Author: Shams Tabrez
-

بھجن پورہ کی فاطمہ مسجد کو شرپسندوں نے آگ لگادیا ۔ آ ج رات ایک او رحملہ کی سازش
واضح رہے کہ دہلی کے مصطفی آباد ۔ چاند باغ ۔ کردم پور ی ۔ گو کل پوری ۔ کراول نگر ۔ موج پور ۔ گونڈہ چوک ۔ نور الہی سمیت متعدد علاقوں میں حالات کشیدہ ہیں ۔ کچھ علاقوں میں کارفیوبھی لگادیا گیاہے تاہم حالات قابو میں نہیں ہے اور اکثریتی طبقہ کی جانب…
-

مسلمانوں پر حملہ اور پورے فساد کیلئے کپل مشرا ذمہ دار ۔ اسے فوراگرفتار کرو
بھجن پور ہ ۔ مصطفی آباد اور چاند باغ ۔ شیووہار کے علاقے میں ابھی بھی حالات کشیدہ ہیں اور مسلم گھرو ں پر پتھراﺅ ہورہاہے ۔ 9 کی موت ہوچکی ہے ۔ 200 سے زیادہ زخمی ہیں جبکہ 90 افراد کو گولی لگی ہے نئی دہلی (ملت ٹائمز ) جعفرآباد میٹرو اسٹیشن کے عین…
-

شیو وہار میں شدت پسندوں کا حملہ۔مسلم گھروں پر فائرنگ اور پتھراﺅ ۔ بجلی بھی کاٹ دی گئی
نئی دہلی (ملت ٹائمز) بھجن پور ہ علاقے میں واقع شیو وہار میں بھی حالات خراب ہوگئے ہیں ۔ تازہ اطلاعات کے مطابق مسلم گھروں پر پتھر اﺅ اور فائرنگ کی جارہی ہے ۔ بجلی بھی کاٹ دی گئی ہے ۔ شیوہار کے رہنے والے ملت ٹائمز کو بتارہے ہیں کہ یہاں فیز 7 میں…
-

ایمبولینس پربھی پتھراﺅ ۔ زخمیوں کو نہیں جانے دیاجارہاہے ہسپتال
دہلی کے مسلم علاقوں میں حملہ ابھی تک جاری ہے ۔ تازہ خبر یہ ہے کہ مصطفی آباد میں مسلم محلوں کی دکانیں جلائی جارہی ہے ۔ دوپہر ایک بجے کراول نگر میں مسجدکو آگ لگادی گئی تھی نئی دہلی (ملت ٹائمز) دہلی کے گونڈہ چوک ۔ مصطفی آباد ۔ کردم پوری سمیت تمام متاثرہ…
-

دلی میں دہشت گردی ابھی بھی جاری ۔ مصطفی آباد سمیت کئی علاقوں میں دکانیں جلائی جارہی ہے
نئی دہلی (ملت ٹائمز) دہلی کے مسلم علاقوں میں حملہ ابھی تک جاری ہے ۔ تازہ خبر یہ ہے کہ مصطفی آباد میں مسلم محلوں کی دکانیں جلائی جارہی ہے ۔ دوپہر ایک بجے کراول نگر میں مسجدکو آگ لگادی گئی تھی ۔کبیر نگر ، کردم پوری اور چاند باغ میں بھی غنڈ ہ گردی…
-

احمد آباد میں جشن۔ دہلی میں دہشت گردی
پنجرا توڑ گروپ نے پریس ریلیز جاری کرکے پورے واقعہ کی مذمت کی ہے لیکن سوال یہ ہے کہ یہ گروپ اکسا کر خودکیوں فرار ہوجاتاہے او رکیا اس گروپ کے بہکاوے میں آکر اتنا بڑا قدم اٹھانا درست ہے ۔یہ تحریر لکھے جانے تک حالا ت ساز گار نہیں ہیں خبر در خبر (626)…
-

دہلی کے حالات بدستور خراب ۔ چھتوں سے بھی ہورہی ہے فائرنگ
نئی دہلی (ملت ٹائمز) دہلی کے بھجن پورہ ، کردم پوری ،گونڈہ چوک ،نور الہی ،موج پور اور مطصفی آباد کے حالات میں ابھی تک سدھار نہیں ہوسکاہے ۔ حالات وہاں مسلسل خراب اور فائرنگ جاری ہے ۔ ان علاقوں میں رہنے والے متعدد رہائشی نے فون کرکے ملت ٹائمز کو بتایاکہ رات کی تاریکی…
-

مصطفی آباد میں حالات کشیدہ ۔ بھگوادہشت گردوں کی فائرنگ میں پچاس سے زیاد ہ مردو خواتین زخمی
دہلی کے بھجن پور ہ ، چاند باغ ، کردم پوری اور موج پور سمیت کئی علاقوں کو بجرنگ دل اور سنگھ کے غنڈوں نے گھیر رکھاہے اور کسی کو بھی باہر سے نہیں آنے جانے دیا جارہاہے مصطفی آباد (ایم این این ) بھجن پورہ ۔کردم پوری اور موج پور کے ساتھ اب مصطی…
-

بھجن پورہ ، کردم پوری اور چاند باغ سمیت کئی علاقے بھگوادہشت گردوں کے گھیرے میں ۔ خوفناک ماحول
چاند باغ میں چار لوگوں کی موت ہوچکی ہے تاہم ابھی تک اس کی براہ راست تصدیق نہیں ہوسکی ہے ۔ اس دوران ایک پولس اہلکار کی بھی موت ہوئی نئی دہلی (ملت ٹائمز) دہلی کے بھجن پور ہ ، چاند باغ ، کردم پوری اور موج پور سمیت کئی علاقوں کو بجرنگ دل اور…
-

چاند باغ میں فرقہ وارانہ فساد ۔ پولس کی یکطرفہ کاروائی۔پٹرول پمپ بھی نذر آتش
چاند باغ کے علاوہ جعفر آباد اور حوض رانی میں پولس نے آج مظاہرین پر لاٹھی چارج کیا ہے ۔ خبر لکھے جانے تک حالات کشیدہ ہیں ۔ ملت ٹائمز کے یوٹیوب چینل پر جلد ہی اسر ار کی گراﺅنڈ رپوٹ جاری ہوگی ۔ نئی دہلی (ملت ٹائمز) دہلی کے چاند باغ میں سی اے…