Author: Zafar Siddiqui
-
جناب فیاض احمد کیفؔ کا انتقال پر ملال
مدہوبنی : ( ملت ٹائمز؍عمر فاروق قاسمی) انتہائی افسوسناک خبر یہ سنی جائے گی کہ بسفی حلقہ مدہوبنی کی مشہور و معروف شخصیت جناب فیاض احمد کیفؔ کٹھیلا کا آج صبح فجر کے وقت انتقال ہو گیا، آج ہی بعد نماز ظہر ان کی تدفین ان کے آبائی گاؤں کٹھیلا میں ہوگی موصوف کی عمر…
-
شمالی میونسپل کارپوریشن نے 30؍ اگست کو مسجد کے انہدام کے لئے نوٹس جاری کرکے پولیس سے مانگی فورس، مسجد کے وفد کو ہر ممکن مدد کی شاہد علی ایڈوکیٹ نے کرائی یقین دہانی
نئی دہلی(ملت ٹائمز) ملک کی راجدھانی دہلی میں بھی شر پسند عناصر کے حوصلے کتنے بلند ہیں اور ان کے نشانہ پر کس طرح یکے بعد دیگرے مسجدیں آرہی ہیں اس کا اندازہ یونائٹڈ مسلم فرنٹ کے قومی صدر اور ہائی کورٹ کے معروف وکیل شاہد علی ایڈوکیٹ کے پاس میٹرو وہار فیس 2کی…
-
بہار سیلاب متاثرین: جمعیۃ علماء صوبہ دہلی کے ذمہ داروں نے جمعیۃ علماء ہند کے مرکزی دفتر پہنچ کر پانچ لاکھ نقد رقم حوالے کیا
سیمانچل اور شمالی بہار میں آئے بھیانک سیلاب نے پورے ملک کو متاثر کیا ہے ، ملک کے مختلف حصوں میں ضرورت مندوں کے لیے فنڈ کی فراہمی کا عمل جاری ہے۔ جمعیۃ علماء صوبہ دہلی کے کارکنان بھی پوری تندہی سے جمعےۃ علماء ہند کی جانب سے راحت رسانی عمل میں اپنے حصے کی…
-
تین طلاق سے متعلق سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
مولانا عبد الحمید نعمانی سپریم کورٹ نے تین طلاق کے متعلق اکثریت سے جو فیصلہ دیا ہے، اس کے آنے والے دنوں میں کیا اثرات مرتب ہوںگے، ان کے متعلق فی الحال زیادہ کچھ کہنے کی ضرورت نہیں ہے، لیکن فیصلے میں بہت سے سوالات کے جوابات اور جوابات میں مسائل کے حل کی تلاش…
-
سعودی عرب میں مقیم ابنائے قدیم دارالعلوم دیوبند کی خصوصی نششت کا انعقاد، ملک کے پر آشوب کے حالات کے ساتھ سیلاب متاثرین کی امداد پر بھی ہوا تبادلہ خیال
ریاض(ملت ٹائمز/ایجنسیاں) ریاض میں ابنائے قدیم دارالعلوم دیوبند کی تنظیم” بزم قاسمی،، کے تحت ہندوستان کے موجودہ حالات پر غور و فکر کے لئے بزم قاسمی کے فعال رکن مولانا محمد انعام قاسمی صاحب کے دولت کدہ پر ایک نشست ہوئی ۔نشست کا آغاز مولانا و قاری محمد شمشاد قاسمی صاحب کی تلاوت کلام اللہ…
-
رام رحیم کے آتنکوادیوں کا دہلی میں بھی ہنگامہ، تین گرفتار، آنند وہار ریوا ایکسپریس کے دو ڈبوں کو نذر آتش
نئی دہلی: 25 ؍اگست (ملت ٹائمز ؍ ایجنسیاں) پنچکولہ کی مرکزی جانچ بیورو کی عدالت میں رام رحیم کو قصوروار قرار دئے جانے کے بعد ان کے ہزاروں عقیدت مندوں نے ہریانہ کے ساتھ ساتھ دہلی میں بھی ہنگامہ کیا ۔ دہلی پولیس کے مطابق آنند وہار ریلوے اسٹیشن پر ریوا ایکسپریس کے دو خالی…
-
ریل حادثات لا پرواہی کا نتیجہ
ڈاکٹر مظفر حسین غزالی ایک بار پھر دیش شدید ریل حادثہ کے دکھ سے گزررہا ہے۔ پانچ دنوں کے درمیان ملک کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش میں دو بڑے حادثوں کا رونما ہونا ریلوے کی لا پرواہی کا اشاریہ ہے۔ پوری سے ہریدوار جارہی اتکل ایکسپریس کھتولی کے پاس پٹری سے اتر گئی۔ اس…
-
ڈیرہ سچا سودا سربراہ گرمیت سنگھ رام رحیم قصوروار قرار ، سزا پر فیصلہ 28 اگست کو بھکتوں نے دو ریلوے اسٹیشنوں کو لگائی آگ،11 افراد کی موت
سرسا: ( ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) ہریانہ کے سرسا میں واقع ڈیرہ سچا سودا کے سربراہ گرمیت سنگھ رام رحیم پنچکولہ کی مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) عدالت میں عصمت دری سے متعلق معاملے میں پیشی کے لئے عدالت میں حاضر ہوئے ، جہاں عدالت نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے ۔ ساتھ ہی ساتھ عدالت…
-
میوات وکاس مہا سبھا نامی تنظیم کا قیام نظیفہ زاہد اتفاق رائے سے صدر منتخب، خطہ میوات کی ترقی کیلئے پر عزم
نوح میوات : (سفیان سیف؍ ملت ٹائمز ) خط میوات بشمول ہریانہ راجستھان میں سماجی حلقوں میں کام کرنے کی خاطر میوات وکاس مہا سبھا نامی تنظیم کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جس کے عہدہ صدارت کے لئے نظیفہ زاھد کو با اتفاق رائے سے صدر منتخب کر دیا گیا۔ اس موقع پر…
-
سرسا میں کرفیو نافذ، فوج طلب، حالات کشیدہ لیکن قابو میں
چنڈی گڑھ: 24 اگست (ملت ٹائمز ؍ ایجینسیاں) ڈیرہ سچا سودا کے سربراہ گرمیت رام رحیم سنگھ کی سادھوی کے جنسی استحصال کے معاملے میں 25 اگست کو پنچكولا کی مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کی خصوصی عدالت میں پیشی اور فیصلہ آنے کے پیش نظر سرسا ضلع انتظامیہ نے نظم و نسق برقرار…