Author: Zafar Siddiqui
-

اگر الیکشن منصفانہ ہوا ہے تو مودی کا جانا طے
عابد انور لوک سبھا انتخابات ختم ہوگئے اور تھکا دینے والے ساتوں مرحلے میں سبھی امیدوار نے جی جان لگادی اور بعض امیدوار اور انتخابی مہم چلانے والے اس انتخابی مہم اس قدر گرے کہ لفظ گرنے کو بھی شرم آرہی ہوگی۔ ہندوستان کے پارلیمانی انتخابات کی تاریخ میں اس قدر طوفان کی بدتمیزی، کیچڑ…
-

روزے ہمیں جدوجہد اور صبر کا پیغام دیتے ہیں: مسرت جہاں نیشنل ویمنس فرنٹ کی دہلی ٹیم کی طرف سے افطار پارٹیوں کا اہتمام
دہلی: (سیف الرحمٰن/ملت ٹائمز) روزے میں ہم کھانا,پینا و اپنی دیگر حاجات سے پورے دن کنارہ کشی رکھتے ہیں لیکن بھوک و پیاس کی شدت کی وجہ سے سوجانے کے بجائے اور دنوں کے مقابلہ کہیں زیادہ عبادات کا اہتمام ان دنوں میں کرتے ہیں راتوں کو بھی فرائض کے ساتھ تراویح و دیگر…
-

گوڈسے کی آندھی اور سہمے ہوئے گاندھی
ندیم عبدالقدیر کیا گوڈسے واقعی دیش بھکت تھا ؟ گوڈسے کا جنم ۱۹۱۰ء میں ہوا تھا۔ ۱۹۳۲ء میں اس نے آر ایس ایس میں شمولیت اختیار کی۔ اس سے پہلے وہ ہندو مہاسبھا کا رکن تھا۔ ۱۹۳۰ء کی دہائی میں اس نے اپنا اخبار بھی شائع کیا۔ ۱۹۴۲ء میں اس نے اپنی خود کی ایک تنظیم…
-

کیا اب مسلمان سیاسی پارٹیوں کی مجبوری نہیں ہیں؟
افتخار گیلانی سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ہندوستان کی 1.3بلین آبادی میں مسلمان تقریباً 14 فیصد ہیں اور ایک طرح سے 145پارلیامانی حلقوں میں امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کرسکتے ہیں، مگر حالیہ انتخابات میں کسی بھی سیاسی پارٹی نے ان کو اپنے حق میں لبھانے کے لیے کوئی تگ و دو نہیں کی۔ہندوستان…
-

بدلے بدلے میرے سرکار نظر آتے ہیں!
ڈاکٹر شہاب الدین ثاقب ۱۹؍مئی کو ہونے والےلوک سبھا کے آخری مرحلے کے انتخابات سے قبل سیاسی معرکہ آرائی تیز ہو گئی ہے۔اسی مرحلے میں وزیر اعظم نریندر مودی کے پارلیمانی حلقہ وارانسی میں بھی ووٹنگ ہونی ہے اس لئے وارنسی سب سے زیادہ انتخابی تشہیر کا مرکز بنا ہواہے۔ اس سیٹ پر کانگریس…
-

رمضان دعا کی قبولیت کا مہینہ
سیدہ تبسم منظور ناڈکر دنیا کی ہر شئے اللہ رب العالمین کی تابع ہیں۔ اسی نےدن رات بنائے۔ دن ہفتے مہینے تقسیم کئے۔ ویسے تو ہر دن اللہ کا ہی ہے لیکن اللہ تعالی نے کچھ دن کچھ راتیں کچھ مہینے مخصوص کیے ہیں جن میں عبادت کرنے کا ثواب زیادہ ہوتا ہے۔اور…
-

آخری مرحلہ تک یہ کوشش جاری رہے
نقطہ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم عام انتخابات تقریباً مکمل ہونے والے ہیں۔ چھ مرحلوں کے انتخابات ہوچکے ہیں۔ آخری مرحلے کی پولنگ 19مئی کو باقی رہ گئی ہے اس کے بعد 23 مئی کو نتیجہ ہمارے سامنے ہوگا۔ نتیجہ کیسا ہوگا ،کس کی ہار اور کس کی جیت ہوگی۔ ہندوستان کو ایک نئی سرکار…
-

جمعیۃ علماء ہند کی طرف سے صیہونی غاصبانہ قبضے کے اکہتر سال مکمل ہو نے پر فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یک جہتی
نئی دہلی: جمعیۃ علما ء ہند نے فلسطینی عوام کے سا تھ اظہارِ یک جہتی کرتے ہوئے اکہتر سال قبل 1948 میں ہوئے تاریخ کی بڑی انصافی کو یاد کیا۔اس سلسلے میں جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا قاری سید محمد عثمان منصورپوری اور جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے اپنے پیغام میں کہا کہ آج…
-

نمازِ تراویح: چند اصلاح طلب پہلو
عبد الرشید طلحہ نعمانیؔ ماہ رمضان کی مخصوص عبادتوں میں روزہ کے بعد جس عبادت کو بنیادی اہمیت حاصل ہے وہ نمازِ تراویح ہے۔ علماء امت کے نزدیک تراویح، اس نماز کو کہتےہیں جو اہتمام جماعت کے ساتھ رمضان کی تمام راتوں میں عشاء کے بعد پڑھی جاتی ہے۔ (فتح الباری : ج ۴،ص: ۱۷۸)…
-

افطار پارٹی
فیروز عالم ندوی اسلام دین فطرت ہے ، اس نے زندگی کے تمام شعبہ جات کو عبادت قرار دیا ہے ، اگر روزمرہ کے تمام معمولات کو اس کے بتائے ہوئے طریقے سے انجام دیا جائے تو وہ عبادت قرار پائے گی اور اس کے لیے اس کے کرنے والے کو ثواب ملے گا۔ اس…