Category: مضامین و مقالات
-
نامور مورخ سید نصیر احمد
کرناٹک اردو اکیڈمی کا پروگرام ’’ ان سے ملئے ‘‘ میں مہمانِ خصوصی سید نصیر احمد سے خاص بات چیت احمد نثار بنگلور 15 اپریل : آندھرا پردیش کے مشہور مورخ سید نصیر احمد، جنہوں نے مسلم مجاہدین آزادی کے تعلق سے گزشتہ 10 برسوں کی محنت کے بعد تیلگو اور انگریزی زبانوں میں اب…
-
جہاں ملتی شفایابی وہاں اب مرض ملتا ہے
عمر فاروق قاسمی طبقاتی تفاوت کا سب سے کٹر دشمن اسلام ہے، اسلام ہی نے سب سے پہلے مساوات کا نعرہ دیا تھا، قرآن ہی نے کہا تھا کہ اے لوگوں ہم نے تم کو ایک مرد اور ایک عورت سے پیدا کیا اور تمہارے درمیان خاندان اور قبائل اس لئے بنائے کے تم ایک…
-
پڑوسیوں کے حقوق
حافظ محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحی پیارے دوستو! سارے انسان قابلِ عزت ہیں اور ہر آدمی کو ایک دوسرے کی عزت کرنا چاہئے۔ ماں باپ کے ساتھ محبت ،مروّت، خدمت و عزت کا ویوہار کرنا چاہئے۔ اللہ کے رسول نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے تم پر ماؤں کی نافرمانی حرام کر دی ہے۔ (بخاری…
-
کس کروٹ بیٹھے گا یہ سیاسی اونٹ
ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی مرکز میں نریندر مودی کی قیادت میں این ڈی اے کی سرکارقائم ہونے کے بعد سے جو حالات پیداہوئے ہیں،اس نے ملک میں فرقہ واریت کو ہوادی ہے اورہندواحساس تفاخرکے اضافے کی دانستہ کوشش کی گئی ہے۔وہ بحثیں جو ۱۹۴۷تک تقریباختم ہوچکی تھیں ۲۰۱۴کے بعد پھر سے شروع ہوگئیں۔مثلا’گؤکشی پر پابندی‘’وندے…
-
وزیر اعظم کا دورہ سعودی عرب
پس آئینہ:شمس تبریز قاسمی وزیر اعظم نریندر مودی 24 ماہ میں 35ملکوں کا سفر کرچکے ہیں ،ان میں چار ممالک وہ ہیں جہاں اب تک دو مرتبہ سفر ہوچکاہے جبکہ ایک ملک میں تین مرتبہ وہ جاچکے ہیں ،اتنے قلیل عرصے میں اتنے ملکوں کا سفر کرنے والے یہ ہندوستان کے پہلے وزیر اعظم ہیں…
-
اللہ رے سناٹا۔۔۔
قاسم سید تاریخ کی جابر عدالت اپنے فیصلے صادر کرنے کا حوصلہ رکھتی ہے اور منوانے کی قدرت بھی۔ وہ کسی کے جاہ و جلال کو دیکھتی ہے نہ اتھارٹی کو، اس کے فیصلے حتمی ہوتے ہیں۔ نہ اپیل، نہ کوئی ریویو پٹیشن، ہاں مہلت عمل ضرور ملتی ہے۔ وہیں تاریخ کا سبق یہ بھی…
-
فاربس گنج کمیشن مظلوموں کو انصاف دلانے میں ناکام
صدائے جرس:اشرف استھانوی فاربس گنج پو لس فائرنگ کے معاملے میں آخر کار وہی ہوا جس کا اندیشہ تھا۔ جسٹس مادھویندر شرن کی صدارت والی ایک نفری عدالتی کمیشن کی جو رپورٹ بجٹ اجلاس کے آخری دن اور آخری مرحلے میں ریاستی قانون سازیہ میں پیش کی گئی ، وہ فاربس گنج کے مظلومین کو…
-
الزام تراشی بد طینت منافقت بافی
عبد السلام صلاح الدین مدنی اسلام ایک مہذب‘باثقافت و متمدن ‘شائستہ‘شستہ‘شفاف‘صاف‘نرالا‘تمام ادیان سے اعلی و بالا‘تمام غلاظتوں‘ اورگندگیوں سے پاک ایک نفیس اور نظیف مذہب ہے ‘اور اسلام کا یہ مطالبہ ہے کہ اس کے متبعین ‘پیروکار‘اور اس کے ماننے والے بھی اتنا ہی نفاست و نظافت کا بہترین مظاہرہ کریں‘اور حسن معاشرہ کی…
-
جوتے کاسفر۔۔۔بش سے کیجری وال تک
اظہارالحق قاسمی بستوی جوتے کی پیدائش یقیناحضرت انسان کی پیدائش کے ساتھ یااس کے کچھ مابعد کی ہوگی لیکن شایدتاریخ میں لوگوں نے جوتوں کی اتنی اہمیت نہ جانی اور پہچانی ہوگی جتنی کہ موجودہ صدی میں؛چناں چہ موجودہ دورمیں حکمرانوں پرجوتااچھالنا ہیرو بننے اورشہرت حاصل کرنے کاسب سے مختصراورانتہائی اچھوتاطریقہ بن گیاہے جس کواپنانے…
-
عوامی مسائل میں حصہ داری !
محمد آصف ا قبال، نئی دہلی یہ عجب اتفاق ہے کہ ایک جانب ملک کی نو ریاستوں میں سوکھا پڑا ہے اور کسان حد درجہ متاثر ہے تو وہیں پانچ ریاستوں کے اسمبلی الیکشن جار ی ہیں۔عجب اتفاق ہم نے اس لیے کہا کہ انتخابی موسم ہی تو دراصل وعدوں اور جملوں کا موسم بہار…