے راؤت کو 4 اگست تک ای ڈی کی ریمانڈ پر بھیجا
منی لانڈرت کے الزام میں ای ڈی کی جانب سے گرفتار کئے گئے سنجے راؤت کو آج ممبئی میں پی ایم ایل اے کورٹ میں پیش کیا گیا، جہاں سے عدالت نے انہیں 4 اگست تک ای ڈی کی ریمانڈ پر بھیج دیا۔ سنجے راؤت پر پاترا چال گھوٹالہ کا الزام ہے۔ Mumbai | Court…
-

سیتامڑھی ضلع میں 609 زمرہ کے اساتذہ مدارس 43 ماہ سےتنخواہ سے محروم
اگر اگست مہینے تک تنخواہوں کی ادائیگی نہ ہوسکی تو مجبوراً احتجاج کرنا ہوگا۔ سیتامڑھی: (ملت ٹائمز – معراج عالم) اقلیتی بہبود کے وزیر اور ضلع انچارج وزیر محمد زماں خان کی یقین دہانیوں کے باوجود مدرسہ کے اساتذہ کی 43 ماہ سے تنخواہ کی ادائیگی نہیں ہو سکی ہے۔ 23 جون 2021 کو وزیر…
-

دارالعلوم دیوبند کے طالب علم کو حراست میں لے کر این آئی اے کی 8 گھنٹے پوچھ گچھ، علاقہ خوف و ہراس
دیوبند: دہشت گردی کے واقعات کی تحقیقات کے لیے تشکیل دی گئی قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) کی ایک ٹیم نے اتوار کی علی الصبح اتر پردیش کے سہارنپور ضلع کے دیوبند میں دارالعلوم علاقے کے ہاسٹل پر چھاپہ مارا اور ایک طالب علم کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لیا گیا۔ تاہم…
-

تاریخ کے مطالعہ و تدریس کی ضرورت
مولانا عبد الحمید نعمانی تاریخ اور ماضی کے واقعات کے حوالے سے حال کو مکدر کرنے کی کوشش، ملک و ملت کے مفاد میں قطعی نہیں ہے ۔ ملک و ملت اور تاریخ کے سلسلے میں جب متنازعہ پہلو سامنے آئیں گے تو بنیادی سوالات کر کے اصل اور صحیح جوابات تک رسائی ایک دیانت…
-

کچھ مولانا محمد علی جوہر یونیورسٹی رامپور کے حوالے سے
پروفیسر اختر الواسع ایک بات جگ ظاہر ہے کہ مسلمان اس ملک میں تعلیمی اعتبار سے سب سے زیادہ پسماندہ ہیں۔ خود موجودہ حکومت بھی اس کی قائل ہے۔ آزادی کے بعد کچھ تو تقسیم وطن کے بداثرات اور کچھ ملک میں فرقہ وارانہ فسادات نے مسلم قیادتوں اور جماعتوں کو اپنے وطن میں ہی…
-

’صنفی تفریق کا مقابلہ مثبت انداز میں کیا جائے ‘ نیشنل فیڈریشن آف جی آئی او سے امیر جماعت اسلامی ہند کا خطاب
نئی دہلی: (پریس ریلیز) ”صنفی تفریق آج دنیا بھر میں موضوع بحث بنی ہوئی ہے۔ خاص طور پر اسلام کے بارے میں یہ غلط فہمی پھیلائی جارہی ہے کہ اس مذہب میں خواتین کو انسانی حقوق سے محروم رکھا گیا ہے۔ حجاب ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے۔جبکہ حجاب میں رہتے ہوئے لڑکیوں نے تعلیمی…
-

روز مرہ کے معاملات میں سن ہجری کو فروغ دینا ہم سب کی ذمہ داری: مولانا عبد اللہ قاسمی
کانپور: اسلامی کیلنڈر کے نئے سال 1444ہجری کا آغاز ہو رہا ہے، اپنی زندگیوں میں معاملات کو طے کروقت سن ہجری کے استعمال کو رواج دیں، زیادہ سے زیادہ لوگوں کو اس کے بارے میں واقف کرائیں۔ مذکورہ خیالات کا اظہار جمعیۃ بلڈنگ رجبی روڈ میں منعقدہ جلسہ استقبال اسلامی سال نو 1444ھ کے موقع…
-

حضرت عمرؓ کی یوم شہادت کے موقع پر جمعیۃ علماء کے زیر اہتمام میڈیکل کیمپ لگایا گیا
کانپور: ایک محرم الحرام کو اسلام کے دوسرے خلیفہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ، 10/ محرم الحرام کو نواسہ رسول حضرت حسینؓ کے یوم شہادت ودیگر شہدا کی یاد میں جمعیۃ علماء شہر کانپور کی جانب سے مفت صحت جانچ کیمپ پٹکاپور مسجد نور کے سامنے لگایا گیا۔کیمپ میں بطور مہمان خصوصی…
-

پاپولر فرنٹ کے خلاف آر ایس ایس نواز جماعتوں کی قرارداد کو تنظیم نے بتایا بکواس
پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے قومی سکریٹری محمد ثاقب نے تنظیم کے خلاف پاس کردہ ایک قرارداد کو بکواس قرار دیا ہے۔ یہ قرارداد خود کو صوفی جماعت بتانے والی آر ایس ایس نواز جماعتوں کی جانب سے نئی دہلی میں منعقدہ ایک پروگرام میں پاس کی گئی، جس میں قومی سلامتی کے مشیر اجیت…
-

مسلمانوں کو دوسرے درجے کا شہری بنانے کی کوشش ملک کو تقسیم کرا دے گی! رگھورام راجن کا توجہ
رائے پور: ریزرو بینک آف انڈیا کے سابق گورنر اور معروف ماہر اقتصادیات رگھورام راجن نے اقلیتوں کو دوسرے درجے کا شہری بنانے کی کوشش کے خلاف ملک کو خبردار کیا۔ انہوں نے کہا کہ اقلیتوں کو دوسرے درجے کا شہری بنانے کی کوئی بھی کوشش ملک کو تقسیم کرے گی اور اندرونی ناراضگی کا…