Author: Zafar Siddiqui

  • آزادی اظہارِ رائے کا دُہرا معیار

    آزادی اظہارِ رائے کا دُہرا معیار

    کیا کوئی وزیر اعظم سے معافی منگوانے کے لئے اپنی رائے کے اظہار کے لئے ہمت یکجا کر پائے گا جبکہ اسی ہفتے اعظم خان سے معافی منگوانے کی نظیر ہمارے سامنے موجود ہے؟ یقیناً ایسا نہیں ہو پائے گا اور یہی عصر حاضر میں آزادی اظہارِ رائے کا دُ ہرا معیار ہے۔ مدثر احمد…

  • قربانی کی اصل روح اور حقیقت   

    قربانی کی اصل روح اور حقیقت   

         وردہ صدیقی قربانی شعائر اسلام میں سے ایک عظیم ، عاشقانہ ، والہانہ اور بے حد فضیلت والا حکم ہے ۔ ہر دور میں مسلمانوں نے نہایت محبت ، عشق و اہتمام سے اس حکم کو پورا کیا۔  قربانی حضرت آدم علیہ السلام کے وقت سے چلی آرہی ہے اور ہر امت میں…

  • مشورہ کی دوکان کھول کر بیٹھ جانا مسئلہ کا حل نہیں ہے

    مشورہ کی دوکان کھول کر بیٹھ جانا مسئلہ کا حل نہیں ہے

    مدثر احمد قاسمی  اسلام نے دنیا کو ایسے اصول فراہم کئے ہیں ،جن پرعمل پیرا ہوکر انسان اپنے بہت سارے مسائل کا حل آسانی سے تلاش کر سکتا ہے ۔انہی اصولوں میں سے ہر زمان و مکان کے لئے ایک قابل عمل اصول کسی بھی معاملہ میں “مشورہ”کا ہے۔ چونکہ یہ ضرر سے بچانے والا…

  • ٹرپل طلاق بل: سلطانی جمہور کا جاتا ہے زمانہ؟

    ٹرپل طلاق بل: سلطانی جمہور کا جاتا ہے زمانہ؟

    عبیدالکبیر آخر کار مرکز ی حکومت نے پارلیمنٹ کے ایوان بالا میں موقع غنیمت پاکر ٹرپل طلاق کا بل پاس کروالیا اور بعد ازاں اس پر صدر جمہوریہ نے بھی اپنے دستخط ثبت کرکے باضابطہ قانونی شکل دےدی۔جس پر اگلے مہینے سے ملک کی عدالتوں میں عمل درآمدبھی شروع ہوجائےگا۔ملک کے مختلف طبقہ خیال کے…

  • سخت گیر قوانین میں ترمیم اور عوام کے خدشات

    سخت گیر قوانین میں ترمیم اور عوام کے خدشات

    ایڈووکیٹ ابوبکر سباق سبحانی یو اے پی اے اور این آئی اے ایکٹ میں ترمیم کے ساتھ ہی ملک میں سخت گیر قوانین کے استعمال و خدشات کو لے کر ایک تازہ بحث چھڑ گئی ہے۔ حکومت کے دلائل اور دوسری جانب کے سوالات دونوں ہی ملکی و عالمی پس منظر کا سہارا لے رہے…

  • حکومت کے نئے پناہ گزیں سینٹروں سے ابھرتے خدشات

    حکومت کے نئے پناہ گزیں سینٹروں سے ابھرتے خدشات

    ڈاکٹر عبدالقادر شمس یوں توہندوستان میں مودی سرکار کے برسراقتدار آنے کے بعدسے ہی ملک کی مختلف سرحدوں کے راستے دراندازی کرنے والے لوگوں کی شناخت اوران کے خلاف قانونی کارروائی کے لیے ٹھوس حکمت عملی اپنائی جارہی ہے، سنسنی خیز اطلاعات یہ ہیں کہ مرکزی وزارت داخلہ نے تمام ریاستوں کو ایک سرکلر جاری…

  • ہجومی تشدد کے خلاف واضح گائڈ لائن ضروری ہے

    ہجومی تشدد کے خلاف واضح گائڈ لائن ضروری ہے

      عام مسلمانوں کے چند سوالات ہیں جن کے جوابات فوری طور پرضروری ہیں ۔۔۔۔ اگر خدا نخواستہ کوئی ہجومی تشدد کا شکار ہونے لگے تو وہ شخص یا اس کے ارد گرد اس کی مدد کا جذبہ رکھنے والے افراد فوری طور پر کیا کریں؟ اگر موقع پر کچھ نہیں کیا جا سکا تو بعد…

  • ماہ ذی الحجہ: فضائل و اعمال

    ماہ ذی الحجہ: فضائل و اعمال

    مولانا عبد الرشید طلحہ نعمانیؔ  ” ذی الحجہ “ اسلامی سال کاسب سے آخری مہینہ ہے؛ جو ماہ رمضان کے بعد عظمت وفضیلت میں اپنی نمایاں شان اور منفرد شناخت رکھتا ہے، اس مہینے کا چاند نظر آتے ہی ہرمسلمان کے دل میں اس عظیم الشان قربانی کی یاد تازہ ہوجاتی ہے؛ جو جلیل القدر…

  • قانونِ طلاق کے پس منظر میں!  قسط (اول) 

    قانونِ طلاق کے پس منظر میں! قسط (اول) 

    شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی  ہندوستان کے معماروں نے خواب دیکھا تھا کہ یہ دنیا کا ایک منفرد ملک ہوگا، جو مذاہب اور تہذیبوں کا گلدستہ ہوگا، جس کی پہچان یک رنگی سے نہیں ہمہ رنگی سے ہوگی، جو پوری دنیا کے لئے کثرت میں وحدت کی مثال بنے گا، اسی اصول کے…

  • دِل بدَست آور کہ حج اکبر است

    دِل بدَست آور کہ حج اکبر است

    ڈاکٹر شہاب الدین ثاقب بہار میں سیلاب کا آنا کوئی چونکانے والی بات نہیں ہے۔ یہاں جون ،جولائی اور اگست کے مہینے میں بھاری بارش اور سیلاب سے جو تباہی و بربادی ہوتی ہے وہ نظارہ ہم بچپن سے اپنی کھلی آنکھوں سے دیکھتے آرہے ہیں۔ بہار کے ضلع مظفر پور کے اورائی بلاک کے…