Category: مضامین و مقالات

  • کاش !ایمان والوں کو دنیاکے قیدخانہ ہونے کااحساس ہوجائے!

    اظہارالحق قاسمی بستو ملت ٹائمز جدھردیکھیے اور جس طرف نگاہ اٹھالیجیے بس مادیت پرستی کا ایک عمومی اور تیز وتندسیلاب ہے۔جسے دیکھیے وہ بس ہائے دنیا،ہائے پیسہ ،ہائے تجارت اور ہائے گاڑی اوربنگلے کی رٹ لگائے ہوئے ہے۔ہرشخص دنیاوی ضروریات کی تکمیل کے لیے دن رات ایک کیے ہوئے ہے اور دنیاوی عیش وآرام کے…

  • برے میں بھلا

    ثناء اللہ صادق تیمی ملت ٹائمز 2014میں بھاری اکثریت سے جب بی جے پی لوک سبھا انتخابات جیت کر آئی تھی تو جہاں ایک طرف اس کے خیمے میں خوشیوں کی شہنائیاں تھیں وہیں دوسری طرف اپوزیشن بشمول کانگریس دوسری تمام سیکولرپارٹیوں کے قائدین کے چہرے پر ہوائیاں اڑنے لگی تھیں ، چھ سے آٹھ…

  • نکاح رحمت…. جہیز زحمت !

    مولانا حافظ ہاشم مصباحی قادری ملت ٹائمز مذہب اسلام نے نکاح کے ذریعہ مردوزن کے اس باہمی تعلقات کو جس قانون و معاشرہ کا پابند بنایا ہے اگر انہی دائرے میں رہ کر اس فریضہ کو انجام دیا جائے تو یقیناًاس سے ایک پاکیزہ اور صالح معاشرہ کا وجود ہوگا اس معاملہ کو قانون اور…

  • کب شرمندہ تعبیر ہوگا سبھوں کے لیے مفت، معیاری اورمساوی تعلیم کا خواب

    ڈاکٹر ظل الرحمن تیمی ملت ٹائمز آج سے تقریبا چھ برسوں قبل حکومت نے مفت اور لازمی تعلیم ایکٹ 2009پاس کرکے پورے ملک میں معیاری وانصاف پر مبنی مفت تعلیم فراہم کرنے کا عہد کیا تھا۔ اس ایکٹ میں کہا گیا تھا مرکزی وسرکاری حکومت کی ذمہ داری ہوگی کہ وہ 6 سے 14 سال…

  • مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے

    ڈاکٹر شہاب الدین ثاقب ملت ٹائمز فروری 2016کا پہلا ہفتہ ملکی سطح پر جہاں دہلی،اتر پردیش ،اروناچل اور کرناٹک میں سیاسی اتھل پتھل کے طورپریادرکھاجائے گا، وہیں عالمی سطح پر فلسطین میں صیہونی مظالم،شام، پاکستان،افغانستان اورعراق میں جاری تشدد کے ساتھ جنیوا میں قیام امن کی کوششوں کے درمیان امریکہ کے لئے بھی اس وجہ…

  • منفعت ایک ہے اس قوم کی ۔۔۔!

    محمد آصف ا قبال، نئی دہلی ملت ٹائمز انسانوں کے درمیان کسی بھی موضوع پر اختلاف کا یا پایا جانا ایک فطری عمل ہے۔یہ عمل ناپسندیدہ نہیں ہے اور نہ ہی اس عمل کے نتیجہ میں کسی ایک کودوسرے کی تذ لیل کرنی چاہیے۔قابل غور بات یہ ہے کہ یہ اختلاف کیوں پایا جاتا ہے؟اس…

  • مسلمانوں کے درمیان بڑھتے مسلکی اختلافات

    مولانا آفتاب اظہر صدیقی ملت ٹائمز مسلمانوں کے درمیان اجتہادی اور فروعی اختلافات شروع سے ہیں؛ آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم کے پردہ فرماجانے کے بعد سے ہی اسلام کے ماننے والوں میں نظریاتی اختلاف کا سلسلہ جاری ہوگیا؛ قرونِ خیر تک اس اختلاف کی نوعیت یہ تھی کہ ہر فریق اپنے نظریے کو…

  • منزلوں کی جستجو میں رائیگاں کوئی پل نہ ہو!

    مدثر احمد قاسمی ملت ٹائمز آپ کی کشتی منجدھارمیں ہو،ہوا مخالف ہو،امید کی کوئی کرن نظر نہ آئے اورکہیں سے دستِ تعاون دراز ہونے کی امید بھی نہ ہو پھر بھی اگرآپ بادِ مخالف سے ٹکرانے کی سکت رکھتے ہیں،مایوسی کی اوٹ سے آپ کو امید کی کرن نظر آتا ہے اوراپنی آہوں سے دستِ…

  • ….. مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی

    ایم ودودساجد ملت ٹائمز تین دہائیوں پر محیط اپنے صحافتی سفر میں مجھے ایسی مشکل صرف ایک بار درپیش ہوئی ہے جیسی آج درپیش ہے۔سمجھ میں نہیں آتا کہاں سے شروع کروں اور کیسے شروع کروں۔ہندوستان کے مسلمان دہائیوں سے ہر قسم کی دہشت گردی کے خلاف واضح موقف اختیار کرتے رہے ہیں۔ان کے علماء…

  • اے مادر وطن!تیری گود میں بھی ڈر لگتا ہے

    عمر فاروق قاسمی ملت ٹائمز اے سرزمین ھند!مختلف تہذیب وتمدن کا گہوارہ بننے والی اے مادر وطن !آج ایک بے یار و مدد گار خانماں برباد اور پریشان و بیقرار فرزند ارجمند کی آہ و بکا بھی سن لے، میں تیری آ غوش میں کس قدر خوفزدہ ہوں؟ ایک بیٹے کی نالۂ فریاد بھی سن…