Author: Zafar Siddiqui
-
آٹھ سالہ بچی کے اغوا اور قتل کے معاملے میں بی جے پی یوتھ لیڈر گرفتار
احمد آباد : (ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) پولیس نے ایک 8سالہ بچی کی قتل میں بی جے پی یوتھ لیڈر اور دو نابالغ ملزمین کو گرفتار کیاہے۔ابتدائی تحقیقات میں پتہ چلا ہے کہ لڑکی کا گلا گھونٹ کا قتل کردیا گیا او رنعش ندی میں پھینک دی گئی ۔احمد آباد میرر میں شائع خبر کے مطابق ملزم…
-
کالی کٹ کا پہلا سفر (قسط سوم)
شمس تبریز قاسمی (گذشتہ سے پیوستہ) کالی کٹ ریاست کیرالا کا دوسرا اہم اور تاریخی شہر ہے جس کا نام اب کوزی کڈ ہوگیا ہے ، شہروں کی عالمی درجہ بندی میں یہ 192 ویں نمبر پر ہے، ہندوستان میں رہائش کے اعتبار سے اسے دوسرا مقام حاصل ہے ،27 کیلومیٹر سے زائد کے رقبہ…
-
ایک روہنگی خاتون کی دردناک روداد، موت کے سائے میں دیا ایک بیٹے کو جنم
کوکس بازار : ( ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) جب اس پر گولیاں چلائی جارہی تھی اسی دوران ایک روہنگی عورت اپنے بچے کو پیٹھ پر باندھ کر جان بچانے کے لئے بھاگ رہی تھی۔ ڈیلی میل میں شائع خبر کے مطابق ایک عورت جس کا نام حمیدہ ہے کے حمل کے دن مکمل ہوگئی تھے اور ریاست…
-
جی ایس ٹی نے تاجرین کی کمر توڑ دی، بی جے پی کو ووٹ دینے والے اب پچھتارہے ہیں: راہل گاندھی
جام نگر؍دوارکا : ( ملت ٹائمز ؍ ایجنسیاں ) نائب صدر کانگریس راہول گاندھی نے گجرات کے اہم علاقہ سوراشٹرا میں سہ روزہ روڈ شو کے ذریعہ انتخابی مہم کا عملاً آغاز کردیا۔ یہ علاقہ پٹی دار طبقہ کا گڑھ ہے اور تقریباً 3 دہوں سے بی جے پی یہاں کامیاب ہوتی آرہی ہے۔ پٹی…
-
امت مسلمہ کے مسائل و مشکلات اور ان کا حل
مولانا قاری محمد حنیف جالندھری گزشتہ دنوں اسلامی نظریاتی کونسل کے زیر اہتمام ” امت مسلمہ کے مسائل و مشکلات اور ان کا حل “ کے موضوع پر ایک سہ روزہ قومی علماء کانفرنس منعقد ہوئی جس میں ملک بھر سے تمام مکاتب فکر کے ارباب علم ودانش شریک ہوئے اور اس موضوع سے متعلق…
-
ٹیلی گرام کیوں ضروری ہے
شعیب عالم قاسمی عصر حاضر سائنس، ٹیکنالوجی اور جدید ذرائع ابلاغ کا دور ہے،جدید ذرائع ابلاغ نے ہر شخص کو اندھیرے سے نکال کر روشنی میں لا کھڑا کیا ہے، خصوصا سوشل میڈیا، کہ جس کے استعمال نے لوگوں کو ٹی وی، ریڈیو اور نیوز پیپروں سے بے نیاز کردیا ہے، فیس بک واٹس ایپ…
-
مرکزی جمعیت اہلحدیث کا انتخاب مکمل، مولانا اصغر علی امام مہدی امیر منتخب
نئی دہلی (ملت ٹائمز) الزام تراشیوں اور بیان بازیوں کے درمیان 24 ستمبر بروز اتوار مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے نئے عہدیداروں کا انتخاب عمل میں آیا ۔ مولانا اصغر علی امام مہدی سلفی کو امیر جبکہ شیخ ہارون سنابلی کو ناظم عمومی منتخب کیا گیا ہے اور وکیل پرویز جمعیت کے نئے ناظم…
-
روہنگیا مہاجرین پر مودی سرکار کا رویہ حقوق انسانی کے خلاف، اگر روہنگیا انٹرنل سیکورٹی کےلئے خطرہ ہیں تو سرکار ان ممالک کی خفیہ ایجنسیوں سے رابطہ کرے جنہوں نے اپنے یہاں انہیں جگہ دے رکھی ہے : طارق انور
نئی دہلی : (ملت ٹائمز؍پریس ریلیز) نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری اور لوک سبھا میں پارٹی کے لیڈر طارق انور نے روہنگیا مہاجرین پر مرکزی سرکار کے موقف کی سخت تنقید کرتے ہوئے آج کہا ہے کہ مرکزی سرکار ہر مسئلہ میں جس طرح سے نفرت کی سیاست کررہی ہے وہ انتہائی تشویشناک…
-
کالی کٹ کا پہلا سفر (قسط دوم )
شمس تبریز قاسمی (گذشتہ سے پیوستہ ) کیرالا کی تاریخ ہزاروں سا ل پرانی ہے ،ویکی پیڈیا کے مطابق تین ہزار قبل عیسوی یہاں انسانی آبادی کے آثار ملتے ہیں ،کیرالا کو ملیالم زبان ہونے کی وجہ سے 1956 میں اسٹیٹ ریکگنائیزیشن ایکٹ کے تحت مستقل ریاست کا درجہ ملا، 38683 کیلومیٹر پر اس کا…
-
نوئیڈا میں ایک لڑکی کی اجتماعی عصمت دری کا شرمناک واقعہ مودی حکومت کی شبیہ پر دھبہ : سشمتا دیو
نئی دہلی: ( ملت ٹائمز؍ایجنسیاں ) خواتین کانگریس کی صدر سشمتا دیو نے نوئیڈا میں ایک لڑکی کی اجتماعی عصمت دری کے واقعہ کو مودی حکومت کی شبیہ پر دھبہ قرار دیا ہے اور اس معاملہ کی غیرجانبدارانہ تفتیش کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ محترمہ دیوی نے نوئیڈا میں کل ہوئے اس واقعہ پر رد…