Category: خاص مضمون

  • تیری بربادیوں کے مشورے ہیں آسمانوں میں

    انسپکٹر راٹھور کے مطابق ان لوگوں کی یہ تمام سرگرمیاں غیر قانونی سرگرمیوں کے زمرے میں آتی ہیں۔حالانکہ ان افراد کے پاس سے نہ تو کوئی ہتھیار اور نہ ہی کوئی بم یا دھماکہ خیز مادہ برآمد ہوا تھا ۔ انسپکٹر کے مطابق ان لوگوں کے پاس سے جو قابل اعتراض مواد برآمد ہوا تھا…

  • یہ خاموشی اچھے اشارے نہیں دیتی

    قاسم سید  نوٹ بندی کے بحران نے ہر اس شخص کو سڑ ک پر لا کھڑ کیا ہے جس کی آمدنی میں کالی کمائی دوربین لگا کر ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملے گی۔پیسا بچا کر رکھنے والے لائن میں ہیں اور چھپا کر رکھنے والے سفید کرنے میں مصروف ہیں۔نوٹ بندی نے ان تمام مسائل…

  • مسلم پرسنل لا اور خواتین کے حقوق

    شمع فروزاں:مولانا خالد سیف اﷲ رحمانی شریعتِ اسلامی کا سب بڑا امتیاز عدل اور اعتدال ہے ، اردو زبان میں عدل کے معنی ’’انصاف ‘‘ کے کئے جاتے ہیں ، لیکن یہ اس لفظ کی مکمل ترجمانی نہیں ہے ، عدل کے معنی ہر شخص کو اس کی صلاحیت کے لحاظ سے ذمہ داری سونپنے…

  • ہند۔اسرائیل تعلقات کا 25 سالہ جشن

    پس آئینہ:شمس تبریز قاسمی ہندومت اور یہودیت کے درمیان پائے جانے والے گہرے تعلقات کا اثر اب ہندوستان اور اسرئیل کے سفارتی تعلقات پر بھی پوری طرح اثر انداز ہوگیا ہے ، ان دونوں ممالک کی قربتوں میں مسلسل اضافہ ہورہاہے اور حالیہ دنوں میں اسرائیلی صدر آروین کے ساتھ ہندوستان میں25 سالہ سفارتی تعلقات…

  • الوداع چیف صاحب!

    نازیہ مصطفے گزشتہ ایک سال سے بالعموم اور گزشتہ تین ماہ سے بالخصوص میڈیا پر ایک موضوع بہت ہی گرم جارہا تھا اور وہ موضوع چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت سے متعلق تھا۔ میڈیا پر طرح طرح کی افواہیں اور قیاس آرائیاں مسلسل جاری تھیں کہ آرمی چیف جنرل راحیل…

  • نئے امریکی صدر کے لیے شاداں وفرحاں اسرائیلی حکومت

    یوسی میکل برگ دنیا کے بہت سے لیڈروں نے امریکا کے صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کی غیر متوقع خبر پر کسی بے پایاں خوشی کا اظہار نہیں کیا ہے لیکن نیتن یاہو کی اسرائیلی حکومت کو اس معاملے میں منفرد استثنا حاصل ہے۔ کیا نیتن یاہو امریکا کے اس سب سے نقص…

  • ہیلری ،ٹرمپ اور مسلمان

    پس آئینہ:شمس تبریز قاسمی خواتین کی آزادی ،اقتدار میں حصہ داری اور انہیں مساوی حقوق دینے کی بات سب سے زیادہ امریکہ کرتاہے؛ لیکن یہ بھی تاریخی سچائی ہے کہ امریکہ کی پوری تاریخ میں آج تک کوئی خاتون وہاں نہ صرف منصب صدارت پر فائزہوسکی ہے بلکہ کسی معروف پارٹی سے کسی بھی خاتون…

  • باغوں میں بہار ہے

    قاسم سید  ہندستان اور امریکہ بیک وقت بلیک سے وہائٹ میں تبدیلی کے عمل سے گزر رہے ہیں۔ ہندوستان نے بلیک منی کو ختم کرنے کے لئے سرجیکل اسٹرائیک کی ہے جس سے دہشت گردی، بدعنوانی اور کالادھن 50 دنوں کے اندر ختم کردیا جائے گا، وہیں امریکہ کے قدامت پسندوں نے سیاہ فام اوبامہ…

  • میں کیسے صلح کروں قتل کرنے والوں سے …

    مشرف عالم ذوقی احمد فراز کا ایک شعر ہے میرے ضمیر نے قابیل کو نہیں بخشا میں کیسے صلح کروں قتل کرنے والوں سے ضیا الحق کی حکومت تھی .احمد فراز معتوب ہوئے اور انھیں پاکستان چھوڑنا پڑا – کیا قتل کرنے والوں سے صلح ممکن ہے ؟یہی بنیادی سوال ہے جسے ہم ہندوستانی نہیں…

  • یونیفارم سول کوڈ۔۔۔۔۔ناقابلِ قبول

    اسلام نے پہلے سے ہی عورت کو معزز و محترم مقام عطا کیا ۔ اگر ہندوستانی آئین کی کسی دفعہ میں تبدیلی ناگزیر ہیں اگر چہ وہ مطلوب بھی ہے ۔ تو خالق کائنات کے آئین شریعت میں کسی طرح کسی نقطے کی تبدیلی قابل قبول ہوگی ہمارے لئے اللہ کا قانون ہی روح زیست…