Category: مضامین و مقالات

  • غزہ:دنیا کا سب سے بڑاغیرقانونی قید خانہ

    خورشید عالم داؤد قاسمی آج کی تاریخ میں دنیا کا اگر کوئی سب سے بڑا غیر قانونی قید خانہ ہے؛ تو وہ فلسطین کا مشہور خطہ’’غزہ کی پٹی‘‘ہے۔ اسرائیل کی دہشت گردی اور پڑوسی ملک مصر کی غیر دانشمندانہ حکمت عملی کے سبب، غزہ دنیا کے سب سے بڑے غیر قانونی قید خانے اور آہنی…

  • اولاد کا تعلیم یافتہ اور نیک صالح ہونا والدین کے لئے سب سے بڑی دولت ہے

    معہد الطیب نبی کریم میں منعقدہ پروگرام سے نوجوان صحافی ’’ مفتی شمس تبریز قاسمی‘‘ کا اظہار خیال نئی دہلی ،14؍جنوری(کلیم عباس) مذہب اسلام میں حصول علم پر خاص توجہ دی گئی ہے ، قرآن کریم کی پہلی آیت علم سیکھنے پر مشتمل ہے ، حضرت جبریئل علیہ السلام حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم…

  • مولاناسید نظام الدین سیمینار وقت کی اہم ضرورت

    ملت اسپیشل :شمس تبریز قاسمی ملت ٹائمز امیر شریعت سادس حضرت مولانا سید نظام الدین صاحب رحمہ اللہ ایک عبقری اور عالمی شخصیت کے مالک تھے ، ملت اسلامیہ ہند کی دو اہم تنظیم امارت شرعیہ بہار ،اڑیسہ ،جھارکھنڈ اور آل انڈیا مسلم پرسنل لا ء بور ڈ کے کلیدی عہدہ پر فائز ہوکر جس…

  • تسبیح ،مسواک اور ٹوپی والے دیش دھروہی۔ لاٹھی، ترشول اور چڈھاوالے دیش بھکت !!

    عبد اللہ سلمان ریا ض، بنگلور (ملت ٹائمز) سرزمین کرناٹک سے تعلق رکھنے والے خطیبِ بے مثال ، مصلح امت، شاہ ملت حضرت مولانا انظر شاہ قاسمی صاحب کی گرفتاری ۶؍ جنوری کو عمل میں آئی۔اس کے بعد جیسے ہی یہ خبر میڈیا میں آئی ہر طرف الکٹرانک میڈیا اور پرنٹ میڈیا میں ایک کہرام…

  • دہشت گردی کے نام پر مسلمانوں کی گرفتاری !

    پس آئینہ :شمس تبریز قاسمی نام محمد آصف ، عمر 41 سال ،تعلیمی لیاقت صرف پانچویں پاس ، رہائش سنبھل کے دپیکا سرائے میں ، رہنے کے لئے اپنا ذاتی مکان نہیں ، ایک لاکھ سے زائد روپے کا مقروض، اسکول کی فیس ادانہ کرپانے کی وجہ سے بچوں کا نام کاٹ دیا گیا ،…

  • آخر کب تک؟

    پٹھان کوٹ بھارتی پنجاب میں ایک میونسپل کارپوریشن ہے۔ یہ ضلع پٹھان کوٹ کا صدر مقام بھی ہے۔ 1849ءسے قبل یہ نوابی ریاست نورپور کا ایک حصہ تھا۔ پٹھان کوٹ آبادی کے لحاظ سے پنجاب کا پانچواں بڑا اور بھارت کو جموں و کشمیر کے ساتھ جوڑنے والی نیشنل ہائی وے پر پنجاب کا آخری…

  • داعش سے کس طرح ڈیل کیا جائے؟

    داعش کے فتنے نے مشرق وسطیٰ میں تو تباہی پھیلا رکھی ہے، سعودی عرب اور دیگر عرب ممالک بھی اس سے متاثر ہو رہے ہیں،ادھر یورپی ممالک سے پڑھے لکھے مسلمان نوجوانوں نے داعش کا ساتھ دینے کے لیے شام اور عراق کا رخ کرنا شروع کر دیا ہے،مغربی حکومتوں کے لیے یہ ایک الگ…

  • سی پی ای سی ۔ تنازع کا ذمہ دار کون؟

    مکرر عرض ہے کہ چین پاکستان اکنامک کاریڈور کا منصوبہ خطے کے مستقبل کے لئے گیم چینجر ، پاکستان کی معیشت کی بہتری کے لئے کلید اور اس کےدفاع کے لئے ناقابل تسخیر تزویراتی ہتھیار کی حیثیت رکھتا ہے۔ اس منصوبے کو کامیاب بنانے والا پاکستان کو کامیاب بنانے والا ہے اور اس کو ناکام…

  • راجستھان حکومت سے ناراض آئی ایس افسر نے مذہب اسلام کی آغوش میں پناہ لی

    اسلام میں کوئی تفریق نہیں ہے وہاں ایک اللہ کی عبادت کی جاتی ہے جے پور،31؍دسمبر(آئی این ایس انڈیا) انڈین ایڈمنسٹریٹو سروس کے سینئر افسر اور راجستھان روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کے چیئرمین امراؤ سالودیا نے چیف سکریٹری نہ بنائے جانے سے ناراض ہو کر آج رضاکارانہ سبکدوشی کی اسکیم وی آر ایس لینے کیساتھ ہی…

  • ڈی ڈی سی اے معاملہ: آزاد نے انوراگ کو نشانہ بنایا، سیکس ریکٹ کے الزام کی تائید کی

    نئی دہلی۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے معطل ممبر پارلیمنٹ کیرتی آزاد نے آج پارٹی کے ایک دیگر رکن پارلیمنٹ اور بی سی سی آئی کے سکریٹری انوراگ ٹھاکر کو نشانہ بناتے ہوئے ان پر کرکٹ کے نظم و نسق سے متعلق جرائم میں ملوث ہونے کا الزام لگایا اور دعوی کیا کہ سیریئس…