Category: خاص مضمون
-
میرے بچپن کا شام
فاطمہ بھٹو آخری بار میں 8 سال قبل اپنی بچپن کی سہیلی کی شادی میں شرکت کے لیے دمشق گئی تھی۔ اگست کا مہینہ تھا اور شہر یاسمین کی خوشبو سے مہک رہا تھا۔ پہلے تو میں ہر موسم گرما وہاں کا ایک چکر لگاتی تھی لیکن اس بار معاملہ مختلف ہوا۔ نورا کی شادی…
-
ہم دونوں کے آنگن میں شمع جلتی رہے تو بہتر ہے
پس دیوار:نزہت جہاں برصغیر کے دوملکوں کے درمیان تلخیاں عروج پر پہونچ چکی ہے ،ہر ایک دوسرے سے زیادہ طاقتور ہونے کا ثبوت پیش کررہاہے ،دونوں ملک ہائی الرٹ ہیں ،کب کیا ہوجائے کون کس پر حملہ کردے کچھ نہیں کہاجاسکتاہے،یہ کشیدگی اور تعلقات میں یہ تلخی18 ستمبر کو اڑی،کشمیر میں ہندوستانی فوج پر ہونے…
-
کمال فاروقی مسلم پرسنل لاء بورڈ کو تمام مسلمانوں کا نمائندہ پلیٹ فارم نہیں مانتے
کچھ مسلمانوں کا نمائندہ ہونے کا اعتراف’یہ من کی بات ‘ہے یا بورڈ کاسرکاری بیان، بورڈ کی قیادت کی طرف سے وضاحت کا انتظار،مجلس عاملہ کے ایک سینئر رکن کے موقف سے مسلم حلقوں میں شدید بے چینی و ناراضگی قاسم سید اساس میں کوئی شک نہیں کہ مسلم پرسنل لاء بورڈ کو ہندوستانی…
-
—-تو سبھی ایک ہوئے
ایم ودودساجد کوئی 20سال قبل میں نے نئی دہلی سے شائع ہونے والے ایک کثیرالاشاعت ہفت روزہ کے خصوصی اسلامی نمبر کے ٹائٹل کے لئے ایک طویل کلیدی مضمون لکھا تھا۔اس کا عنوان تھا انماالمومنون اخوۃ ۔یعنی ایمان والے آپس میں بھائی بھائی ہیں۔اس مضمون میں اسلام کے پانچ بنیادی ستونوں کا ذکر بڑی تفصیل…
-
آزادی کے بعد پہلی بار مسلم پرسنل لا کے تحفظ کا سب سے سخت چیلنج درپیش
قاسم سید مرکزی حکومت نے 3طلاق اور تعدد ازدواج کی مخالفت کرتے ہوئے سپریم کورٹ میں جو حلف نامہ داخل کیا ہے ، اس کے بارے میں کافی دنوں پہلے ہی خدشہ ظاہر کیا جاچکا تھا اور وہی ہوا۔ مرکز کے رویے سے یہ لگتا ہے کہ اس بار مسلم پرسنل لا بورڈ اور دیگر…
-
سعودی مخالف امریکی بل اور اس کے عالمی مضمرات
پس آئینہ :شمس تبریز قاسمی آج سے 16 سال گذشتہ یعنی 9 ستمبر 2001 میں چند نامعلوم لوگوں نے امریکہ کے چار جہاز کا اغوا کیا ،ایک طیارہ نیوریارک میں واقع امریکی سرمایہ دارانہ برتری کی علامت سمجھے جانے والے ورلڈٹریڈ سینٹر پر صبح کے تقریبا آٹھ بجے آکر ٹکرایا اوریہ ایک سودس منزلہ عمارت…
-
ہم سب مجرم ہیں
قاسم سید میں یو ایس ملٹی نیشنل کمپنی میں ایک اہم عہدے پر تھا، ایک رات دو ڈھائی سو پولیس اہلکار وں نے میرے پور ے گھر کو گھیر لیا دندناتے ہوئے اندر داخل ہوئے کنپٹی پر پستول رکھااور تھانہ لے گئے۔تین دن و رات ناقابل بیان جسمانی اذیتیں دیں ، سادے کاغذات پر دستخط…
-
اپوزیشن کو فوج کے نام پر بلیک میل کررہی ہے بی جے پی
تحریر عبدالرحمن عابد ہندوستان پاکستان کے باہمی تعلقات آجکل کشیدگی سے گزر کر دشمنی کے دائرے میں داخل ہو چکے ہیں ، دونوں طرف سے آئے دن سرحدوں پر کوئی نہ کوئی واقعہ پیش آرہا ہے ، حالانکہ سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ ہند پاک فوجوں کے درمیان طویل عرصہ زے معمول بن چکا ہے…
-
جاسٹا کے خطے کے لیے کیا نمایاں مضمرات ہوں گے؟
ڈاکٹر تھیوڈور کراسیک امریکا میں تندوتیز صدارتی مہم جاری ہے اور ہلیری کلنٹن اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان پہلے مباحثے کی صدائے بازگشت میں امریکی قانون سازوں نے ”انصاف برخلاف اسپانسرز آف ٹیررازم ایکٹ” ( جاسٹا) منظور کرکے ایک پنڈورا باکس کھول دیا ہے۔ امریکی کانگریس کے دونوں ایوانوں، ایوان نمائندگان اور سینیٹ کے اراکین…
-
مرکزی وریاستی حکومتوں کی فلاحی اسکیموں سے استفادے کی مہم!
*ڈاکٹر مشتاق احمد اردو زبان وادب کا علمی حلقہ جان بورتھوک گلکرسٹ کے نام سے بخوبی واقف ہے کہ گلکرسٹ فورٹ ولیم کالج کلکتہ میں ہندوستانی زبانوں کے شعبے کا سربراہ تھا۔ اگرچہ وہ پیشے کے اعتبار سے ایک طبیب تھا اور ایسٹ انڈیا کمپنی میں شعبہ میڈیکل کے اعلی عہدے پر فائز تھا۔ اس…