Category: سدا بہارمضامین
-
ہم سب مسلمان ہیں ،ہمیں منتشر کرنے والے طاغوت
ڈاکٹر اسلم جاوید انگریزی کی ایک مشہور کہاوت ہےUnity is Strength یعنی اتحاد ایک عظیم قوت ہے۔ جب ہم اتحاد امت کی قرآنی توضیح پرروشنی ڈالتے ہیں تو اس سے بھی زیادہ اہم بات سامنے آ تی ہے۔جو مسلم معاشرہ کے موت وحیات کاثبوت دیتی ہے۔قرآن کہتا ہے ’’کل نفس ذائقۃ الموت‘‘یعنی ہرجاندار کو موت…
-
مرکزی حکومت کی ناکامیوں کا سلسلہ جاری ہے
ڈاکٹر سید احمد قادری گزشتہ لوک سبھا انتخاب سے لے کر ملک کی موجودہ صورت حال پر ایک نظر ڈالی جائے ، تو اندازہ ہوگا کہ جس طرح ملک کے اندر منافرت ، عداوت، عدم رواداری، فرقہ پرستی کی مسموم فضا پھیلی ہے ،اس سے ملک کی صدیوں پرانی ہماری شاندار گنگا جمنی تہذیب وتمدن…
-
برائیوں کا ازالہ اورلاعلمی و بے خبری !
محمد آصف ا قبال ملت ٹائمز ملک کی پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کے اعلان کے ساتھ ہی ضابطہ اخلاق نافذ ہو گیا ہے۔یہ پانچ ریاستیں کیرلہ، آسام،تمل ناڈو،مغربی بنگال اور پانڈیچری ہیں۔جہاں14اپریل سے 16مئی کے درمیان ووٹ کا حق استعمال کریں گے ۔19مئی کو ووٹوں کی گنتی اور نتائج سامنے آئیں گے۔ان اسمبلی انتخابات…
-
… تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو
محمد نوشاد عالم ندوی بی جے پی2014ء میں ہوئے لوک سبھا انتخابات میں چونکادینے والی اکثریت کے ساتھ جیت کر آئی تو کہیں خوشی اتنی تھی کہ آنکھوں سے خوشی کےآنسو ٹپک رہے تھے اور کہیں غم اتنا کہ آنسوجیسے خشک ہوگئے تھے۔ اس وقت ملک کی تقسیم اور آر پار کی جنگ کی سیاست اپنے عروج پر ہے۔ کل…
-
تمہیں کیاہوگیاتھا حسنین واریکر
محمد عمران ملت ٹائمز حسنین واریکر،تمہیں کیاہوگیاتھا؟ جوتم نے کیا ہے وہ بھلاکون کرسکتاتھا؟تم سن رہے ہونہ ؟یاد کرو،تم نے جب اپنے گھرپر سبھی افراد خانہ کو کھانے پر بلایاہوگا توکیسی خوشی محسوس ہورہی ہوگی،اس وقت ہرایک کا دل مسرور ہوگا،سب کے چہروں سے خوشی کااظہار ہورہاہوگا،محبت ویکانگت کا ایک خوشنماماحول سجاہوگا،دنیابھرکاسکون ایک آنگن میں…
-
کتنا بے حس ہوں نا میں…؟!
انصارعزیزندوی چھوڑو مجھے مت جگاؤ! کیوں جگاتے ہو مجھ بے ضمیر کو ،کیوں جھنجھوڑتے ہو مجھ بے حس انسان کو…تمہیں پتہ نہیں…میں صرف بیانات سے خوش ہونے والا مسلمان ہوں۔ایسے بیانات اور بڑی بڑی باتوں سے مجھے خوشی ہوتی ہے جو نرے کھوکھلے ،جھوتے اور منافقانہ ہوتے ہیں..وہ اسلئے کہ وہ صرف اچھے ہوتے ہیں…
-
ملکی حالات پر غیر ملکی تجزیہ!
عبید الکبیر ملت ٹائمز اس گلوبلائیزیشن کے دور میں جہاں پوری دنیا سمٹ کر ایک گاؤں کی مانند ہو گئی ہے ۔مواصلات کے جدیدترین وسائل کی مدد سے پل بھر میں ایک خبر سات سمندر پار کا چکر لگا لیتی ہے ۔پوری دنیا میں اس وقت سائنس اور تکنالوجی کے میدان میں مسابقت کا عمومی…
-
آعندلیب!مل کے کریں آہ وزاریاں
احمد شہزاد قاسمی ملت ٹائمز ہندوستان ایک جمہوری ملک ہے جہاں ہر شخص کو اپنی رائے پر عمل کرنے کی آزادی ہے اپنے حقوق کا مطالبہ کر نے کے لئے تحریکیں چلانے اور پر امن احتجاج کی اجازت ہے اربابِ اقتدار کی غلط پالیسیوں سے متاثر ہو کر ناراضگی کا اظہار پسمانگی کی بنیاد پر…
-
تشددکے پس پشت !
محمد آصف ا قبال ملت ٹائمز اگر ہماری او ر آپ کی پہچان تشدد بن جائے تو سوچئے کس شناخت کے ساتھ ہم اپنے گھر،خاندان،محلے،علاقہ،گاؤں و قصبے اور چھوٹے و بڑے شہروں میں زندگی گزار پر مجبور ہوجائیں گے ۔ساتھ ہی وہ افراد جوہمارے اطراف پائے جاتے ہیں وہ ہمیں کس نظر سے دیکھیں گے؟ان…
-
تعبیر کی غلطی کا شکار ہماری قومیت کا مفہوم
عبیدالکبیر ملت ٹائمز تعبیر کی غلطی بسا اوقات مخاطب اور متکلم کے بیچ کچھ اس طرح حائل ہوجاتی ہے جس سے بہت زیادہ قریبی سمجھے جانے والے لوگ باہم دست وگریباں ہوجاتے ہیں ۔کبھی کبھی اس کی وجہ سے بہت سی غلط فہمیاں بھی پیدا ہوجاتی ہیں ۔ایران کے مشہور شہر”قم” کے قاضی کا واقعہ…