Category: سدا بہارمضامین

  • تعصب، امتیاز اور تشدد امریکہ سے ہندوستان تک

    ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز  ’’امریکہ میں ہندوستانیوں کے ساتھ تعصب اور امتیاز کا جو مظاہرہ کیا جارہا ہے ایسا ہی رویہ ہمارے اپنے ملک میں یہاں کی تنظیمیں اور بعض قائدین اختیار کئے ہوئے ہیں۔چاہے کنہیا کمار ہوں کہ خالد عمر، شہلا رشید ہوں کہ روہت ویمولا یا پھر دہلی یونیورسٹی کی تازہ ترین…

  • ہندوستان کی مسلم سیاست پردرد انگیز ہنسی آتی ہے !

    ثناءاللہ صادق تیمی بر وقت ہندوستان کے سب سے بڑے صوبے اتر پردیش میں انتخاب چل رہا ہے ، مختلف سیاسی پارٹیوں کے بیچ گھمسان ہے ، بی جے پی ، ایس پی ، بی ایس پی ، میم ، پیس پارٹی اور کیا کیا پارٹیاں میدان میں ہیں ، لفظوں کے ایک پر ایک…

  •  سی سی آر یو ایم کی حالت زار کا نوحہ !

    میم ضاد فضلی پرانی اور مہلک بیماریوں کے قابل اعتماد علاج کیلئے عالمی شہرت رکھنے والامقبول عام طریقۂ علاج یعنی طب یونانی آج اپنے زوال کا ماتم کررہی ہے ۔حدتو یہ ہے کہ قریب مرگ پہنچ چکایہ فطری طریقہ علاج یعنی طب یونانی اپنی بقااور وجو د کیلئے حکومت کی توجہ کا محتاج بن گیاہے۔طب…

  • مسلمانوں کی غلط فہمیاں

    انعام الحق (جرمنی) دُنیا بھر میں بسنے والے مسلمان چاہے وہ پاکستانی، افغانی، بنگالی ہوں، عرب ممالک میں رہنے والے ہوں، افریکی ممالک میں رہنے والے یا پھر انڈیا میں رہنے والے ہی کیوں نہ ہوں سبھی یہ سمجھ رہے ہیں کہ اپنے اپنے فرقہ میں رہتے ہوئے سب سے بہترین وہی ہیں اور اُن…

  • عزیز برنی سے ایک سوال

    گذشتہ دو ہفتہ سے اردو کے ایک نامور صحافی پر سیاست کا بھوت اس قدر سوار ہے کہ آں محترم نے اپنی منتخب کردہ پارٹی ( پیس پارٹی ) کی انتخابی تشہير کے لئے مثبت ارادوں و عزائم و منصوبوں کے بجائے منفی پروپیگنڈہ کو بروئے کار لاتے ہوئے ھندوستانی سیاست کے ایک جواں عزم…

  • بہ طواف کعبہ رفتم (دوسری قسط)

    یاسر ندیم الواجدی مکہ مکرمہ میں سنیچر کے روز گیارہ بجے برصغیر کے مشہور عالم دین حضرت مولانا طارق جمیل صاحب سے ملاقات طے تھی۔ مجھے فیس بک پر ایک کرم فرما نے جمعہ کے روز میسج کرکے اطلاع دی کہ مولانا طارق جمیل مکہ مکرمہ میں تشریف رکھتے ہیں۔ میں نے فوراً شکاگو کی…

  •  ان نوجوانوں کی تربیت کون کر رہا ہے؟

    مشرّف عالم ذوقی کچھ دن ہوئے ، مجھے ان باکس میں ایک پیغام ملا ، ذوقی دیکھو ! میں نے کیا لکھا ہے ؟ میں ساری زندگی دیکھو … سنو کا قایل کبھی نہیں رہا، ایک تہذیب ہوتی ہے۔ میں اپنے سے چھوٹوں سے بھی عزت و احترام سے پیش آتا ہوں، میں نے ان…

  • بہ طواف کعبہ رفتم (پہلی قسط)

    یاسر ندیم الواجدی شکاگو سے سے تقریبا 20 گھنٹوں کا سفر کرتے کرتے ہم جوں جوں حجاز مقدس کے قریب ہورہے تھے، دل کے جذبات میں تلاطم بڑھتا جارہا تھا۔ سیٹ کے سامنے نصب اسکرین پر میں لائیو نقشہ دیکھ رہا تھا۔ ہم چونکہ مغرب کی طرف سے آرہے تھے، ہماری میقات مقام جحفہ تھی۔…

  • غیر مسلموں کے گناہوں کی پردہ داری کیوں؟

    عادل فراز سیکولر و جمہوری ملک ہندوستان میں نان سیکولر طاقتیں جنکا جمہوری نظام میں یقین نہیں ہے دہشت گردی کو فروغ دے رہی ہیں۔ یہ طاقتیں راشٹرواد، ذات پات اور مذہب کے نام پر دہشت پھیلانے میں مصروف ہیں ۔افسوس کا مقام ہے کہ ہمارے ملک کا قانون بھی ایسی نان سیکولر و فرقہ…

  • مسئلہ صرف ایک “نجیب” کا نہیں ہے

    جمیل اخترشفیق ملک کی مشہور ترین یونیورسیٹی جے این یو سے ڈرامائ انداز میں ایک ہونہار، نیک اور شریف طالبِ علم نجیب کو غائب کردیا گیا، اس کی ماں سرکاری عملہ سے لےکر سفید پوشوں کے دروازے کھٹکھٹاتی رہی، انصاف کی بھیک مانگتی رہی، اپنے بیٹے کے امان کی فریاد کرتی رہی، ہر امن پسند…