Category: خاص مضمون
-
اب فلمی اداکار اور فنکار شدّت پسندوں کے نشانے پرہیں
ڈاکٹر سیّد احمد قادری اس ملک میں مٹھی بھر شدّت پسندوں نے آئے دن ملک کی جمہوری ، آئینی، اخلاقی رواداری کو پامال کرنے کا شیوہ بنا لیا ہے ۔یہ مٹھی بھر انتہا پسند اور فرقہ پرست ملک کے مسلمانوں کو ذرا ذرا سی بات پر پاکستان جانے کا مشورہ دے ہی رہے ہیں ،…
-
پاؤں زمیں میں گاڑ کے سوئے فلک چلو!
ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی یکسا ں سول کوڈکا جن ایک بارپھر بوتل سے باہر آگیا ہے اور اس بار کچھ زیادہ مہیب انداز سے سامنے آکر کھڑا ہوا ہے۔ ایک نہ ایک دن بہر حال یہ تو ہونا ہی تھا۔ راقم الحروف گذشتہ کئی مہینے سے اپنے تحریروں کے ذریعے امت کے ارباب حل وعقد…
-
مجھے ہے حکم اذاں
قاسم سید جس وقت دستور سازی کا عمل چل رہا تھا مسلم زعماء کو اطمینان دلایا گیا تھا کہ دستور ہند کے بنیادی حقوق کی متعدد دفعات کے ذریعہ مسلم پرسنل لاء کو محفوظ کردیا گیا ہے اور یہ آئین کے رہنما اصول سے زیادہ اہم اور مستحکم ہیں، لیکن دوررس نگاہیں محسوس کررہی تھیں…
-
مسلم خواتین کو مکمل حق ملا ہے ،ظلم ہندوخواتین کے ساتھ ہورہاہے !
پس دیوار :نزہت جہاں انسانی تاریخ کے مطالعہ معلوم ہوتاہے کہ عورت روز اول سے ہی حقیر سمجھی جاتی رہی ہے ،کسی بھی معاشرہ میں اس کو عزت نہیں دیاگیا،بدھ مت ، ہندو ازم ، عیسائیت اور یہودیت جیسے مذاہب اسلام سے بہت پہلے میدان میں آئے،انسانیت کے ہاتھوں بڑے بڑے تہذیبی ادارے قائم ہوئے…
-
کامن سِول کوڈ:شریعت، دستور اور قومی مصالح کی روشنی میں!
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ہندوستان میں جس وقت انگریزوں کے خلاف جدو جہد جاری تھی اور ہندوستان کے تمام شہری اس بدیشی دشمن کے خلاف سیسہ کی دیوار بنے ہوئے تھے ، اس وقت فکر و نظر ، تہذیب ، قومی مفادات ، زبان ، نسل اور جغرافیائی تعلق میں تفاوت کے…
-
ملت کا مشترکہ پیغام
پس آئینہ :شمس تبریز قاسمی کسی بھی قوم کی کامیابی و کامرانی اس کے افراد کے باہمی اتحاد میں مضمر ہے، جس طرح پانی کا قطرہ قطرہ مل کر دریا بنتا ہے اسی طرح انسانوں کے متحد اور مجتمع ہونے سے ایسی اجتماعیت تشکیل پاتی ہے جس پر نگاہ ڈالتے ہی دشمن وحشت زدہ ہو…
-
دیوارکعبہ کے سائے میں—-
ایم ودودساجد صحافت کا میرے جیسا ادنی طالب علم جہاں بھی جاتا ہے وہاں اپنی صحافتی حس کا استعمال کرنا چاہتا ہے۔لہذاحج 2016کے دوران خدا نے یہ موقع خودہی عطا کردیا۔گوکہ کوشش یہی رہی کہ حرم مکہ میں قیام کے دوران زیادہ وقت خانہ کعبہ میں ہی گزار دیا جائے لیکن حج کے ایام شروع…
-
یہ چھپے چھپے ارادے
قاسم سید سیاست کے نام پر مفادات کی گھیرابندی اعتماد کا بحران پیدا کرتی ہے اور جب مزاجوں میں سفاکیت کی حد کو پہنچی شدت ہو تو یہ بحران اپنا دائرہ وسیع کرلیتا ہے۔ حب الوطنی کے بارے میں عام خیال ہے کہ یہ فسطائیت کا پہلا جامہ ہے، کیونکہ حب الوطنی ایسا ہاتھی ہے…
-
طلاق اذیت ہے ایک ہو یا تین
پس آئینہ :شمس تبریز قاسمی مسلم حکومت کے خاتمہ کے بعد ہندوستانی مسلمانوں کیلئے سب سے بڑا چیلنج مذہبی آزادی اور شریعت کے مطابق عائلی زندگی بسر کرناتھا،ہندوستان میں پیش آنے والے ان حالات کا اندازہ مفکر اسلام مولانا ابوالمحاسن محمد سجاد کی دوررس نگاہوں نے بہت پہلے لگایاتھااس لئے انہوں نے بیسویں صدی کے…
-
عملیات ۔۔ شرعی نقطۂ نظر
مولانا خالد سیف اﷲ رحمانی سب سے اہم مسئلہ عامل حضرات کے طرز عمل اور ان کے رویہ کا ہے ، اس سلسلہ میں چند اُمور کی وضاحت ضروری معلوم ہوتی ہے : اول یہ کہ اجنبی عورتوں کے سلسلہ میں جو شرعی احکام ہیں ، عاملین ان سے مستثنیٰ نہیں ، رسول اﷲ صلی…