Category: خاص مضمون

  • باہمی اختلاف اور ملت کی ذمہ داری

    شمع فروزاں مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اللہ سبحانہ تعالیٰ نے انسان کو ایک جیتا جاگتا ، ہنستا، بولتا اور چلتا پھرتا وجود عطا کیا ہے ، سوچنے سمجھنے کی صلاحیت دی ہے ، غور و فکر کا ملکہ ودیعت فرمایا ہے اور ارادہ و اختیار کی قوت سے اسے نوازا گیا ہے ، اس…

  • کب ختم ہوگی مجبور بن کر ووٹ ڈالنے کی یہ روایت؟

    پس آئینہ : شمس تبریز قاسمی اترپردیش اسمبلی انتخابات کے دن بہت قریب آچکے ہیں ۔11 فروری سے 8 مارچ تک سات مرحلوں میں انتخاب ہونا طے ہے اور 11 مارچ کو یوپی سمیت دیگر چارریاستوں کے نتائج سامنے آجائیں گے جن میں سے دو میں ووٹنگ ہوچکی ہے اور دو میں باقی ہے ،سال…

  • یہ روش تو بدلنی ہوگی

    قاسم سید سیاست مجبوریوں کا سودا اور ضرورتوں کا تبادلہ ہے۔ کم از کم ہندوستانی تناظر میں پارلیمانی سیاست کے کوئی اصول و آداب نہیں ہیں۔ نظریاتی مفاہمت اب عام بات ہوگئی ہے۔ سیکولر اور فرقہ پرست کی تعبیر و تعریف اپنی اہمیت و افادیت کھوچکے ہیں۔ اب وہ بال کی طرح باریک لکیر بھی…

  • کمتر برائی کا انتخاب

    مولانا خالد سیف اﷲ رحمانی ملک کے بعض علاقوں میں الیکشن کا بگل بج چکا ہے اور معرکۂ انتخاب پوری طرح گرم ہو چکا ہے ، سیاسی جماعتیں سنہرے خواب اور سبز باغ دکھانے میں ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی کوشش کر رہی ہیں ، وعدوں کی بہتات بھی ہے اور اپنی خدمات…

  • ٹرمپ کی انتہاء پسندی

    پس آئینہ : شمس تبریز قاسمی ’’ہم دنیاسے بنیاد پرست اسلامی دہشت گردی کا خاتمہ کرکے رہیں گے‘‘ ، اس جملے کے ساتھ 20 جنوری 2017 کو ڈونالڈ ٹرمپ نے 45 ویں امریکی صدر کی حیثیت سے اپنے منصب کا حلف لیا تھا اور دس دنوں کی مدت میں انہوں نے خود انتہاء پسندی اور…

  •  اپنی ثقافت کے بقا کیلئے پاور فل احتجاج

    ڈاکٹر شہاب الدین ثاقب ہندوستان ہی نہیں دنیا کے ہر بڑے ممالک میں حقوق کی پامالی، جبر استبداد، شروفساد اور ظلم و زیادتی کے خلاف وہاں کے ذی ہوش عوام کی طرف سے پاورفل احتجاج ہوتے رہے ہیں۔ہر عہد میں ایسے عوامی احتجاج نے حکومت اور انتظامیہ کو جھکنے پر مجبور کردیا ہے۔گزشتہ چند سالوں…

  • دلت مسلم قیادت اور عوام میں انقلابی تبدیلی کی ضرورت

    عبدالحمید نعمانی کوئی کچھ بھی کرلے، مسلم اور دلت ، آدی واسی ، ہندستانی سیاست اور سماج میں قابل ذکر وجود رہیں گے ، گرچہ کوشش کی جارہی ہے کہ کم ازکم مسلمانوں کا رول جمہوری نظام میں بالکل ختم اور غیر مؤثر ہوکر رہ جائے، وشو ہند و پریشد کے آں جہانی اشوک سنگھل…

  • غلاموں کی تقدیر نہیں آقا بدلتے ہیں

    قاسم سید جمہوریت میں سر گنے جاتے ہیں، تعداد اہمیت رکھتی ہے لیاقت نہیں۔ جھوٹ جیت جاتا ہے سچائی چھپ جاتی ہے۔ جس کے پاس ووٹ کی طاقت ہوتی ہے اس کو ارباب اقتدار ہوں یا حزب اختلاف جھک کر سلام کرتے ہیں، آگے پیچھے گھومتے ہیں، کورنش بجا لاتے ہیں اور اس کے تمام…

  • سوشل میڈیا … صحیح اور غلط استعمال؟

    مولانا خالد سیف اﷲ رحمانی انسان اپنی تمام ضروریات اپنے آپ پوری نہیں کرسکتا ، اسے اپنی خواہش ، اپنی ضرورت اور اپنا مدعا دوسروں تک پہنچنانا پڑتا ہے ، پہنچانے کے عمل کو ’ ابلاغ ‘ کہتے ہیں ، ابلاغ کے لئے انسان کو دو قدرتی ذرائع مہیا کئے گئے ہیں ، ایک : زبان…

  • جمہوریت اور جمہوری قدروں کی پامالی

    ڈاکٹر سیّد احمد قادری  ہمارا ملک بھارت ایک بڑا جمہوری ملک ہے اور اس بات سے ہم سب بخوبی واقف ہیں کہ بڑی جد و جہد کے بعد اور بہت ساری قربانیاں دے کر ہم نے اپنے ملک کو انگریزوں کی غلامی سے آزاد کرایا ہے ۔ آزادی کے بعد ہمارے سامنے سب سے بڑا…