Category: مضامین و مقالات

  • دہلی وقف بورڈ کے عزائم !

    محمد آصف ا قبال ایک وہ زمانہ تھا جب ساٹھ کی دہائی میں نام نہاد قوم پرست مسلمانوں کی ایک جماعت ہندوستانی مسلمانوں کو تقسیم وطن کے لیے کوستی اور اعلان کرتی کہ وہ اپنی تعلیمی اور معاشی پسماندگی کے لیے خود ذمہ دار ہیں۔غور فرمایئے ایک ہراسان ملت کو مزید پریشان کرنے کا اس…

  • عالمی یوم آزادئ صحافت

    عالمی یوم آزادی صحافت پر خاص مضمون ڈاکٹر سیّد احمد قادری کے قلم سے 3 ؍ مئی عالمی یوم آزادئ صحافت ہے ۔اس کی مناسبت سے صحافت اور آزادئ صحافت سے متعلق چند باتیں عرض کرنا چاہتا ہوں ۔ عہد حاضر میں اخبارات اور ٹیلی ویژن نے جس طرح ہر گھر میں اپنی جگہ بنا…

  • بہت تلخ ہیں بند ہ مزردو کے اوقات

    یوم مئی پرخاص پیشکش شمس تبریز قاسمی کے قلم سے یکم مئی دنیا بھر میں مزدوروں کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے ، مزدوروں کے مسائل پر بحث پر بحث و مباحثہ کا انعقاد کیا جاتاہے ،بڑی بڑی کانفرنسیں منعقد کرکے مزدوری کے عمل کو آسان بنانے کے منصوبے پر غور و…

  • آئی پی ایل میں یو پی اوربہارکی ٹیم کیوں نہیں؟

    آئی پی ایل میں یو پی اوربہارکی ٹیم کیوں نہیں؟ بی سی سی آئی ،صنعت کاروں اور سیاست دانوں کے متعصبانہ رویوں پر کیوں نہیں اٹھائے جاتے سوال، زین شمسی ہندوستان میں کرکٹ مذہب ہے اور کھلاڑی بھگوان ہیں۔ہون ،پوجا بھی ہوتی ہے اور تشدد اور فسادات کی بھی وجہ بھی کرکٹ کا کرشمہ ہے۔…

  • کچھ گنہگار تو ہم بھی ہیں !

    قاسم سید ایک انسانی گروہ جب مناسب حصہ داری، سیاسی اقتدار میں شراکت اور معاشی قوت کے حصول کے لئے میدان میں اترتا ہے تو طبقاتی کشمکش مذہبی، نسلی، تہذیبی اور سیاسی آویزش پیدا کرتی ہے۔ ایسی حالت میں طاقتور اکثریتی گروہ کمزور اقلیتی اکائی کو دبانے اور سیاسی و سماجی طور پر مغلوب کرنے…

  • معراجِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم اور تحفۂ معراج نماز

    حافظ محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحی سفر معراج حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا وہ عظیم معجزہ ہے جس پر انسانی عقل آج بھی حیران ہے۔ انتہائی کم وقت میں مسجدِ حرام سے بیت المقدس و سدرۃ المنتہیٰ تک لمبی مسافت طے ہوجاتی ہے۔ قرآن کریم اس کا ذکر ان الفاظ میں کرتاہے۔…

  • یوپی مدرسہ بورڈ امتحان: ایک جائزہ

    احتشام الحق آفاقی ہرطرف چہ مگوئیاں تھی ،کس بات کی اس بات کی ، کہ اب مدرسہ کا امتحان نقل سے پاک و صاف ہوگا ، آخر مدرسہ بورڈ پاک و صاف امتحان کرانا کیوں چاہتا ہے ، بغل میں بیٹھے ہوئے ایک صاحب بولے مدرسہ بورڈ اپنے دامن پر لگے داغ کو زائل کرنا…

  • سیکولرزم اور فسطائیت کا دام فریب

    ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی ۱۹۸۰میں بی جے پی کے قیام سے لے کر ابھی تک مسلمانوں کی تمام تنظیمیں ،ادارے اوردانشورہر انتخاب کے موقع پر یہ اعلان کرتے رہے ہیں کہ اس سیکولر امید وار کو ووٹ دے کر کامیاب بنائیں جو بی جے پی کو ہرانے کی صلاحیت رکھتاہو،گزشتہ ۳۶؍سال سے مسلمانوں کی اس…

  • مسلم پرسنل لاء میں مداخلت نا قابل برداشت

    تین طلاق دینے سے تین ہی طلاق پڑتی ہیں ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی ہندوستانی قوانین کے مطابق ہر مسلمان کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ اسلامی تعلیمات کے مطابق اپنی زندگی گزارے، مگر بعض دیش ورودھی اور ملک میں نفرت وعداوت پھیلانے والے دہشت گرد وقتاً فوقتاً مسلم پرسنل لاء بورڈ پر حملہ…

  • پنچایتی انتخاب میں مسلمانوں کے سیاسی شعور کا امتحان

    صدائے جرس :اشرف استھانوی بہارمیں اسمبلی انتخاب کے 6 ماہ کے اندر ہی دوسری بار مسلمانوں کے سیاسی شعور کا امتحان ہے۔ 6 ماہ قبل مسلمانوں پر ریاستی قانون، سازیہ میں اپنی نمائندگی بڑھانے کا چیلنج تھا تو اس بار سہ سطحی پنچایتی نظام میں اپنی مضبوط حصہ داری کو یقینی بنانے کا موقع ہے۔…