Author: Zafar Siddiqui
-

بی جے پی رہنما کیرتی آزاد کانگریس میں شامل
سابق کرکٹر اور بی جے پی کے سینئر رہنما کیرتی آزاد آج کانگریس میں شامل ہو گئے ہیں، اس سے پہلے کانگریس صدر راہل گاندھی سے وہ ملے اور باقاعدہ پارٹی کی رکنیت حاصل کی۔ Kirti Azad joins Congress party in presence of Congress President Rahul Gandhi pic.twitter.com/rD1PzE4XHZ — ANI (@ANI) February 18, 2019
-

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا مودی سرکار پر بڑا حملہ، – کہا – صلاحیت کے حساب سے آگے نہیں بڑھی ملک کی معیشت
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ نے اتوار کو مودی حکومت پر روزگار اور معیشت کے معاملے پر حملہ کیا، انہوں نے الزام لگایا کہ موجودہ حکومت ملک کی معیشت کو صلاحیت کے مطابق بڑھانے میں ناکام رہی ہے۔ سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ نے اتوار کے روز مودی حکومت کو روزگار اور معیشت کو لے…
-

پاکستانی فوج پر خودکش حملہ، 9 افراد جاں بحق ، 11 زخمی
بلوچ لبریشن آرمی، بلوچستان لبریشن فرنٹ اور بلوچ ریپبلکن گارڈ نے تربت اور پنجگور کے بیچ ہوئے اس حملہ کی ذمہ داری لی ہے جموں و کشمیر کے پلوامہ میں ہوئے دہشت گردانہ حملہ کے تین دن بعد بلوچستان کے پاس پاکستانی فوج کے قافلے پر اتوار کے روز خودکش حملہ ہوا جس میں کم…
-

پاکستان میں سعودی ولی عہد کی آمد: اپوزیشن اور میڈیا کو دور رکھے جانے پر تنقید
پاکستانی حکومت پر میڈیا اور اپوزیشن جماعتوں کو سعودی ولی عہد کے اعزاز میں تقریبات سے دور رکھنے پر تنقید کی جا رہی ہے۔ اتوار کی شام اسلام آباد پہنچنے والے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے اس دورے کے دوران کوئی ایسی پریس کانفرنس ابھی تک نہیں رکھی گئی، جس میں ملکی میڈیا…
-

پلوامہ میں دہشت گردوں کے ساتھ مڈبھیڑ جاری، 4 جوان شہید
پلوامہ میں سلامتی دستوں اور کچھ دہشت گردوں کے بیچ مڈبھیڑ جاری ہے اور اندازہ ہے کہ وہاں پر دو سے تین دہشت گرد موجود ہیں۔ گزشتہ ہفتہ پلوامہ میں دہشت گردوں نے ایک خود کش حملہ میں سی آر پی ایف کے چالیس جوان شہید کر دئے تھے اس کے بعد سے سلامتی دستوں…
-

سعودی عرب کا پاکستان کے ساتھ 20 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا پہلا مرحلہ مکمل عمران خان کی قیادت میں پاکستان ترقی کرے گا: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان
اسلام آباد: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ 20 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا پاکستان کے ساتھ مزید سرمایہ کاری کریں گے، امید ہے عمران خان کی قیادت میں پاکستان ترقی کرے گا۔ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 20 ارب ڈالر مالیت کے…
-

پلوامہ حملہ دہشت گردوں کی مایوسی کا ثبوت ، مناسب وقت پر لیا جائےگا بدلہ : راجناتھ سنگھ
مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے اتوار کو کہا کہ جموں و کشمیر کے پلوامہ میں سی آر پی ایف کے قافلے پر ہونے والا دہشت گردانہ حملہ دہشت گردوں کی مایوسی کا ثبوت ہے۔ مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے اتوار کو کہا کہ جموں و کشمیر کے پلوامہ میں سی آر پی ایف…
-

جھار کھنڈ: اتحاد میں جے – ایم – ایم – کانگریس کے کلیدی کردار کا خواہاں
نئی دہلی: ( ملت ٹائمز – ایجنسیاں) عظیم اتحاد ’’ وقت کا تقاضہ ‘‘ ہے تاکہ آئندہ انتخابات میں بی جے پی سے ٹکر لے سکیں اور کانگریس کو چاہئے کہ اس خاندان میں بڑے بھائی کا کردار ادا کرے۔ سابق چیف منسٹر جھارکھنڈ نے کہا کہ جھارکھنڈ مکتی مورچہ (جے ایم ایم ) اور…
-

کشمیریوں پر ہورہے حملوں کے خلاف کشمیر میں مکمل ہڑتال
کشمیریوں پر ہورہے حملوں کے خلاف کشمیر میں مکمل ہڑتال سری نگر کے سیول لائنز میں ہر اتوار کو لگنے والا سنڈے مارکیٹ مکمل طور پر بند رہا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق صوبہ جموں کے ہائی وے ٹاون بانہال میں بھی مکمل ہڑتال کی گئی۔ سری نگر : پلوامہ خودکش دھماکے کے تناظر میں جموں…
-

کیا پلوامہ مودی کو پھر ’ ہندو ہردے سمراٹ ‘ بنا دے گا!
ظفر آغا پلوامہ میں پاکستان نے جو دہشت گردی کا تازہ حملہ کیا اس نے ہندوستان کے عوام کے لیے ایک بہت بڑا سیاسی مسئلہ پیدا کر دیا ہے۔ دنیا واقف ہے کہ دو ڈھائی مہینے بعد ہندوستان میں پارلیمانی انتخابات ہونے ہیں۔ اللہ رے! پلوامہ میں دہشت گردوں کا ننگا ناچ۔ جس بے دردی…