Author: Shams Tabrez

  • اپنی فعالیت اور جہد مسلسل کو مفسد عناصر کے خوف سے آرام وراحت نہ دیں!

    گرامی قدر،رفیع المقام محترمی مولانا شمس تبریز قاسمی حفظہ اللہ (چیف ایڈیٹر ملت ٹائمز نیوزپورٹل ) السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ امید کہ مزاج عالی بخیر و عافیت ہوں گے! بعض ناگزیر مصروفیات کی باعث آپ کی فکری جولان،قلمی کاوش اور صحافتی پیش رفت بشکل ملت ٹائمزکے سلسلے میں کچھ اظہار خیال نہیں کر…

  • ملت ٹائمز کا آغاز قابل فخر کارنامہ

    ضیاء شمس وریاح قلم عزیز من جناب شمس تبریز قاسمی صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید من عافیت شما الحمد للہ بندہ ناتواں شوشل میڈ یا کے ذریعہ آپ کے خاموش قلم کی بولتی حسین تحریرات کو پڑھتا رہتا ہے ،ماشاء اللہ واقعی جناب کی تحریر مردہ انسانیت کیلئے ایک جلا نما ہے اور…

  • 12 فروری کو ’عالمی یوم یونانی میڈیسن‘ 2016کا انعقاد ہوگا

    نئی دہلی، 9 فروری ملت ٹائمز ؍پریس ریلیز آل انڈیا یونانی طبی کانگریس دہلی اسٹیٹ کی ایک اہم نشست صوبائی دفتر واقع سوئی والان، نئی دہلی ڈاکٹر سنجے ڈھینگرا کی صدارت میں منعقد ہوئی۔ میٹنگ میں مجاہد آزادی، مسیح الملک حکیم اجمل خاں کے یوم پیدائش کی مناسبت سے 12 فروری کو ’عالمی یوم یونانی…

  • برصغیر ہندوپاک کے نامور اور معمر صحافی جناب کلدیپ نیر کی ملت ٹائمز کے ساتھ خاص بات چیت

    کلدیپ نیر برصغیر ہندوپاک کے نامور اورانتہائی سینئر صحافی ہیں ، 1947 میں انہوں نے دہلی سے شائع ہونے والے اردو اخبار ’’انجام ‘‘ سے اپنی صحافت کا آغاز کیاتھا،آج چودہ زبانوں میں’’ڈیلی اسٹار ‘‘اور’’دی سنڈے گارجین‘‘ سمیت دنیا بھر کے 80 سے زائد اخبارات میں ان کے کالمز شائع ہوتے ہیں، صحافت کے ساتھ…

  • امام شاہ ولی اللہ محدث دہلوی ؒ اوران کی حیات و خدمات

    احتشام الحق آفاقی ؒ بِسْمِ اللّہِ الرَّحْمٰنِ الرّحِیْم نَحْمَدُہٗ وَنُصَلِّیْ عَلیٰ رَسُوْلِہِ الْکَرِیْمَ اَمَّابعدَ ہم ہے قرباں آج تجھ پر اپنی لاکھوں جان سے دے رہا ہوں سلامی تجھ کو اپنی محبت ایمان سے آج بھی کرتا ہے تجھ پرناز تاریخ ہند شمع عرفاں سے کیا جو تونے روشن تاریخ ہند صدر محترم حضرات حکم…

  • امجد خان باکسنگ سینٹرکے تین نوجوانوں نے چمپئن شپ حاصل کی

    نئی دہلی8 فروری ملت ٹائمز؍ایس این بی امجد خان باکسنگ سینٹر سے ٹریننگ لینے والے تین نوجوانوں نے جونئر اسٹیٹ بوکسنگ چیمپیئن شپ2015 میں کامیابی حاصل کی ہے۔سینٹر کے ہیڈ کوچ امجد خان نے تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ ان کے سینٹر سے ٹریننگ حاصل کرنے کے بعدجونئراسٹیٹ چمپئن شپ میں محمد سا حل نے…

  • میں انتظار حسین سے کیوں نہیں ملا؟

    ڈاکٹر زین شمسی ملت ٹائمز فروری اور مارچ کے مہینے میں اردو کی محفلیں خوب سجا کرتی ہیں۔اس لیے نہیں ہے کہ اجلاس اور سمیناروں کے ذریعہ اردو کے فروغ اور اس کی بقا کی جستجو کی جائے ،بلکہ اس لیے کہ اس ماہ کے ختم ہوتے ہی سرکاریں حساب کتاب لیتی ہیں کہ میریدئے…

  • یاد رفتگاں بیاد ندا فاضلی مرحوم

    احمد علی برقی اعظمی ملت ٹائمز چل بسے اس جہاں سے ندا فاضلی سب کے ورد زباں جن کی ہے شاعری ان کے رنگ سخن میں ہے وہ دلکشی روح کو جس سے ملتی ہے اک تازگی ندرت فکرو فن پر ہیں ان کی فدا جن کی شعرو ادب سے وابستگی اہل دل کے دلوں…

  • نفرتوں کے گہرے ہوتے سائے !

    محمد آصف ا قبال ملت ٹائمز کیا یہ عجیب بات نہیں ہے کہ اکثریت اقلیت سے ڈر کر رہے یا لوگوں میں اقلیت کی شبیہ کچھ اس طرح کی بنائی جائے کہ اکثریت میں ڈر اور خوف خود بہ خود پیدا ہو جائے۔لیکن خبر سننے والے کو پہلے مرحلہ میں سوال یہی کرناچاہیے کہ آپ…

  • میں نے جو امیدیں وابستہ کی تھیں وہ پوری ہوتی نظر آرہی ہیں:مولانا شمیم اختر ندوی

    غالبا 2012 کے کسی ماہ میں دار العلوم دیوبند کا سفر ہوا تھا، ہمارے پھوپھی زاد بھائی کیفی حیدر القاسمی ان دنوں دار العلوم میں زیرِ تعلیم تھے ۔ان کی معرفت سے یہ خبر ملی کہ سجاد لائبریری کے ناظم شمس تبریز قاسمی آپ کو سجاد لائبریری میں مدعو کرنا چاہتے ہیں ۔میں حامی بھرتے…