Category: خاص مضمون
-
جے این یو کے نجیب احمد کی گمشدگی سے راج ناتھ سنگھ کی عزت داؤ پر
ڈاکٹر سیّد احمد قادری جواہر لعل نہرو یونیورسٹی ، دلی کے کیمپس کے ماہی ما نڈوی ہوسٹل سے ایم ایس سی ، بائیو ٹیکنا لوجی کا طالب علم نجیب احمد گزشتہ 15 ؍اکتوبر سے گم ہے ۔ ریاست اتر پردیش کے ضلع بدایوں کا باشندہ نجیب احمد کی ماں اپنے لخت جگر کے سراغ کے…
-
کاش ہاشم پورہ سے سبق لیا ہوتا
قاسم سید طاقت اور عددی قوت کو فیصلہ کن حیثیت دینے، ہجوم کو انصاف کا حق، قانون کے رکھوالوں کو ناپسندیدہ عناصر کو اپنے حساب سے نمٹانے کی اجازت، آئینی اداروں کی بے وقعتی اور نظرانداز کئے جانے کے خطرناک اشارے اپنے اندر بہت سے طوفان سمیٹے ہوئے ہیں۔ طوفان میں پوشیدہ بجلیوں کو اپنا…
-
خدایا حرم کی آبرورکھ لے!
پس آئینہ:شمس تبریزقاسمی حرم شریف امن وسلامتی کا منبع وشرچشمہ ہے ،پوری دنیا کو وہاں سے قتل وغارت گری ختم کرنے کاپیغام دیا گیا ہے ،بتوں کو منہدم کرکے خدائے واحد کے سامنے سجدہ ریزہونے کی تعلیم دی گئی ہے ،یہ واحد جگہ ہے جہاں انسان اور جانور کے قتل کے ساتھ گھاس اور پودوں…
-
صاحبو!یہ کاندھے جنازے اٹھاتے اٹھاتے تھک گئے ہیں
قاسم سید بھوپال سینٹرل جیل سے مفرور دہشت گردی کے ملزموں کے انکاؤنٹر کی خبر نے سب کوہلاکر رکھ دیا ہے۔ جہاں مدھیہ پردیش سرکار ملک کو تباہی سے بچانے کے لئے اپنی پیٹھ تھپ تھپارہی ہے وہیں ملک کے مختلف حلقوں کی طرف انکاؤنٹر کی حقیقت پر سوال اٹھانے والوں پر وزیراعلیٰ شیوراج چوہان…
-
کہیں دیر نہ ہوجائے
قاسم سید حضرت مولانا حسین احمدمدنی ؒ نے ایک بار فرمایا تھا ’’حفاظت اسلام کے نعرت تو بہت بلند کئے جاتے ہیں مگر عملی پہلوئوں سے ہم خود گریزاں رہتے ہیں۔ اسلام کوئی مجسم نہیں جس کی حفاظت کے لیے لائولشکر کی ضرورت ہو۔ آپ اپنے اندر اسلام سمولیجئے آپ بھی محفوظ ہو جائیں گے…
-
عرب دنیا کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی!
خالد المعینا عرب دنیا اس وقت اپنی تاریخ کے خونیں دور سے گزر رہی ہے۔ہر روز ہلاکتوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوجاتا ہے۔لاشوں ،مسخ شدہ بچوں اور جلتے ہوئے دیہات اور شہری علاقوں کی تصاویر ٹی وی چینلز پر دکھائی جاتی ہیں۔تیرتی ہوئی لاشوں کی تصاویر ٹی وی ا سکرینوں پر نمودار ہوتی ہیں۔…
-
یکساں سول کوڈ، طلاق ثلاثہ اور تعدد ازواج :حقائق اور افسانے
اگر وزیر اعظم نریندر مودی حقیقت میں مسلمان عورتوں کو ہندوستان میں خود کفیل بنانا چاہتے ہیں جیسا کہ انھوں نے لکھنؤ کی اپنی حالیہ تقریر میں دعوی کیا ہے ، تو انھیں تین قابل عمل حکمت عملیوں پر دھیان دینا چاہیے(الف)وہ بہادری کے ساتھ مسلمان عورتوں کو روزگار اور تعلیم میں مناسب رزرویشن دیں،…
-
انصاف اسے کہتے ہیں
اس پورے فیصلے میں جہاں مکمل مساوات ہے وہیں تعجیل قابل ستائش ہے ،گرفتار کئے جانے سے سزانافذ کئے جانے کا مرحلہ صرف پانچ سالوں پر مشتمل ہے جبکہ دنیا کی عدالتوں میں مظلوم کو انصاف ملنے میں کئی دہائی کا عرصہ گزرجاتاہے ،بطور خاص ہندوستان کا عدالتی نظام اس معاملے میں سب سے زیادہ…
-
انگریزی اور چوغہ دونوں کو ختم کریں
ڈاکٹر وید پرتا پ ویدک آج دو خبریں پڑھ کر مجھے بہت خوشی ہوئی ۔ایک بھوپال اور دوسری دلی میں پڑھی!دلی کی خبر یہ ہے کہ آریس ایس سے جڑی جماعت’ شکشا سنسکرتی اتھان نیاسنے ہیومن رائٹس کے وزیر پرکاش جاوڑیکر کو انگریزی کے بارے میں کئی ہمت والے مشورے دیے ہیں ۔ اس نیاس…
-
شریعت میں مداخلت کی کوشش اور مسلم پرسنل لاء بورڈ کی جدوجہد
محمد اظہار الحق ویشالوی قاسمی ہندوستان دنیا کا واحدملک ہے جو صدیوں سے متنوع تہذیب وثقافت کا سنگم رہاہے ،مختلف مذہب کے پیروکاروں نے اس دھرتی کو اپنا وطن تسلیم کیاہے ،الگ الگ علاقہ اور خطہ کی ثقافت کا یہاں بول بالارہاہے ،ہر قوم ،مذہب اور خطہ کی اپنی علاحدہ علاحدہ زبان رہی ہے ،مختلف…