Category: خاص مضمون
-
سعودی عرب کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کی کوئی ضرورت نہیں!
جمال خاشقجی سعودی عرب کو اسرائیل کے ساتھ کسی قسم کے تعلقات استوار کرنے یا تعلقات معمول پر لانے کی ضرورت نہیں ہے۔ فلسطینی نصب العین ( کاز) میں دلچسپی مسلسل کم ہوتی جارہی ہے،اس لیے اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کا ایشو بھی رو بہ انحطاط ہونا چاہیے۔ سعودی عرب کی اولین ترجیحات…
-
ہندوستان اور پاکستان کے حقیقی دشمن کون ہیں؟
خالد المعینا برصغیر پاک وہند میں معاملات بہت ہی خطرناک صورت اختیار کر گئے ہیں۔ عوامی شخصیات کی جانب سے منافرت پر مبنی بلند آہنگ بیانات اور زہریلے الفاظوں نے آبادی کے ایک بڑے حصے کو متاثر کیا ہے۔خاص طور پر بھارت میں جہاں وزیر دفاع نے انتہائی غیر ذمے دارانہ اور غیرسفارتی انداز میں…
-
لہولہان پرندے میں جان باقی ہے
قاسم سید کیا ابھی وہ وقت نہیں آیا کہ آتش بار تقریروں، جذبات سے کھیلنے اور خیالی رزم گاہ میں کشتوں کے پشتے لگانے کی روش ترک کرکے ٹھنڈے دل و دماغ سے مسائل کو سمجھنے، ان کی تہہ تک جانے اور حالات کو سازگار بنانے کی کوشش کی جائے، جوش پر ہوش کو ترجیح…
-
کشمیر: لوٹ جاتی ہے ادھر کو بھی نظر کیا کیجئے
از: ڈاکٹر تسلیم احمدرحمانی ۸جولائی 2016سے کشمیر ایک با پھر آگ کی لپیٹ میں ہے مبینہ دہشت گرد برہان الدین کو ایک انکائونٹر میں مارنے جانے کے خلاف سراپا احتجاج کشمیری عوام سڑکوں پر نکل آئے اور آج تقریباُ دو ماہ کے بعد بھی احتجاج کے شعلے سرد نہیں ہوپارہے ہیں اس دوران تقریباً ۷۰…
-
اساتذہ ۔ مقام اور ذمہ داریاں
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اﷲ رحمانی پانچ ستمبر کی تاریخ آنے کو ہے ، یہ دن ’’ یوم اساتذہ ‘‘ (Teachers Day) کی حیثیت سے منایا جاتا ہے ، کسی خاص سلسلہ میں ’’ دن منانا ‘‘ ایک رسم سا ہوگیا ہے ؛ اس لئے سوائے اخبارات میں اکادکا رسمی بیان کے ، ایسے مواقع…
-
شام اور یمن میں کون، کس کے ساتھ ہے؟
جمال خاشقجی جب کبھی بحران پیدا ہوتے ہیں،چیزیں زیادہ پیچیدہ ہوجاتی ہیں۔موقف اور اتحاد تبدیل ہوتے رہتے ہیں۔شکوک وشبہات گہرے اور ارادے زیادہ پراسرار ہوجاتے ہیں۔یمن اور شام میں یہی کچھ ہورہا ہے۔ ترکی شمالی شام میں فوجی آپریشن کررہا ہے اور دولت اسلامی عراق وشام( داعش ) کے مقابلے میں شامی جیش الحر کی…
-
بھنور میں پھنسی مسلم دنیا
پس آئینہ :شمس تبریز قاسمی نیل کے ساحل سے لیکر تابخاک کاشغر مسلم دنیا بھنور میں پھنسی ہوئی ہے،قیامت خیز منظرہے ،المناک صورت حال ہے ،ہولناکی ،تباہی اور بربادی کے سایے میں صبح وشام گزررہے ہیں،امن وسکون کا دوردورتک کہیں کوئی نام ونشان نہیں ہے ،اپنے آباؤ اجدادکی سرزمین پربموں کی برسات ہورہی ہے ،اپنے…
-
ریو اولمپک : ہندوستان کیلئے جشن کا نہیں غور و فکر کا موقع
ہندوستانی کھلاڑی ابھی تک چار چھ میڈلس سے آگے نہیں بڑھ سکے ہیں۔ اولمپک کھیلوں میں ہندوستان کی مایوس کن کاکردگی کا اندازہ اسی بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ کسی بھی اولمپک میں ہندوستان کے میڈلس کی تعداد دوعدد تک نہیں پہنچ سکی ہے۔انفرادی طور پر اولمپک میں سونے کا تمغہ ابھی تک…
-
امریکی انتخابات:کون جیتے، کون ہارے ،عربوں کی بلا سے ؟
خالد المعینا امریکیوں اور دنیا کے لیے سچ کے لمحے کا فیصلہ 8نومبر کو ہوگا،آیندہ ہفتوں کے دوران ہلیری کلنٹن اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان انتخابی مہم کا جنون اپنے عروج پر پہنچ جائے گا۔امریکا میں تمامم سابقہ صدارتی مہموں کے برعکس یہ مہم زیادہ شدید اور سفاکانہ نظر آتی ہے۔ الزامات عاید کیے جارہے…
-
ہے جرم ضعیفی کی سزا …
قاسم سید خشک سالی کی بے رنگ رتوں میں ہمیشہ اقتدار کی پُرمیوہ شاخوں پر نظر رکھنے والے پرندوں کے لئے یہ سمجھنا بہت مشکل ہوتا ہے کہ جب موسم کروٹ لیتا ہے تو وہ درخت بھی اوندھے منھ گر جاتے ہیں جن پر گھونسلے بنے ہوتے ہیں۔ ان کی نظر صرف اقتدار کی بارگاہوں…