Category: مضامین و مقالات
-
مسلم نوجوانوں کی سلسلہ وار گرفتاریاں !
محمد آصف ا قبال ہندوستان میں مسلم نوجوانوں کی گرفتاری کا مسئلہ نیا نہیں ہے۔ طویل عرصہ سے یہ سلسلہ جاری ہے۔جس کے نتیجہ میں نہ صرف قیاس اور غیر مصدقہ معلومات کی بنا پر گرفتار شدہ اشخاص حد درجہ متاثر ہوتے ہیں بلکہ ان کے اہل خانہ جن نفسیاتی ، معاشی اور معاشرتی دشواریوں…
-
مسلم پرسنل لا بورڈ اور اس کا دائرہ کار
جلال الدین اسلم آج سے تقریباً تیس بتیس سال قبل ایک مجہول سے عدالتی فیصلے کی آڑ میں بابری مسجد کا تالا کھول دینے کے بعد دہلی میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا تھا، جس کی صدارت محترم مولانا علی میاں علیہ الرحمہ نے فرمائی تھی۔ اجلاس کی کارروائی کے…
-
پانی پانی پانی…..پانی چاہئے یا ترقی؟فیصلہ آپ خود کریں
مولانا ہاشم قادری مصباحی اللہ رب العزت کی عطا کردہ نعمتوں رحمتوں کا تصور انسانی سوچ سے ماورا ہے۔ ان کے لئے جو ضرورتیں ہیں ان میں پانی نمبر اول آتا ہے۔ تخلیقِ دنیا بھی پانی کے ذریعہ ہی ہوئی ہے۔(قرآنی مفہوم) پانی نہ صرف ہمارے لئے بلکہ اللہ کی ہر مخلوق کے لئے ضروری…
-
شیر میسور ٹیپو سلطان کی یاد
احتشام الحق آفاقی یوں تواس دنیا میں ہزاروں بچے جنم لیتے ہیں اور مرجاتے ہیں ہزاروں کلیاں کھلتی ہیں اور باد سموم کے تھپیڑوں کی تاب نہ لاکر مرجھا جاتی ہیں مگر وہ موت جو حق اور راستی کی راہ میں آئے ، حیات جاوداں بن کر آتی ہے ۔جو موت آئے تو زندگی بن…
-
مجھے ایک مسلم خاتون ہونے پر فخر ہے
سردیوار :نزہت جہاں ان دنوں ہندوستان ،پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کے حقوق کی باتیں کی جارہی ہیں ،مسلمان خواتین کے تعلق سے سب سے زیادہ بحث ومباحثہ کئے جارہے ہیں ،ہر کوئی یہ کہ رہاہے اسلام نے عورتوں کے ساتھ زیادتی کی ہے ،خواتین کے حقوق سلب کئے ہیں ،انہیں معاشرہ اور سماج…
-
سن تو سہی جہاں میں ہے تیرا فسانہ کیا
ایڈوکیٹ نازیہ الہیٰ خان دنیا کے سب سے بڑے جمہوری ملک ہندستان میں مذہبی رواداری اورعدم برداشت کے حوالے سے امریکی ادارہ کی رپورٹ نے پوری دنیا کے سامنے ہمارا ننگ اجاگر کردیا ہے لیکن ہماری حکومت اسے تسلیم کرنے کو تیار نہیں ۔ امریکی کانگریس کے بااختیار امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی…
-
عدم رواداری پر اٹھتے سوالات !
پس آئینہ :شمس تبریز قاسمی ہندوستان میں عدم رواداری کا بول بالاہے ،اقلیتوں کو مختلف مسائل کا سامناہے ،پولس افسران مسلمانوں اور عیسائیوں کے ساتھ متعصبانہ رویہ اپناتے ہیں، عدالت سے بھی انہیں جلد انصاف نہیں ملتاہے،نفرت انگیز مہم چلانے والوں کے خلاف کاروائی نہیں کی جاتی ہے ،مسلمانوں کے خلاف فساد بھڑکانے والے اور…
-
مسلمانوں کی ملی و سیاسی زندگی کی صورت حال: احتشام الحق آفاقی
احتشام الحق آفاقی آئے دن کوئی نہ کوئی خبر ایسی آتی ہے ، جس میں کہا جاتا ہے ، کہ مسلمانون کو ملی وسیاسی زندگی میں تبدیلی لانی ضروری ہے، ان کو اپنا سیاسی طریقہ بدلنا ہوگا ، ملی طرز عمل میں تبدیلی لانی ہوگی ، آخر کیوں؟ مسلمانوں کو ملی و سیاسی زندگی میں…
-
یکساں سول کوڈ!مسلمانوں کو ہندوانے کا حربہ۔۔۔۔۔
احمد شہزاد قاسمی پورے عالم میں مسلمانوں کو ان کے دین وشریعت سے بر گشتہ وبیزار کرنے کی مختلف کوششیں ہو رہی ہیں ،عراق شام افغانستان یمن لیبیا اور مصرکے علاوہ پورے عالمِ اسلام میں جو قیامت بر پا ہے اسکا مقصد اسکے سوا کچھ نہیں کہ مسلمان اپنی مذہبی شناخت اور دینی امور کی…
-
سنگھ مُکت بھارت : قومی سیاست میں واپسی کے لئے نتیش کا یہ خیال اچھا ہے
اشرف استھانوی بہار میں بی.جے.پی کو چِت کرنے کے بعد حال ہی میں حکمراں جنتادل یو کے قومی صدر کا عہدہ سنبھالنے والے ریاست کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے سنگھ مُکت، یعنی آر.ایس.ایس سے پاک ہندستان بنانے کا اعلان کرتے ہوئے ملک کی تمام غیر بی.جے.پی اور غیرسنگھی سیاسی پارٹیوں سے متحد ہونے کی اپیل…