Category: خاص مضمون
-
شیخ محمد بن زائد : آنا مبارک ہو یہاں
پس آئینہ: شمس تبریز قاسمی تمام اہل وطن اور روزنامہ خبریں کے قارئین کو یوم جمہوریہ کی پرخلوص مبارکبادپیش کرتے ہیں ،آج کے چیف گیسٹ شیخ محمد بن زائد کا ہندوستان کی سرزمین پر دل کی گہرائیوں سے استقبال کرتے ہیں ، متحدہ عرب امارات کے معروف شہر ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زائد تیسرے…
-
تہذیبی ارتداد
شمع فروزاں : مولانا خالد سیف اﷲ رحمانی ایمان کچھ حقیقتوں کو ماننے کا نام ہے ، جن میں سب سے اہم اللہ پر ، رسول پر ، اللہ کی کتاب پر اور آخرت پر ایمان لانا ہے ؛ لیکن رسول اللہ ا نے صرف ایمانیات ہی پر زور نہیں دیا ؛ بلکہ عبادات ،…
-
مشرق وسطی سے داعش کا خاتمہ ناگزیر
پس آئینہ:شمس تبریز قاسمی مشرق وسطی میں قتل وغارت گری اور دہشت گردی کا سلسلہ کم ہونے کا نام نہیں لے رہاہے،دہشت گرد تنظیموں کا خاتمہ ایک خواب بن کر رہ گیا ہے ،داعش کے وجود پذیر ہونے کے بعد پورا عالم اسلام نشانے پرآگیا ہے ،بے گناہ مسلمانوں کے قتل کے ساتھ دہشت گردی کا…
-
2016 میڈیا کی منفی رپورٹنگ کا سال
سہیل انجم ہنگاموں سے بھرپور سال ۲۰۱۶ رخصت پذیر ہے۔ اس سال قومی و بین الاقوامی سطح پر جتنے ہنگامے رونما ہوئے ان کی مثالیں گزرے ہوئے سالوں میں مشکل سے ملیں گی۔ عہد حاضر میں ہنگاموں اور میڈیا کا آپس میں چولی دامن کا رشتہ ہے۔ میڈیا اپنی خصوصی توجہ سے کسی معمولی واقعہ…
-
دشمنِ امن کی میزبانی
ایم ودود ساجد آج کل ہندوستان کے امن و امان کا دشمن ایک پاکستانی مفرور ہندوستان کی میزبانی میں اسلام اور مسلمانوں کے خلاف زہر اگل رہا ہے۔ وہ نہ صرف تازہ سیاسی ‘سماجی اور مذہبی معاملات پر چینلوں پر رائے زنی کرتا پھر رہا ہے بلکہ تاریخ کے ’گڑے مردے‘ اکھاڑ کر برداران وطن کو…
-
آئیے کچھ اپنے بارے میں بھی سوچیں
قاسم سید ہندوستانی سیاست میں نظریاتی لڑائی دھیرے دھیرے گوریلا وار میں تبدیل ہوگئی ہے۔ میدان جنگ تبدیل ہوتے رہے ہیںمگر اس جنگ کے لیے ایندھن اورخوراک فراہم کرنے والوں کی کوئی کمی نہیں یہ ہر مورچہ پر جاری ہے۔ تیور بہت جارحانہ ہیں اور محفوظ راہداری دینے کے موڈ میں نہیں ہیں۔ بلاشبہ سیکولرزم…
-
حسن سلوک کے جواب میں ایک جرمن کا تعصب آمیز جملہ
عشرت معین سیما گزشتہ جمعہ سے پورے جرمنی میں سردی کی ایک نہ ختم ہونے والی لہر دوڑی ہوئی ہے۔ ہفتہ اتوار تو گھر میں بند گزار لیے مگر آج صبح کام پہ جانا تھا ۔ریڈیو اور ٹی وی پہ مستقل برفباری کے نتیجے میں ہونے والے حادثات کی خبریں دیکھ اور سن کر برف…
-
ترکی کے بڑھتے قدم اور سال 2016
پس آئینہ : شمس تبریز قاسمی اکیسویں صدی کے آغاز میں انتہائی برق رفتاری کے ساتھ ترقی کرنے والا ترکی ان دنوں سنگین حالات کا سامنا کررہا ہے، اندرونی اور بیرونی سازشوں کے نرغے میں پھنس گیا ہے، چو طرفہ مسائل سے دوچار ہے، معیشت کی صورت حال بگڑنے لگی ہے، ملک میں امن و…
-
ترکی کو پاکستان بنانے کی سازش
پس آئینہ: شمس تبریز قاسمی ترکی کے حالات پاکستان جیسے بنتے جارہے ہیں، آئے روز ہونے والے بم دھماکے، دہشت گردانہ حملے ،خودکش اٹیک نے وہاں کے حالات کو بہت زیادہ مخدوش کردیا ہے اور ایسا لگ رہاہے کہ پاکستان کے بعد ایک اور مسلم ریاست کو دہشت گردانہ حملوں کے ذریعہ تباہ و برباد…
-
نئی دکان سج گئی’غلاموں‘ کو ’نئے آقا‘ کی تابعداری کی ہدایت ملنے والی ہے
قاسم سید سماج وادی پارٹی میں بغاوت، بوڑھے باپ کو شاہجہاں بناکر اس کی تذلیل و توہین، پارٹی دفتر پر بزور قوت قبضہ، ایک دوسرے کو باہر نکالنے، پھر واپس لینے کے پے در پے واقعات، نئے بادشاہ کی تاجپوشی وغیرہ اس پارٹی کے اندرونی معاملات میں ان میں کسی کو دخل دینے اور تبصرہ…