Category: مضامین و مقالات
-
آئیے اپنی ذمہ داریوں کو ادا کریں
احتشام الحق آفاقی ملک کا منظر نامہ جو بن رہا ہے ، وہ ملک کے مفاد میں نہیں ہے ، یہ بات کسی کے عقل و فہم سے دور نہیں ہے ، گزشتہ چند سالوں سے ہمارے ملک کا المیہ یہ رہا ہے کہ ، یہاں کی سیاست کا رخ غیر ضروری امور اور معاملات…
-
صدر اوباما کے دورے سے ایران کو فائدہ پہنچے گا!
ڈاکٹر ماجد رفیع زادہ صدر براک اوباما نے سعودی عرب کے شاہ سلمان سے ملاقات کی ہے اور انھیں یہ باور کرایا ہے کہ امریکا ایران اور داعش سمیت علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدام کو تیار ہے۔ وائٹ ہاؤس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ”دونوں لیڈروں نے…
-
عصر حاضر کا مسلمان اور مذہبی عقلیات
ذاکر اعظمی ندوی آج کا مسلمان دو صندوقوں میں مقید ہے، ایک صندوق وہ ہے جس کا تعلق ان مسلمات سے ہے جو ارد گرد کے حالات سے گہرا رشتہ رکھتے ہیں۔ مسلمان خواہ جنوب مشرقی ایشیا میں بستا ہو یا اسکا تعلق مشرق وسطی یا دیگر عرب ممالک سے ہو، اسلام پسند ہو یا…
-
اے گرفتار ہوس تجھ کو خبر ہے!
قاسم سید 26 جنوری 1950 کو آئین کا نفاذ اس ملک کے عوام کے لئے آزادی کا سب سے بہترین تحفہ تھا جس کے مطابق ملک میں موجود تمام مذاہب کے حاملین کو اپنے تہذیبی ورثہ پر عمل کرنے کی پوری و یکساں آزادی حاصل ہوئی۔ آئین میں ان تصورات کے تعلق سے جو باتیں…
-
والدین:جنت کی شاہ کلید
خورشید عالم داؤد قاسمی خوش قسمت اولاد وہ اولاد نہایت ہی خوش قسمت ہے، جس نے اپنے والدین کو عقل و شعور میں پایا اور ان کی خدمت کرکے جنّت کی شاہِ کلید حاصل کرلیا۔ والدین کا رشتہ ایک ایسا عظیم رشتہ ہے جو سب سے زیادہ حسن سلوک،عزت و توقیر، اطاعت و فرمانبرداری، احسان…
-
انتخابی سیاست کو سمجھیں مسلمان
ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی ہندوستانی مسلمانوں کے بہت سے مسائل ایسے ہیں جنھیں خود مسلمان اوران کے دانشور جانتے ہیں۔لیکن کچھ ایسے مسائل بھی ہیں جن سے خود مسلمان بھی واقف نہیں ہیں،بات اگر صرف سیاست کی کی جائے تو یہ صاف ظاہر ہے کہ مسلمان انتخابی سیاست کے ہنر سے مکمل طور پر ناواقف…
-
پانی اللہ کی عظیم نعمت ہے،پانی بچاؤ زندگی بچاؤ
مولانا محمد ہاشم قادری مصباحی سب خوبیاں اللہ کے لیے جو مالک و پالنہار ہے سارے جہاں والوں کا۔ اللہ رب العزت نے انسانوں بلکہ کائنات کی تمام مخلوق کو بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے جس کا ذکر قرآن میں موجود ہے۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے ۔وان تعدو نعمت اللہ لاتحصو ھا۔ترجمہ: اور اگر…
-
او آئی سی کا تیرہواں سربراہی اجلاس
پس آئینہ :شمس تبریز قاسمی اسلامی تعاون تنظیم اقوام متحدہ کے بعد دنیا کی دوسری سب سے بڑی بین المملکتی تنظیم ہے جس میں مشرق وسطی، شمالی، مغربی وجنوبی افریقہ، وسط ایشیا، یورپ، جنوب مشرقی ایشیا ، برصغیر اور جنوبی امریکہ کے 57مسلم اکثریتی ممالک شامل ہیں، افغانستان ،الجزائر، البانیا، آذربائیجان، بحرین، بنگلہ دیش، بینن،…
-
تھوڑا پانی ملے گا!
محمد عمران موسم گرما دھوپ کی تمازت میں اپنے سفر کا آغاز کرچکا ہے ،اور اس سفر میں زندگی کے ہرموڑپر پانی کی ضرورتیں شدت اختیار کرنے لگی ہیں لیکن پانی ضروریات کی تکمیل کرنے میں ناکافی ہورہا ہے۔ہرچہار جانب سے ایک شور برپا ہے۔انتہائی سنگین مسئلہ سامنے ہے۔پانی کے بغیر بھلازندگی کیسے ممکن ہوسکے…
-
عورتوں کی تعلیم!
خالد انورپورنوی المظاہری تعلیم زندگی ہے ،اور جہالت موت،تعلیم سے زندگی سنورتی ہے اور جہالت سے امور بگڑتے ہیں ، جہاں تعلیم ہے وہاں روشنی ہے ،اور جہاں جہالت ہے وہ ایک اندھیرنگری ہے ،تعلیم ایک فطری چیز ہے اور جس قوم نے اس فطرت کو قبول کیا وہ ترقی کرتی چلی گئی ،اسی لئے…