Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

یو پی: ایڈوکیٹ محمد افضل کو شرپسندوں نے کھلے عام ماری گولی، حالت تشویشناک
نئی دہلی: (ملت ٹائمز – رخسار احمد) یوپی میں انتخابی ریلی کرتے ہوئے ہمارے وزیر داخلہ کہنا ہے کہ ہیں کہ یوپی میں جرائم کم ہوا ہے۔ یوگی راج میں لڑکیاں بھی محفوظ ہیں۔ لیکن کبھی ماب لنچنگ اور کبھی ریپ جیسے واقعات آئے دن ہوتے رہتے ہیں۔ تازہ معاملہ مظفر نگر کے کھٹولی تھانہ…
-

سماجوادی پارٹی نے بی ایس پی کے ساتھ ساتھ بی جے پی کو بھی دیا جھٹکا
بی ایس پی کے 6 معطل رکن اسمبلی کے ساتھ ساتھ بی جے پی کے بھی ایک رکن اسمبلی نے آج سماجوادی پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی، انھوں نے اکھلیش یادو کی موجودگی میں ایس پی کا دامن تھاما۔ اتر پردیش میں آئندہ سال ہونے والے اسمبلی انتخابات سے قبل ریاست میں سیاسی اٹھا…
-

دہلی – این سی آر میں آسمان صاف، ہوا کی کوالٹی انتہائی خراب
مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ (سی پی سی بی) کے مطابق، آنند وہار میں ‘انتہائی ناقص’ زمرے کے تحت 325 کا اے کیو آئی درج کیا گیا ہے۔ نئی دہلی: دہلی-این سی آر میں ہفتہ کے روز آسمان صاف اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 ڈگری سیلسیس اور کم سے کم 15 ڈگری سیلسیس رہنے…
-

بنگال کی چار سیٹوں پر ووٹنگ جاری، کچھ جگہوں پر ہنگامہ ہونے کی خبر
ترنمول کا الزام ہے کہ جوائے بی جے پی کا لوگو لگا کر انتخابی اصولوں کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔ جوائے پر ووٹروں کو متاثر کرنے کا الزام ہے۔ کلکتہ: مغربی بنگال میں، کوچ بہار ضلع کے دن ہاٹا، ندیا کے شانتی پور، شمالی 24 پرگنہ کے کھردہ اور جنوبی 24 پرگنہ کے گوسابہ…
-

سعودی عرب اور بحرین نے لبنانی سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا
سعودی عرب اور بحرین نے لبنان کے سفیروں کو فوری طور سے ملک سے نکل جانے کا حکم دیا ہے۔ لبنانی وزیر اطلاعات و نشریات نے سعودی قیادت میں جاری یمن جنگ پر تنقید کی تھی، جس کے بعد یہ سخت قدم اٹھایا گيا۔ سعودی عرب نے 29 اکتوبر جمعے کے روز لبنان کے سفیر…
-

زبان اور تہوار کے نام پر نفرت پیدا کرنے کی کوشش
سہیل انجم راقم السطور نے جب یہ خبر پڑھی کہ ملبوسات کے ایک مشہور برانڈ ’فیب انڈیا‘ کو اپنا ایک اشتہار محض اس وجہ سے ہٹا دینا پڑا کہ اس میں اردو کا لفظ استعمال کیا گیا تھا تو بڑی حیرت ہوئی۔ بی جے پی یوتھ ونگ کے سربراہ تیجسوی سوریہ نے اس اشتہار پر…
-

پٹرول- ڈیزل کی قیمت میں مسلسل چوتھے دن بھی اضافہ، عوام بے حال
عالمی بازار میں جمعہ کو خام تیل کے بلند ترین سطح پر قائم رہنے کے درمیان پٹرول- ڈیزل کی قیمتوں میں گھریلو سطح پر مسلسل تیسرے دن اضافہ جاری ہے نئی دہلی: عالمی بازار میں جمعہ کو خام تیل کے بلند ترین سطح پر قائم رہنے کے درمیان پٹرول- ڈیزل کی قیمتوں میں گھریلو سطح…
-

جیل سے رہا ہو کر گھر پہنچے آرین خان، لوگوں نے کیا استقبال
ڈرگ پارٹی معاملہ میں جیل میں قید شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان رہا ہو گئے ہیں۔ رہا ہونے کے بعد وہ سیدھے شاہ رخ خان کی رہائش ’منت‘ پہنچے جہاں بڑی تعداد میں سپر اسٹار کے مداح موجود تھے۔ لوگوں نے آرین خان کا منت پہنچنے پر پر تپاک استقبال کیا اور انہیں…
-

2022 میں میٹرک کا امتحان دینے والے نو نہالوں کے لیے امیر شریعت کا بہترین فیصلہ
امارت شرعیہ کے زیر اہتمام میٹرک کی تیاری کے لیے چار مہینے کا کریش کورس شروع،ماہر اساتذہ کے ذریعہ کرائی جائے گی تیاری امیر شریعت بہاراڈیشہ و جھارکھنڈ حضرت مولانا احمد ولی فیصل رحمانی صاحب دامت برکاتہم نے پہلے دن سے ہی تعلیمی ترقی کو امارت کے لئے اولین ترجیحی ایجنڈا بنایا ہے ۔اپ کی…
-

تریپورہ میں جاری مسلم مخالف تشدد کے خلاف ایس ڈی پی آئی کا نئی دہلی تریپورہ بھون کے روبرو احتجاج
نئی دہلی: (پریس ریلیز) سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) دہلی ریاستی کمیٹی لیڈران اور کارکنان نے تریپورہ میں جاری مسلم مخالف تشد د کے خلاف نئی دہلی میں واقع تریپورہ بھون کے روبر و احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے تریپورہ میں مسلم مخالف تشدد کو فوری طور پرقابو میں لانے کا مطالبہ کیا۔ احتجاجی مظاہرے…