Author: Zafar Siddiqui
-

بلقیس بانو کیس: انصاف کی جدوجہد کا ایک سنگ میل
ایڈووکیٹ ابوبکرسباق سبحانی سترہ سال کی ایک لمبی اور طویل عدالتی جدوجہد کے بعد بلقیس بانو کو ہمارے ملک کی عدالت عالیہ سے انصاف حاصل کرنے میں فتح حاصل ہوئی جس فتح کا اعلان کرتے ہوئے عدالت عالیہ (سپریم کورٹ آف انڈیا) نے گجرات سرکار کو حکم دیا کہ وہ بلقیس بانو کو پچاس لاکھ…
-

سری لنکا میں مسلم مخالف فساد، ایک شخص ہلاک، مسجد میں قرآن مجید کی بے حرمتی
کنیاما میں میں مسجد کو نقصان پہنچایا گیا اور قران کے نسخے جلا دیئے گئے کولمبو: (ملت ٹائمز ؍ ایجنسیاں) سری لنکا پولیس کے مطابق پیر کے روز ایک مسلمان شہری کو مار مار کر موت سے ہمکنار کر دیا گیا۔ ہلاکت کا یہ واقعہ ایسٹر کے موقع پر ہونے والے خودکش بم دھماکوں کے…
-

مودی نے آم کھانا سکھایا، اب بتائیں کہ پانچ سال میں کیا کیا: راہل گاندھی
آج کی ریلی میں بھی انھوں نے مدھیہ پردیش کے سابق وزیراعلی شیوراج سنگھ چوہان کو نشانہ پر لیتے ہوئے ان کے رشتہ داروں کا نام لیا، جن کے کانگریس حکومت میں مبینہ طور پر قرض معاف ہوئے ہیں۔ نیمچ: کانگریس صدر راہل گاندھی نے آج وزیراعظم نریندرمودی پر یکے بعد دیگرے حملہ کرتے ہوئے…
-

مودی کی کشتی ڈوبتی دیکھ آر ایس ایس نے بھی ساتھ چھوڑا: مایاوتی
مایاوتی نے کہا کہ ’’روڈ شو اور جگہ جگہ پوجا – پاٹھ کرنا ایک نیا چناوی فیشن بن گیا ہے، جس پر بھاری خرچ کیا جاتا ہے۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے اس خرچ کو امیدوار کے خرچ میں شامل کرنا چاہیے۔ لکھنؤ: بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی سربراہ مایاوتی نے منگل کو…
-

امسال افطار پھیکا پھیکا کیوں ہے بھائی؟
سہیل انجم اس وقت پوری دنیا کی نظریں ہندوستان کے پارلیمانی انتخابات پر لگی ہوئی ہیں۔ کوئی ملک ایسا نہیں جہاں کے میڈیا میں الیکشن کی خبریں سرخیاں نہ بٹور رہی ہوں۔ یہاں تک کہ ایک امریکی جریدہ ’ٹائم‘ نے اپنے ٹائٹل پیج پر وزیر اعظم نریندر مودی کی ایک تصویر شائع کرکے ان کو…
-

کم ظرف انتخاب کی محفل سے آئے ہیں
ڈاکٹر سلیم خان جس طرح مار کا ڈر مار سے زیادہ خوفناک ہوتا ہے اسی طرح ہار کا اندیشہ بھی ہار سے بڑھ کر تکلیف دہ ہوتا ہے۔ بی جے پی والوں سے آئے دن حسبِ ظرف اس خوف کا مظاہرہ ہورہا ہے۔ مثال کے طور پر پچھلے دنوں سلطانپور سے بی جے پی کی…
-

سری نگر اور مظفرآباد کے درمیان چلنے والی ’ کاروان امن ‘ بس لگاتار معطل!
وزارت امور داخلہ نے خفیہ رپورٹوں کی بناء پر کہ ملک دشمن عناصر پاکستان مقبوضہ کشمیر اور کشمیر میں اس تجارت کو استعمال کرکے کشمیر میں تشدد کی آگ بھڑکاتے ہیں، اس لئے تا حکم ثانی بند رکھنے کا فیصلہ لیا۔ سری نگر: (یو این آئی) سری نگر اور پاکستان زیر قبضہ کشمیر کے دارالحکومت…
-

بنگلہ دیش میں پناہ گزیں روہنگیا مسلمانوں کے لیے جمعیۃ علماء ہند کی طرف سے پچیس ہزار کلو کھجورتقسیم
نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند نے رمضان المبارک کے موقع پر بنگلہ دیش میں پناہ گزیں روہنگیا مسلمانوں کے لیے پچیس ہزار کلو کھجور تقسیم کے لیے روانہ کیے ہیں۔ مدینہ منورہ سے برآمد یہ کھجور جمعیۃ علماء ہند یونائیٹیڈ کنگڈم (یوکے)کے تعاون سے مولانا محمود مدنی جنرل سکریٹری جمعیۃ علما ء ہند کی ہدایت…
-

لوک سبھا الیکشن: صاف ہوتیں تصویریں
محمد شارب ضیاء رحمانی الیکشن کے نتائج سے پہلے وثوق کے ساتھ کچھ کہا نہیں جاسکتا لیکن چند اشارے تصویر واضح کررہے ہیں، ان میں سے کئی کلیات تو مسلم ہیں۔ (1) تنہا اکثریت نہ بی جے پی کو مل رہی ہے اور نہ کانگریس کو، یعنی بی جے پی اپنے بوتے پر سرکار نہیں…
-

کشمیر میں تین سالہ کمسن بچی کی عصمت دری کے واقعہ پر شدید غم و غصہ !
جموں و کشمیر اتحاد المسلمین نے فاسٹ ٹریک بنیاد پر انصاف کا مطالبہ کرتے ہوئے 13 مئی پیر کے روز ’کشمیر بند‘ کی کال دی ہے اور ملزم کو کیفردار تک پہنچانے کے لئے پرامن احتجاج کی اپیل کی ہے۔ سری نگر: (ایم این این) شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے ملک پورہ ترہگام…