Author: Zafar Siddiqui
-

سی آر پی کی مانگ اگر وزارت داخلہ قبول کر لیتی، تو شاید پلوامہ حملہ نہیں ہوتا
جموں میں برفباری میں کئی جوان پھنس گئے، گزشتہ قافلے نے 4 فروری کو سفر شروع کیا۔ سی آر پی ایف ہیڈ کوارٹر سے ایئر ٹرانزٹ کی درخواست کی گئی، درخواست کو وزارت داخلہ کے پاس بھیجا گیا لیکن منظوری نہیں ملی۔ تو کیا سی آر پی ایف پر ہوئے حملے کو ٹالا جا سکتا…
-

مظفر پور شیلٹر ہوم معاملہ: نتیش کمار کے خلاف عدالت نے دیا سی بی آئی جانچ کا حکم
مظفر پور شیلٹر ہوم میں نابالغ کے ساتھ عصمت دری واقعہ سے متعلق معاملہ میں خصوصی پاکسو کورٹ نے بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار، سماجی فلاح کے پرنسپل سکریٹری اتل پرساد اور اس وقت کے ضلع مجسٹریٹ دھرمیندر سنگھ کے خلاف سی بی آئی جانچ کا حکم دے دیا ہے۔ خصوصی پاکسو کورٹ نے…
-

19 فروری کو پٹنہ میں دکھے گا نیا متبادل بام سیف ایس. ڈی. پی. آئی، سوراج پارٹی وغیرہ مشترکہ طور پر کرے مہاریلی
مظفرپور: الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے 08 اکتوبر 2013 کے فیصلے کی مسلسل خلاف ورزی کررہاہے یہ بات بام سیف کی سیاسی ونگ بہوجن مکتی پارٹی کے قومی صدر وی.ایل.ماتن نے مظفرپور کے وسنت وہار ہوٹل میں پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے کہا انہوں نے مانگ کیا کہ وی.وی.پیٹ سے نکلنے والی پرچیوں کی…
-

جمعیۃ علماء ضلع جالنہ نے کشمیر میں فوجیوں پر دہشت گردانہ حملہ کی سخت مذمت کی اور ضلع کلکٹر کو میمورنڈم دیا
جالنہ: جمعیۃ علماء ضلع جالنہ نے آج پلوامہ (کشمیر) میں دہشت گردانہ حملے کے نتیجہ میں ۴۹؍ فوجیوں ہلاک ہوگئے ،اس حملہ کی سختی سے مذمت کی ،اور جمعیۃعلماء (ارشد مدنی) کے وفد نے جالنہ ضلع کے کلکٹر کو میمورنڈم دیا،اس سے قبل جمعیۃ علماء کے دفتر واقع باغبان مسجد میں مذمتی نشست منعقد کی…
-

امریکہ: مسلح حملے میں 5 افراد ہلاک
امریکی ریاست علی اون کے شہر ارورا کے ایک کاروباری مرکز میں فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک جبکہ پانچ پولیس اہلکار زخمی ہو گئے. میں شہر کے چیف کرسٹن زمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملہ آور کو مردہ حالت میں بازیاب کیا گیا ہے۔ زمان نے بتایا ہے کہ…
-

غزہ کی سرحد پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 20 فلسطینی زخمی
بیت المقدس: (ملت ٹائمز – ایجنسیاں) غزہ پٹی کی مشرقی سرحد پر جمعے روز قابض اسرائیلی فوج کے نشانچیوں کی فائرنگ سے 20 فلسطینی زخمی ہو گئے۔ علاوہ ازیں آنسو گیس کی شیلنگ سے دم گھٹنے کے باعث درجنوں افراد بے حال ہو گئے۔ پناہ گزینوں کی واپسی اور محاصرہ توڑنے سے متعلق ریلیوں کے…
-

پلوامہ سانحہ ملک کی سلامتی اور اس کی روح پر حملہ: مولانا ارشد مدنی
مولانا سید ارشد مدنی نے سانحہ کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے ایک انتہائی بزدلانہ حرکت قراردیا ۔ نئی دہلی: صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا سید ارشد مدنی نے پلوامہ کے اندوہ ناک حادثہ کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ انتہائی بزدلانہ حرکت ہے اس کی جتنی بھی مذمت…
-

ہری جھنڈی دکھانے کے دوسرے ہی دن ’ وندے بھارت ایکسپریس ‘ کا بریک ڈاؤن، اٹھے سوال
وزیر اعظم نریندر مودی نے بروز جمعہ ہری جھنڈی دکھا کر ’وندے بھارت ایکسپریس‘ کو روانہ کیا تھا اور اس کے دوسرے ہی دن ٹرین میں خرابی آ گئی۔ اس خرابی کے بعد لوگ حیران ہیں کہ ایسا کیونکر ہوا۔ ہندوستان کی پہلی سیمی ہائی اسپیڈ ٹرین ’وندے بھارت ایکسپریس‘ میں لانچنگ کے دوسرے ہی…
-

پلوامہ خودکش حملہ: این آئی اے اور کشمیر پولس مشترکہ طور پر کریں گی تحقیقات
این آئی اے کے تفتیش کاروں اور این ایس جی کے ماہرین پر مشتمل ٹیموں نے ضلع پلوامہ میں سری نگر جموں قومی شاہراہ پر حملے کے مقام لیتہ پورہ کا دورہ کیا۔ سری نگر: قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) اور جموں وکشمیر پولس مشترکہ طور پر ہلاکت خیز پلوامہ خودکش بم حملے کی…
-

امریکہ کا پیغام – ہندوستان کو اپنی دفاع کا پورا حق، ساتھ کھڑا ہے یو ایس
امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے جموں و کشمیر کے پلوامہ میں سی آر پی ایف کے قافلے پر ہوئے دہشت گردانہ حملے کو لے کر سخت مذمت کی ہے۔ امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے جموں و کشمیر کے پلوامہ میں سی آر پی ایف کے قافلے پر…