Author: Zafar Siddiqui
-

دارالعلوم یوبند میں داخلہ امتحان فارم کی تقسیم کاسلسلہ شروع!
نوواردین طلباء کی سہولیات کے لئے ماہ مبارک کے آخری ایام سے شرو ع ہوگئی داخلہ کارروائی زیر تعمیر لائبریری میں ہوگا داخلہ امتحان، طلباء کی سہولیات کے لئے ہے انتظامیہ کا فیصلہ : ناظم داخلہ امتحان دیوبند: (ایس۔چودھری) عالم اسلام کی ممتاز دینی درسگاہ دارالعلوم دیوبند میں داخلہ امتحان کے فارم کی تقسیم کا…
-

جمعیۃ علماء گوونڈی (ارشد مدنی) کی طرف سے 250 غرباء میں راشن کٹ کی تقسیم
ممبئی: معاشرے میں معاشی توازن برقرار رکھنے کے لیے غریبوں، مسکینوں، یتیموں اور بیواؤں کی مدد کرنا انتہائی ضروری ہے۔ اسلام بھی ضرورت مندوں کی ضرورت پوری کرنے اور حاجتمندوں کی حاجت روائی کرنے پر زور دیتا ہے۔ معاشی توازن برقرار رکھنے کے لیے اسلام نے مسلمانوں کو صدقہ، فطرانہ اور زکوٰۃ کا نظام دیا…
-

لوک سبھا الیکشن: نفرت کی سیاست کی فتح اور گنگا جمنی تہذیب کی ہار
عابد انور جس کا ڈر ایک فیصد تھا وہ سو فیصد کے ساتھ سامنے ہے۔ناقابل یقین، تمام سیاسی پنڈتوں کے اندازوں، قیاس آرائیوں، زمینی رپورٹ، حقیقی سروے، سیاسی سروے اور دیگر گراؤنڈ رپورٹ کو یکسر مسترد کرتے ہوئے بھارتیہ جنتا پارٹی تین سو سے زائد سیٹوں کے ساتھ دوبارہ برسراقتدار آگئی ہے۔ قومی جمہوری اتحاد…
-

انسانی زندگی پر ماہِ رمضان کے اثرات
ڈاکٹر محمد منظور عالم رمضان المبارک کی سب سے اہم عباد ت روزہ اور نماز تراویح ہے ۔ روزہ فرائض خمسہ میں سے ایک ہے ۔ تمام مسلمانوں پر اس کی ادائیگی فرض ہے ۔ روزہ کی ایک خصوصیت یہ بھی ہے کہ ہر قوم میں مختلف سطح اور شکلوں میں اس کا وجود پایا…
-

بی جے پی کی کامیاب انتخابی حکمت عملی
ڈاکٹر سلیم خان وزیراعظم نریندر مودی جس طرح آج کل سیاسی دنیا کے سپر مین بنے ہوے ہیں اسی طرح ۷۰ کی دہائی میں راجیش کھنہ فلمی دنیا کے سپر اسٹار تھے۔ شکتی سامنت نے ۱۹۷۲ میں ان کو لے کر امر پریم نامی فلم بنائی تھی جس میں آنند بخشی نے ایک نغمہ لکھا…
-

مجھے اس سوال کے جواب کی تلاش ہے
ارشاد احمد ولی سال 2014 میں بی جے پی کی کامیابی کے بعد سے ہی ای وی ایم شک کے دائرے میں ہے اس کے تعلق سے عوام الناس مختلف طرح کی غلط فہمیاں ہیں جن کا نہ تو الیکشن کمیشن کی طرف سے ہی تشفی بخش جواب دیاگیا اور نہ ہی جو لوگ اس…
-

الیکشن کے بعد کیا
مولانا محمود احمد خاں دریابادی ۲۰۱۹ کے انتخابات ختم ہوچکے، نتیجے آگئے، ۳۰ مئی تک نئی حکومت بھی بن جائے گی، الیکشنی طوفان کا غبار بیٹھ جائے گا۔ تب ایک گوشے میں بیٹھ کر غیر جذباتی ہوکر ٹھنڈے دل سے سوچئے گا کہ ہم مسلمانوں کے لئےیہ الیکشن کتنے عبرتناک اسباق چھوڑ گیا ہے۔ اگر…
-

بی جے پی کی واپسی: توقعات اور اندیشے
نقطہ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم جمہوریت میں انتخابات کی سب سے اہمیت ہوتی ہے۔ عوام کو اپنی مرضی اور اپنی پسند کی حکومت منتخب کرنے کا موقع ملتا ہے۔ وقت پر انتخابات کا انعقاد جمہوریت کی روح، آئین کی پاسداری اور دستور تحفظ کی علامت ہے۔ ہندوستان بھی دنیا کے ان ممالک میں شامل…
-

بی جے پی کو کام آئی فرقہ وارانہ صف بندی
ڈاکٹرعبدالقادرشمس وزیراعظم نریندرمودی نے انتخابی مہم کے دوران کہاتھا کہ ”اب کی بار تین سوکے پار“اوروہ سچ ثابت ہوتانظر آرہاہے کیونکہ جب میں یہ سطور لکھ رہا ہوں تو دن کے تین بجے ہیں اور پارلیمانی انتخابات کے رجحانات میں این ڈی اے کو 349 سیٹوں پر سبقت حاصل ہوتی ہوئی نظر آرہی ہے اورامیدکی…
-

غلط ثابت ہونگے بیشتر انتخابی سروے
نثار احمد عام انتخاب 2019 کے ساتوں مرحلے مکمل ہو چکے ہیں، آخری مرحلہ ختم ہوتے ہی اگزٹ پول بھی آنے شروع ہو گئے ہیں، بیشتر رجحانوں میں NDA یعنی بی جے پی اور اس کی حلیف جماعتوں کی حکومت بنتی دکھائی دے رہی ہے،وہیں کانگریس اور اُس کی اتحادی جماعتیں انتخابی رن میں کافی…