Category: متقرقات
-

ارریہ کے صحافتی منظر نامے کا ایک خوبصورت نام عارف اقبال
مفتی محمداطہرالقاسمی جنرل سکریٹری جمعیت علماء ہند، ارریہ ریاست بہار کا سیمانچل اور سیمانچل کا ضلع ارریہ ترقی یافتہ ملک بھارت کے اس خطے کا نام ہے جہاں کے دیہی علاقے میں ابھی چند سال پہلے بجلی آئی ہے،کھیت کھلیان سے گذرکر گاؤں و قصبات کے رابطے ضلع ہیڈکوارٹر سے جڑے ہیں،ناخواندگی کی شرح کم…
-

غیر سرکاری تعلیمی اداروں کے اساتذہ کے مسائل و مشکلات پر حکومت بہار فوری توجہ دے
محمد ابوذر مفتاحی ایک تازہ ترین رپورٹ کے مطابق ہندوستان کورونا وائرس کیسز کی تعداد 26 لاکھ سے متجاوز اب تک پچاس ہزار نوسو اکیس اموات اور مزید پھیلنے اور بڑھنے کا سلسلہ جاری ہی ہے، اس وقت پوری دنیا میں کورونا وائرس کی وجہ سے جو کہرام برپا ہے اس وقت صرف ہمارے ملک…
-

کورونا کے بہانے آواز بند کرنے کا منصوبہ، حکومت کا رویہ افسوسناک
کرونا نے نہ صرف ہمارے ملک ہندوستان کو بلکہ پوری دنیا کو ہر اعتبار سے تباہ و برباد کر کے رکھ دیا ہے ۔ اسی کرونا نے موجودہ سرکار مودی کے دل کی مرادیں بھی پوری کی ہیں ۔ سوچی سمجھی اسکیم کے تحت مودی نےبھی اس کرونا کا بھر پور فائدہ اٹھا یا ۔…
-

موجودہ حالات اور کورونا وائرس
شہزاد تمنا ملک میں اتنا بڑا مسئلہ پیدا ہوا ہے اور ناقص حکومت نے کھیل کا الزام لگانے والا کھیل شروع کردیا ہے ، مودی حکومت اب ریاستوں کو مورد الزام ٹھہرا رہی ہے۔ آج کابینہ کے سکریٹری راجیو گوبہ نے ریاستوں کے چیف سکریٹریوں کو خط لکھ کر پوچھا ہے کہ 18 جنوری سے…
-

کمال کا شہر
ام ہشام اللہ کی بنائی ہوئی زمین واقعی گول ہے، وقت، ماحول، حالات، حوادث سب کچھ گردش کرتے رہتے ہیں اور زندگی میں ان تمام چیزوں کو دوبارہ ایک دوسرے کے روبرو ہونا پڑجاتا ہے۔ بڑا ہی منحوس وقت تھا (اس وقت صرف میری نظر میں) جب ایتھلیٹ بننے کے خواب دیکھنے والی لڑکی کو…
-

ایک تعلیمی سفر
امتیاز نوارنی دس بارہ سال قبل جب ہندستان کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش میں، شری ملائم سنگھ کی حکومت ہوا کرتی تھی اور محترم اعظم خان صاحب ، اس وقت اترپردیش کے نائب وزیر اعلی ہوا کرتے تھے، اعظم خان صاحب نے مسلم امہ هند،خصوصاً مسلمانان رامپور اتر پردیش کے سامنے، ہندستان کے…
-

اسلام نے نکاح کو کتنا آسان پیش کیا
سرتاج احمد رسول اللہ نے اپنی بٹیوں کا نکاح اور خود اپنا نکاح کتنی سادگی سے کیا۔ اگر آپ چاہتے تو سونے چاندی کا ڈھیر لگ سکتا تھا لیکن نہیں ہم مسلمان رسموں اور فضول رواجوں میں تباہ ہورہے ہیں، اب شادی بیاہ مشکل ہوتا جارہا ہے سالوں سے اس کی تیاری ہوتی ہے، جہیز…
-

امریکہ چھوڑ دیں : ڈونلڈ ٹرمپ کا غیر سفید فام خواتین ارکان کو پیغام
صدر ٹرمپ نے ڈیموکریٹ سے تعلق رکھنے والی چار خواتین کو اپنی ٹویٹ میں تنقید کا نشانہ بنایا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ڈیموکریٹ پارٹی سے تعلق رکھنے والی خواتین کے حوالے سے ٹویٹس کرنے پر ایک مرتبہ پھر نسل پرستی کا الزام لگ گیا ہے۔ انھوں نے اپنی ٹوئٹس میں ان خواتین کو ’واپس…
-

یورپ میں منشیات سے 8200 اموات، امریکا میں اس سے دس گنا زیادہ
گزشتہ برس براعظم یورپ میں تقریباﹰ بیاسی سو افراد منشیات کی زیادہ مقدار استعمال کرنے کے باعث انتقال کر گئے۔ امریکا میں پچھلے سال ایسی ہلاکتوں کی تعداد یورپ سے دس گنا زیادہ رہی یورپی ڈرگ رپورٹ برائے سن 2018 کا اجراء جمعرات چھ جون کو کیا گیا۔ اس میں یورپ بھر میں نشے کی…
-

بچوں کی اچھی تربیت ہوگی تو ہماری قوم اور ملک کا مستقبل اچھا ہوگا :مولانا شمیم اخترندوی
ہمارے بچے ہمارے مستقبل ہیں اگر یہ اچھے ہیں تو ہمارا ،ہماری قوم کا اور ہمارے ملک کا مستقبل اچھا ہے بصورت دیگر ہمارے بچوں کا کل آج سے کہیں زیادہ افسوسناک ہوگا ،اولاد اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے ان کی قدر کرتے ہوئے ان کی تعلیم و تربیت کی فکر کیجئے ،انکو اچھا…