Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

جموں و کشمیر میں لوگ بیوروکریسی سے دکھی ہیں، بی جے پی لیڈر کویندر گپتا کا بیان
جموں: بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینیئر لیڈر اور سابق نائب وزیر اعلیٰ کویندر گپتا کا ماننا ہے کہ جموں و کشمیر میں لوگ بیورو کریسی نظام سے ناراض ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر بیوروکریٹس اپنے رویے میں تبدیلی نہیں لائیں گے تو بہت خرابی ہوسکتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اسمبلی نشستوں کی…
-

بین مذہبی مذاکرات ، ایک اہم ضرورت
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی یہ ایک حقیقت ہے کہ اﷲ تعالیٰ نے انسان کو ایک ایسی مخلوق بنایا ہے، جس میں عقل و فہم کی غیر معمولی صلاحیت رکھی گئی ہے؛ لیکن جیسے انسان کے ظاہری رنگ و روپ، شکل و صورت اور آواز وغیرہ میں فرق رکھا گیا ہے، اسی طرح…
-

مغربی مآرب سے حوثیوں کو نکالنے کے لیے شدید لڑائی
یمن: یمنی فوج نے جمعرات کو کہا ہے کہ عوامی مزاحمت کی حمایت سے مآرب گورنری کے مغرب میں المشجح اور الکسارا محاذوں پر حوثی ملیشیا کو شکست دینے کے لیے شدید لڑائی جاری ہے۔ یمنی فوج کے میڈیا سینٹر نے اطلاع دی ہے کہ فوج کے توپ خانے نے مآرب کے مغرب میں الگ…
-

امریکہ کے دو گرجا گھروں نے اسرائیل کو نسل پرست ریاست قرار دیا
واشنگٹن: امریکا میں عیسائی برادری کے دو مذہبی اداروں اور گرجا گھروں نے اسرائیل کو نسل پرست ریاست قرار دینے کے حق میں رائے شماری کی ہے۔ امریکی ریاست شیکاگو میں بدھ کے روز ایک قرارداد پر رائے شماری میں حصہ لیتے ہوئے اسرائیلی ریاست کے اقدامات کو گرجا گھروں کی اقدار اور اصولوں کے…
-

2024 کے لوک سبھا انتخابات میں مرکزی حکومت کا غرور چکنا چور ہوجائے گا: اشوک گہلوت
جے پور: راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے مرکز کی مودی حکومت پر مہنگائی، کسانوں سمیت اہل وطن کی کوئی پرواہ نہ کرنے اور تکبر میں رہنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ سال 2024 کے انتخابات میں اس کا غرور چکنا چور ہو جائے گا مسٹر گہلوت نے آج یہاں ودیادھر نگر…
-

جھانسی کے لوگ اب بی جے پی کے جھانسے میں نہیں آئیں گے: اکھلیش یادو
جھانسی: اتر پردیش کے بندیل کھنڈ میں تین روزہ انتخابی مہم پر گئے سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو نے جمعہ کو جھانسی میں ریاستی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ بندیل کھنڈ کے لوگوں نے بی جے پی کو مکمل حمایت کی لیکن ان کے ساڑھے چار سال کے اقتدار کے…
-

اسلام اور آئینِ ہند میں اقلیتوں کے حقوق (۲)
مفتی منظور ضیائی چیئرمین : علم و ہنر فاؤندیشن ممبئی اسلام دینِ فطرت ہے اس لیے ہر انسان کے ساتھ یکساں حسنِ سلوک کی تعلیم دیتا ہے اس کے اصول و ضوابط بالکل واضح ہیں اور اس میں اقلیت کی بنیاد پر امتیازی سلوک و برتاؤ شرف ِانسانیت کے منافی قرار دیا گیا ہے اور…
-

چیف جسٹس کا یوپی حکومت پر طنز، ‘کیا آپ پاکستان کی صنعتیں بند کرنا چاہتے ہیں؟’
فضائی آلودگی کا معاملہ پر سماعت کے دوران یوپی حکومت نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ صنعتوں کی بندش سے ریاست میں گنے اور دودھ کی صنعتیں متاثر ہو سکتی ہیں اور یوپی میں ہوا نیچے کی طرف ہے، ہوا زیادہ تر پاکستان سے آ رہی ہے۔ اس پر چیف جسٹس این وی رمنا نے…
-

پنجاب کو چھوڑ کر کسی بھی ریاست نے آکسیجن کی کمی سے موت کی اطلاع نہیں دی: وزیر صحت
نئی دہلی: لوک سبھا میں کورونا بحران کے وقت آکسیجن کی کمی سے ہونے والی اموات کے سوال پر اپنے بیان کے دوران وزیر صحت منسکھ منڈاویا نے کہا کہ پنجاب کو چھوڑ کر جہاں 4 اموات کی اطلاع دی گئی، کسی بھی ریاست نے آکسیجن کی کمی سے موت کی اطلاع فراہم نہیں کی۔…
-

زرعی قوانین کو واپس لینے والے این آر سی کو بھی واپس لیں گے، ٹی ایم سی کی رکن پارلیمنٹ ڈولا سین
نئی دہلی: ٹی ایم سی کی رکن پارلیمنٹ ڈولا سین نے حزب اختلاف کے ارکان پارلیمنٹ کی معطلی کے خلاف پارلیمنٹ میں دھرنے کے دوران کہا، ”بی جے پی کے ایک وزیر نے گزشتہ روز کہا کہ این آر سی پورے ہندوستان میں نافذ نہیں ہوگا۔ انہوں نے تین زرعی قوانین کو واپس لیا ہے،…