Category: خاص مضمون
-
پاؤں تو رگڑئیے، چشمہ ضرور پھوٹے گا
قاسم سید سیاست میں کچھ جملے ایسے ہیں جو ہرقسم کے سیاستداں کی زبان پر رہتے ہیں اور ضرورت کے مطابق ان کا استعمال ہوتاہے مثلاً سیاست میں دوستی اور دشمنی مستقل نہیں ہوتی۔ ’قومی تقاضوں‘ کو ذہن میں رکھ کر ان کی تشریح کی جاتی رہی ہے جیسے ’قومی تقاضوں‘ کی مانگ پر ملائم…
-
ستائی جائیں گی حوّا کی بیٹیاں کب تک؟
عبید الکبیر زمانہ کہاں سے کہاں پہنچا مگر صنف نازک کے مسائل آج بھی وہیں کے وہیں نظر آتے ہیں۔دنیا میں نوع انسانی نے نہ جانے تہذیبی ارتقا کے کتنے دور دیکھے ہیں، اور زندگی کے بہت سے شعبوں میں حضرت انسان نے اپنی فطری صلاحتیوں کا بھر پور استعمال کرکے کارخانہ قدرت میں اپنی…
-
نیا زمانہ، نئے صبح و شام پیدا کر
ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی گذشتہ تقریباً ایک سال سے اترپریش کے تعلق سے میرا یہ ماننا رہا ہے کہ وہاں اس سال ہونے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی خود سے حکومت سازی کرے نہ کرے لیکن حکمت عملی اسی کی کامیاب ہو گی۔ میرے نزدیک اتر پردیش میں آر ایس ایس اوربی جے پی…
-
ہمارا سیاسی ماحول “مذاق”
شیخ خالد ذاہد 2016 اختتام پذیر ہوچکا، کھونے پانے کی باتیں وقت کو ضائع کرنے کے سوا کچھ نہیں۔ دیواروں پر لٹکے 2016 کے کلنڈر تبدیل کردیئے گئے ہیں ابھی بھی کچھ ایسے گھر ہونگے یا کچھ ایسی جگہیں ہونگی جہاں نا جانے کب سے کسی نے کلنڈر نہیں بدلنا گوارہ نہیں کیا ہوگا معلوم نہیں…
-
میرا نورِ بصیرت عام کردے
تبسم صدیقی فرمان رسولﷺ ہے کہ اگر کچھ غلط ہوتے ہوئے دیکھو تو اسے روکنے کی کوشش کرو اگر ہاتھ پیروں سے نہیں روک سکتے تو زبان سے روکنے کی کوشش کرو اور تیسرے درجے کی ناپسندیدگی یہ ہے کہ اس کام کو دل سے برا سمجھا ۔ انفارمیشن ٹکنالوجی کے اس دور میں اپنی…
-
نبی رحمت ا ۔۔ بچوں کے درمیان(۲)
شمع فروزاں : مولانا خالد سیف ﷲ رحمانی آپ اکے بچوں کے ساتھ حسن سلوک اور ان کی رعایت کا حال یہ تھا کہ بعض اوقات مسجد نبوی میں خواتین کے ساتھ ان کے چھوٹے بچے بھی آجاتے تھے اور بچے اپنی عادت کے مطابق رونے لگتے تھے ، آپ اان کی وجہ سے اپنی…
-
شام میں اسلام کا مستقبل
پس آئینہ : شمس تبریز قاسمی شام انبیاء کرام کی سرزمین کہلاتی ہے، قرآن کریم میں متعدد مقامات پر مختلف حوالوں سے ملک شام کا تذکرہ موجود ہے ،اسے بابرکت، مقدس ،عظیم اور پرامن خطہ قرار دیا گیا ہے، حضرت ابراہیم اور لوط علیہما السلام نے اس ملک کی جانب ہجرت کی تھی، احادیث نبویہ…
-
حلب!جو کبھی ایک شہر تھا
تلخ نوائی:محمد اظہار الحق استنبول لاہور رباط اور جدّہ کے رہنے والو!کبھی حلب بھی تمہارے شہروں جیسا ایک شہر تھا! کبھی حلب میں بھی بازار خریداروں سے چھلکتے تھے ۔کبھی حلب میں بھی مغرب و مشرق کے سیاحوں کے ہجوم تھے۔ کبھی حلب میں بھی بچے اُجلی وردیاں پہنے صبح صبح اپنے سکولوں کو جاتے…
-
نبی رحمت ا ۔۔ بچوں کے درمیان(۱)
مولانا خالد سیف اﷲ رحمانی اللہ تعالیٰ نے انسان کو جن نعمتوں سے نوازا ہے ، ان میں ایک بڑی نعمت اولاد ہے ، انسان کے پاس راحت و آرام کی ساری چیزیں موجود ہیں ؛ لیکن وہ اولاد سے محروم ہے تو اسے اپنی دنیا نامکمل اور ناتمام محسوس ہوتی ہے ، دنیا کے…
-
شام میں صلیبی جنگ کا تسلسل !
پس آئینہ:شمس تبریز قاسمی حلب کی تاریخ ہزاروں سال پرانی ہے،زمانہ قدیم میں یہ دنیاکا تجارتی مرکز تھا،بغداد جانے والا قافلہ یہیں سے ہوکر گزرتاتھا،عثمانی دورخلافت میں بھی اس کا شمار تین بڑوں شہروں میں ہوتاتھا،انقرہ ،قاہرہ اور حلب ، ایک ہزال سال قبل مسیح سے بھی پہلے کے یہاں آثار پائے جاتے ہیں ،…