Author: Zafar Siddiqui
-
سستی شہرت حاصل کرنے کے لئے ٹی وی پر کی جاتی ہے عائلی مسائل پر بحث، اسلام کو بدنام کرنے کی سازش: دارالعلوم دیوبند
دیوبند: ( ملت ٹائمز؍سمیر چودھری ) آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ کے رکن مولانا خالد رشید فرنگی محلی کے فرضی علماءکی فہرست بنانے والے بیان پر دارالعلوم دیوبند نے کوئی تبصرہ نہ کرتے ہوئے اپنے سابقہ بیان کا اعادہ کیا اور کہاکہ چند منٹ کے ٹی وی مباحثوں سے فقہی یا مسلمانوں کے مسائل کا…
-
بچوں کی محافظت : ایک مسئلہ
محمد عمران گروگرام کے ریان پبلک اسکول میں بڑے ہی جابرانہ و ظالمانہ انداز میں معصوم پردیومن کا قتل کیے جانے کے بعد ملک میں بچوں کی محافظت کا مسئلہ بہت ہی سنگین ہوگیاہے۔ مذکورہ سانحہ کے بعد اس بات کو لے کر ہر شخص فکرمند ہے کہ جس تعلیمی ادارے میں بچوں کے مستقبل…
-
عوامی مفاد کیلئے احتجاج کی آندھی اور باغیانہ تیور کے قائد تھے سیمانچل گاندھی : ڈاکٹر احمد اشفاق کریم
نئی دہلی(ملت ٹائمزمحمد قیصر صدیقی) کٹیہار میڈیکل کالج کے چیرمین ڈاکٹر احمد اشفاق کریم نے سیمانچل گاندھی اور ارریا لوک سبھاحلقہ سے ممبر پارلیمنٹ الحاج محمد تسلیم الدین کے انتقال پر اپنے گہرے صدمے کا اظہا رکرتے ہوئے کہاہے کہ آج دبے کچلے اور محروم طبقات کے حقوق کی جدوجہد کرنے والے ایک جرات مند…
-
بریکنگ نیوز سیمانچل کے گاندھی نہیں رہے
سیمانچل کے گاندھی فعال و بے باک جناب الحاج تسلیم الدین صاحب کا لمبی علالت کے بعد چنئی میں انتقال ہوگیا …… انا للہ وانا الیہ راجعون۔
-
دارالعلوم دیوبند کے استاذ مفتی راشد اعظمی کی گاڑی سڑک حادثہ کا شکار
دیوبند : 15؍ ستمبر ( ملت ٹائمز؍سمیر چودھری) دارالعلوم دیوبند کے استاذ حدیث و معروف مبلغ و مناظر مفتی راشد اعظمی کی گاڑی سڑک حادثہ کا شکار ہوگئی، جس میں مفتی موصوف الحمد اللہ محفوظ ہیں جبکہ ان کے ایک ساتھی مولانا عبدالرحمن شدید طورپر زخمی ہوگئے ، جن کا علاج مظفرنگر کے پرائیویٹ اسپتال…
-
مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی مسلم پرسنل لاء بورڈ کے باتفاق رائے کل ہند ترجمان مقرر
نئی دہلی:۱۵ ( ملت ٹائمز ؍ پریس ریلیز ) : آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی مجلس عاملہ منعقدہ ۱۰؍ستمبر ۲۰۱۷ء بھوپال میں ارکان عاملہ نے بورڈ کے ترجمان متعین کرنے کے سلسلہ میں اتفاق رائے سے صدر محترم اور جنرل سکریٹری صاحبان کو اختیار دیا تھا۔حضرت صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے…
-
متحدہ عرب امارات کے بعد سعودی عرب پر میزائل حملہ کی دھمکی، حوثی دہشت گردوں کے حوصلے مسلسل بلند
صنعا (ملت ٹائمز ) یمن میں حوثی باغیوں کے سربراہ عبدالمالک الحوثی نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو براہِ راست دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات اب حوثی میزائلوں کی زد پر ہے جبکہ وہ بحیرہ احمر میں سعودی عرب کے تیل بردار بحری جہازوں کو نشانہ بنائیں گے۔حوثی باغیوں…
-
نظامِ مؤاخاۃ کی ضرورت
شمع فروزاں مولاناخالدسیف اللہ رحمانی یوں تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پوری حیات طیبہ حرف حرف روشن ہے، سیرت کے جس صفحہ کو پڑھئے اور جس واقعہ کو دیکھئے عبرت و موعظت کا ایک نور پھوٹتا ہوا نظرآئے گا اور زندگی کے تمام مسائل اور ہرطرح کے حالات کے لئے رہنمائی…
-
عظیم سی ایک شخصیت کا وصال دیکھا
نظم عظیم سی ایک شخصیت کا وصال دیکھا یہ سانحہ ہے عظیم لیکن جو جا چکے ہیں دعائیں میری ہیں ان کے حق میں وہ علم کی روشی کا روشن سا استعارا خدا کو ، خلقِ خدا کو پیارا کہ نام اشرف تھا اور سب سے وہ تھے بھی اشرف خدا کا ان پہ کرم…
-
نہیں اقبالؔ مایوس
قاسم سید کیا حالات کے شدید دباؤ نے ہندوستانی مسلمانوں میں مزاحمت ‘ مدافعت اور احتجاج کی قوت کو ہوادی ہے۔ کیا ڈر اور خوف کی انتہا نے ری ایکشن کے طور پر ان کےاندر پھر سے آنکھوں میں آنکھیں ڈالنے اور سڑکوں پر نکل کر جمہوری ذرائع کے استعمال مافی الضمیر ادا کرنے کا…