Author: Zafar Siddiqui
-

انصاف کا خون …!
طاہر مدنی کل لکھنؤ جیل میں خصوصی عدالت نے 2007 کے کچہری بم بلاسٹ مقدمہ میں حکیم طارق قاسمی اور اختر وانی کو عمر قید کی سزا سنادی، قابل ذکر بات یہ ہے کہ 23 اگست کو عدالت نے مکمل بحث سنے بغیر ہی ان کو مجرم قرار دے دیا تھا اور 27 اگست فیصلہ…
-

ممبئی ہائی کورٹ نے وڈالا ٹارچر معاملے میں جمعیۃ علماء کی عرضداشت پر کارروائی کی
ممبئی : ممبئی ہائی کورٹ نے آج یہاں ایک با شرع نابالغ لڑکے محمد واجد خان کو جھوٹے مقدمہ میں پھنسا کر اس کوپولس تحویل میں شدید زدوکوب کرنے کے علاوہ اس کے ساتھ بد فعلی کرنے والے معاملے میں پولس کے خلاف دائر کی گئی عرضداشت کی سماعت کے دوران اسسٹنٹ پولس کمشنر (سائن)…
-

سعودی عرب : چھی ، توبہ ، استغفراللہ
ثناء اللہ صادق تیمی سرخی دیکھ کر چونکیے مت ، ہم میں سے بہت سے لوگوں کے سامنے جب سعودی عرب کا ذکر آتا ہے تو ان کا رد عمل ایسا ہی ہوتا ہے ۔ مسلکی زہر ہم میں اس حد تک پیوست ہے کہ ہم یہ جاننے کی کوشش ہی نہیں کرتے کہ کوئی…
-

علماء اور طلبہ کے محسن و مربی
مفکر ملت حضرت مولانا عبد اللہ کاپودروی -رحمہ اللہ- (۱۹۳۳-۲۰۱۸ء) مولانا خورشید عالم داؤد قاسمی ہند بن ابی ہالہ -رضی اللہ عنہ- جناب محمد رسول اللہ -صلی اللہ علیہ وسلم- کی ’’گفتگو‘‘ کے اوصاف بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں: (ترجمہ) ’’رسول اللہ -صلی اللہ علیہ وسلم- مسلسل غم میں مشغول رہتے، ہمیشہ فکرمند رہتے، آپ…
-

تیری یہ جمہوریت، نا رے بابا نا
فیروز عالم ندوی ہم مسکینوں کو یہ بتایا گیا ہے کہ جمہوریت ملکی نظام کو چلانے کا سب سے اچھا ذریعہ ہے، سب سے زیادہ مامون وسیلہ ہے، اس کے ذریعہ ہم اچھے نمائندوں کا انتخاب کرتے ہیں جو ہمارے لیے اچھی قراردادیں لاتے ہیں۔ ہمیں یہ سکھایا گیا کہ مغربی ممالک نے اس نظام…
-

مولانا محمود مدنی جمعیتی رضاکاروں کے ہمراہ کیرالہ سیلاب زدگان کی مدد کو پہنچے، متاثرین سے مل کر صبر کی تلقین کی اور اہل خیر حضرات سے تعاون کی اپیل کی
نئی دہلی: کیرالہ میں صدی کے سب سے زیادہ تباہ کن سیلاب متاثرین کے لیے جمعیۃ علماء ہند نے وسیع پیمانے پر ریلیف و بازآبادکاری کا کام شروع کردیا ہے۔ جمعیۃ کے راحتی کاموں کا جائزہ لینے اور متاثرین کا دکھ بانٹنے کے لیے جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی اتوار کی شام کیرالہ پہنچے۔ مولانامدنی نے آج…
-

ڈونالڈ ٹرمپ کی مشکلات میں اضافہ ایک اور جنسی اسکینڈل میں ملوث ہونے کا انکشاف
واشنگٹن: (ایجنسیاں) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اپنی کمپنی کی ’ہاؤس کیپر‘ کے معاشقے میں مبتلا تھے جس سے اُن کا ایک بچہ بھی ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این اے نے اپنی خصوصی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ صدر ٹرمپ کا اپنی کمپنی کی ہاؤس کیپر کے ساتھ 2015 میں معاشقہ رہا ہے…
-

ترکی پر امریکہ کا معاشی حملہ اور عہدِ نبویؐ کی چند جھلکیاں
(مولانا) ابوعمار زاہد الراشدی ترکی کے خلاف امریکہ کی اقتصادی جنگ سے ایک نئی صورتحال پیدا ہوگئی ہے جو دلچسپ انداز میں آگے بڑھ رہی ہے۔ امریکہ کو ترکی سے یہ شکایت ہے کہ وہ پون صدی تک مغرب کی ہاں میں ہاں ملانے اور اس کے ایجنڈے کے ساتھ چلتے رہنے کے بعد اب…
-

ترکی کے خلاف امریکہ کی اقتصادی جنگ، کون ہوگا سرخرو؟
فیروز عالم ندوی ترکی جو کہ ایک لمبے عرصے تک اسلام مخالف رہا اور مغرب کے گود میں کھیلتا رہا اب اس کی قیادتقیادت ایسے لوگوں کے ہاتھوں میں آگئی ہے جو کہ اسلام پسند ہیں، کھلم کھلا مسلمانوں کی مفادات کے تحفظ کا اعلان کرتے ہیں، مسلمانوں کے عالمی معاملات میں اپنی رائے رکھتے…
-

مدینہ منورہ کے تاریخی مقامات
محمد صدرعالم قادری مصباحی مسجدنبوی ﷺ: جب سرکاراعظم ،حضورحبیب اکرم،نورمجسم،سیدعالم،شاہ بنی آدم،شافع اُمم ،نبی محتشم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم مکہ شریف سے ہجرت فرماکرمدینہ طیبہ تشریف لائے تویہاں کوئی ایسی جگہ نہیںتھی جہاں مسلمان باجماعت نمازپڑھ سکیں۔اس لئے مسجدکی تعمیرنہایت ضروری تھی۔حضوراکرم،نورمجسم،سیدعالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے قیام گاہ کے قریب ہی”بنونجّار“کاایک باغ…