Category: خاص مضمون
-
بہار: مقابلہ جاتی امتحانوں کے لئے ماحول سازی کی ضرورت!
ڈاکٹر مشتاق احمد اس حقیقت سے انکار ممکن نہیں کہ گزشتہ تین دہائیوں میں مسلم معاشرے کے اندر تعلیم کے تئیں قدرے بیداری آئی ہے اور جس کا نتیجہ بھی سامنے آرہا ہے کہ ہمارے شرح خواندگی میں اضافہ ہوا ہے، بالخصوص تعلیم نسواں کی اہمیت تسلیم کی جانے لگی ہے۔ اب متوسط طبقہ بھی…
-
یہ جنون کا حد سے گزرنا….
قاسم سید کیا ملک دھیرے دھیرے جنگ کی طرف بڑھ رہا ہے یا اسے زبر دستی دھکیلا جارہا ہے اور بالفرض کوئی جنگ ہوتی ہےتو وہ قومی سلامتی کے تحفظ کی خاطر ہوگی یا شیوسینا کے بقول کسی انتخابی مفاد کو مدنظر رکھ کر جنگجو یانہ کیفیت پیدا کی جارہی ہے۔ موجودہ صورتحال میں ملک…
-
یہ پاسباں ہمارے
قاسم سید جمہوریت کی جڑ میں برطانوی کالونی نظام ہے اس میں صرف دکھاوے کے لیے جمہوریت کا لبادہ اوڑھا دیاگیا ہے بعض لوگ جمہوریت کامطلب اکثریت کی فسطائیت سمجھتے ہیں۔ برصغیر میں موجودجمہوریت میں کالونیل اور موروثیت کاخمیرپایاجاتا ہے۔ ہمارا منتخب نظام گینگسٹر ڈیموکریسی ہے ۔کیا اس حقیقت سے انکار کیاجاسکتا ہے کہ ملک…
-
اراضی پر ناجائز قبضہ
مولانا خالد سیف اﷲ رحمانی غور کیجئے تو کائنات میں انسان کا تمام اشیاء سے بڑھ کر زمین سے تعلق ہے ، وہ خود زمین سے پیدا کیا گیا ہے ، ( الانعام : ۲) یہی زمین میں اس کے لئے بستر استراحت ہے، ’’جَعَلَ لَکُمُ الأرْضَ فِرَاشاً‘‘ ( البقرۃ : ۲۲ ) اسی زمین…
-
بہار میں َ بہار
پس آئینہ :شمس تبریز قاسمی عید الاضحی کی آمد سے قبل گؤرکشکوں کی غنڈہ گردی کی خبر مسلسل سرخیوں میں تھی ،ہرروز اخبارات کے صفحات پر یہ خبر چھپ رہی تھی کہ آج فلاں صوبہ میں گائے لے جانے کے الزام میں مسلمانوں کو مارا گیا ،انہیں قتل کیا گیا ،پولس نے جیل کی سلاخوں…
-
یہ آخری موقع ہوسکتا ہے
قاسم سید کیا یہ تصور کیا جاسکتا تھا کہ صدیوں سے دبے کچلے، پائوں تلے روندے جا نے والے، بستیوں میں گزرنے سے قبل سر پر چپل رکھنے اور قمیص اتار نے پر مجبور، کنوئوں اور نلوں سے پا نی بھرنے پر پابندی کے شکار اور آبادی کے آخری کو نے پر بستی بنا نے…
-
عید الاضحی، مسلمان اور گؤ رکشک
سہیل انجم عید الاضحی کا تہوار سر پر ہے اور بعض علاقوں میں مسلمان خوف زدہ ہیں۔ بالخصوص ان علاقوں میں جہاں ان کی تعداد کم اور گائے کو احترام کی نظروں سے دیکھنے والوں کی تعداد زیادہ ہے۔ ان علاقوں میں بھی مسلمان فکرمندی میں مبتلا ہیں جہاں نام نہاد گؤ رکشکوں کی جانب…
-
حضرت ابراہیم علیہ السلام کا اُسوہ
شمع فروازاں:مولانا خالد سیف اﷲ رحمانی اسلام کے اصل معنی افگندگی اور تسلیم و رضا کے ہیں ، انسان اپنے آپ کو خالق کے حکم کے سامنے بچھادے ، اپنی خواہشات کو خدا کی رضا جوئی کی چوکھٹ پر قربان کردے اور یہ عقیدہ و ایمان سے لے کر جان و مال اور اس سے…
-
جی 20 اور ہندوستان
پس آئینہ:شمس تبریز قاسمی اقتصادی سطح پر مضبوط دنیا کے بیس ممالک کا گروپ جی 20 کہلاتاہے ،عالمی اقتصادی طاقت کو فروغ دینے ،معاشیات کی اصلاحات اور غربت کی شرح ختم کرنے کے مقصد کے پیش نظر 1999 میں اس تنظیم کا قیام عمل میں آیاتھا، 19 ممالک انفرادی طور پر اس کے ممبرہیں،یورپین یونین…
-
لداخ: کثرت میں وحدت کی ایسی مثال اور کہاں
صدائے دل:ڈاکٹر یامین انصاری وادی کشمیر میں گزشتہ تقریباً دو ماہ سے تشدد کی جو آگ بھڑکی ہے، وہ تھمنے کا نام نہیں لے رہی ہے۔ ابھی تک ریاست سے لے کر مرکزی حکومت تک کی سبھی کوششیں ناکام ثابت ہوئی ہیں۔ وادی کے تقریباً سبھی ۱۰؍ اضلاع میں کرفیو اور حکم امتناعی کے سبب…