Author: Zafar Siddiqui
-

للہول ایکتا کمیٹی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم ایوارڈ کا انعقاد
سمستی پور : بہار کے مشہور و معروف ضلع سمستی پور کے سنگھیا بلاک کے للہول پنچایت کی نمائندہ سماجی تنظیم للہول ایکتا کمیٹی کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان تقریبِ تقسیمِ ایوارڈ کا انعقاد کیا گیا، پروگرام کا آغاز حافظ حاتم کی تلاوت قرآن سے ہوا، اس کے بعد پروگرام کے ناظم اور کمیٹی…
-

کیرل کے سیلاب زدگان کی مدد کے لیے اہل خیر آگے آئیں : مولانا ولی رحمانی
پھلواری شریف : (ملت ٹائمز – پریس ریلیز) حالیہ دنوں میں کیرل میں آئے تباہ کن سیلاب پرمفکر اسلام حضرت مولانا محمد رحمانی صاحب مد ظلہ العالی امیر شریعت بہار ، اڈیشہ و جھارکھنڈ نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ا س کو قومی مصیبت قرار دیا ہے ، آپ نے کیرل کے سیلاب زدگان…
-

امریکی حملہ، اذان اور ترک پرچم پر حملہ ہے: ایردوان
ڈاکٹر فرقان حمید گزشتہ ہفتے ” ٹرمپ کا ڈالر اور ایردوان کا اللہ” کے زیر عنوان کالم کے بعد بڑی تعداد میں پاکستان سے قارئین، احباب اور پاک ترک دوستی کی انجمنوں کے نمائندوں سے ای میلز، سوشل میڈیا فیس بک اور ٹوئٹر کے علاوہ واٹس اپ پر ملنے والے پیغامات ساتھ ساتھ براہ راست…
-

بھائی بہن کا انمول رشتہ
سیدہ تبسم منظور ناڈکر ہمارا کوئی بھائی توہے نہیں پھر بھی ہم اس انمول خوبصورت رشتے کے بارے میں کچھ لکھنا چاہتے ہیں۔ ہم نے کئی بھائی بہنوں کو دیکھا ہے جن کا پیار ،عزت ،احترام وقت کے ساتھ کبھی کم نہیں ہوتا ۔نہ دور رہنے سے نہ پاس رہنے سے۔۔۔۔محبت اور شفقت سے ملتے…
-

اچاریہ کلپنا بہن کی خدمت میں!
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ڈاکٹر کلپنا نے حج پر بھی گفتگو کی ہے، ان کو اعتراض ہے کہ” حج میں صرف مسلمان کیوں جاتے ہیں، اور دوسرے لوگ کیوں نہیں جا سکتے؟ انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ حج سے سیکھ کر آتے ہیں، اور یہاں دوسروں کو سکھاتے ہیں، حج…
-

ملک کے مایۂ ناز صحافی کلدیپ نیر صاحب کے انتقال پر مولانا سید ارشد مدنی صدر جمعیۃ علماء ہند کا اظہارِ رنج و غم
نئی دہلی: (ملت ٹائمز – پریس ریلیز) ملک کے مایہ ناز صحافی ، ہندومسلم اتحاد کے علمبردار، سماجی کارکن جناب کلدیپ نیر کے انتقال پر صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا سید ارشدمدنی نے اپنے گہرے رنج و دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ جناب کلدیپ نیرصاحب ایک حق گو غیر جانب دار صحافی تھے وہ…
-

عید الاضحیٰ اور گوشت کی تقسیم
عید الاضحٰی سے قربانی کا تصور اور فلسفہ نکال دیا جائے تو پھر عید الاضحٰی کا مفہوم باقی نہیں رہے گا۔ فیصل فاروق قربانی مسلمانوں کا اہم مذہبی فریضہ ہے۔ عید قرباں کا پیغام ہی دراصل ایثار و قربانی ہے۔ فلسفۂ قربانی یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کو نہ تو قربانی کے جانوروں کا گوشت…
-

زہریلا شہد
ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز اس نے آخری سانس لی۔ پورے ملک نے بظاہر رنج و غم کی چادر اوڑھ لی۔ اخبارات نے خصوصی ضمیمے نکالے۔ الکٹرانک میڈیا نے سپرد آتش ہونے تک تعریف میں زمین و آسمان کے قلابے ملائے۔ ہر شعبہ حیات سے تعلق رکھنے والی شخصیت نے ان کے لئے اچھے سے…
-

مان گئے استاد تونسی گریٹ ہو (فکاہیہ)
ڈاکٹر سلیم خان یار کلن ایک بات بتاو تمہیں سیاست میں اتنی دلچسپی کیوں ہے؟ کلن بولا سیا ست؟ کیسی سیاست ؟ مجھے نہ تو سیاست میں دلچسپی ہے اور نہ سیاستدانوں میں ؟ للن نے پھر سوال کیا ۔ اچھا تو کیوں ہمیشہ انتخاب پر بحث مباحثہ کرتے رہتے ہو؟ اوہو تم توسیاست کے…
-

قربانی کے عمل میں صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھیں ممنوع جانوروں کی قربانی اور برادران وطن کے جذبات کوٹھیس پہونچانے والے فعل سے گریز کیا جائے : مسلمانا ن ہند سے ملی کونسل کی اپیل
نئی دہلی:20 – اگست (پریس ریلیز) قربانی ایک عظیم فریضہ اور حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت ہے جس کی ادائیگی امت محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم پر واجب قرار دی گئی ہے ۔اس موقع پر امت مسلمہ کو اپنے اندر قربانی کا جذبہ اور شوق پیدا کرنا چاہیئے ،اس فریضہ سے ایثار وقربانی کا…